• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

اسٹوئنس کی آل راؤنڈ کارکردگی، آسٹریلیا نے عمان کو 39 رن سے دی شکست

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 7, 2024
0 0
A A
اسٹوئنس کی آل راؤنڈ کارکردگی، آسٹریلیا نے عمان کو 39 رن سے دی شکست
Share on FacebookShare on Twitter

برج ٹاؤن  (یو این آئی) ڈیوڈ وارنر (56)، مارکس اسٹونیس (67) کے ناٹ آؤٹ اور پھر 19 رن پر تین وکٹوں کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا نے ٹی-20 ورلڈ کپ کے دسویں میچ میں عمان کو 39 رن سے شکست دے دی ہے۔
165 رنوں کے ہدف کے تعاقب میں عمان کی شروعات انتہائی خراب رہی۔ ایک وقت اس نے 57 کے اسکور تک چھ وکٹ گنوا دیئے تھے اور ایسا لگ رہا تھا کہ عمان کی ٹیم جلد ہی سمٹ جائے گی۔ ایسے وقت ایان خان اور مہران عمان نے اننگز کو سنبھالنے کی کوشش کی۔ ایان خان نے سب سے زیادہ 36 رن بنائے۔ اس کے بعد مہران خان نے 27 رن کی جدوجہد والی اننگز کھیلی۔ کپتان عاقب الیاس 18 اور شکیل احمد 11 رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ ٹیم کے سات بلے باز ڈبل فیگر میں بھی نہ پہنچ سکے۔ عمان کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 125 رن ہی بنا سکی اور 39 رن سے میچ ہار گئی۔ آسٹریلیا کی جانب سے مارکس اسٹونیس نے تین اوورز میں 19 رن دے کر تین وکٹ حاصل کئے۔ مچل اسٹارک، نیتھن ایلس اور ایڈم زمپا نے دو دو بلے بازوں کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل بدھ کو باربڈوس کے کینسنگٹن اوول میں عمان نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ بیٹنگ کے لیے آنے والی آسٹریلیا کی شروعات اچھی نہیں تھی اور تیسرے ہی اوور میں ٹریوس ہیڈ (12) کا وکٹ گنوا بیٹھی۔ ٹریوس کو بلال خان نے خالد کیل کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کیا۔ اس کے بعد کپتان مچل مارش (14) بھی نویں اوور میں آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔ اگلی ہی گیند پر محراب خان نے اپنا دوسرا وکٹ لیا اور گلین میکسویل (صفر) کو پویلین بھیج دیا۔ بحران کے ایسے وقت میں مارکس اسٹوئنس نے وارنر کے ساتھ اننگز کو سنبھالا۔ دونوں بلے بازوں کے درمیان چوتھے وکٹ کے لیے 102 رن کی شراکت ہوئی۔ ڈیوڈ وارنر 56 رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ آج کی اننگز کے ساتھ ڈیوڈ وارنر آسٹریلیا کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ 3155 رن بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ انہوں نے ایرون فچ کا 3120 رن کا ریکارڈ توڑ دیا۔ وہیں مارکس اسٹونیس نے 36 گیندوں پر دو چوکوں اور چھ چھکوں کی مدد سے 67 رن کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی۔ 20ویں اوور کی آخری گیند پر ٹم ڈیوڈ (9) رن ​​آؤٹ ہوئے۔ آسٹریلیا نے مقررہ 20 اووروں میں پانچ وکٹوں پر 164 رن بنائے۔ عمان کی جانب سے مہران خان نے دو وکٹ حاصل کیا جبکہ بلال خان اور کلیم اللہ نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    اپریل 1, 2026
    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    اپریل 1, 2026
    مودی حکومت کی اسمارٹ سٹی اسکیم دھوکہ ثابت ہوئی : راہل

    مودی حکومت کی اسمارٹ سٹی اسکیم دھوکہ ثابت ہوئی : راہل

    اپریل 1, 2026
    بی جے پی کی شبیہ اور روپے میں گراوٹ: اکھلیش یادو

    بی جے پی کی شبیہ اور روپے میں گراوٹ: اکھلیش یادو

    اپریل 1, 2026
    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    اپریل 1, 2026
    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    اپریل 1, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist