• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, فروری 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

سکسیس ڈگری کالج بسواکلیان کی طالبہ عالیہ انجم گولڈ میڈل کے لیے نامزد

بسواکلیان کا تعلیمی افق روشن، کالج انتظامیہ کی جانب سے پُرجوش مبارکباد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 26, 2026
0 0
A A
سکسیس ڈگری کالج بسواکلیان کی طالبہ عالیہ انجم گولڈ میڈل کے لیے نامزد
Share on FacebookShare on Twitter

بیدر،پریس ریلیز،ہمارا سماج: 43ویں سالانہ کانووکیشن کی پُروقار تقریب گلبرگہ کے احاطہ ڈاکٹر بی آر امبیڈکر بھون، گیان گنگا کامپلیکس، سیڑ م روڈ گلبرگہ میں منعقد ہوئی، جس میں ریاستِ کرناٹک کے گورنر مسٹرتھاور چند گہلوت نے شرکت فرمائی۔ اس روح پرور موقع پرسکسیس ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام قائم سکسیس ڈگری کالج بسواکلیان کی ہونہار طالبہ عالیہ انجم دختر عبدالرشید نے شاندار تعلیمی کامیابی کے ذریعے ادارہ اور علاقہ دونوں کا نام روشن کیا۔ انہوں نے سی بی زیڈ (CBZ) میں اعلیٰ ترین نشانات حاصل کرتے ہوئے آنجہانی سری وشواناتھ نٹور میموریل گولڈ میڈل کے لیے نامزدگی کا اعزاز حاصل کیا۔ یہ باوقار اعزاز گلبرگہ یونیورسٹی کی جانب سے تفویض کیا گیا۔ تقریب میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر، رجسٹرار (اکیڈمک و ایویلیوایشن)، مختلف شعبہ جات کے صدور اور پروفیسران کی معزز موجودگی نے وقار و عظمت میں اضافہ کیا۔طالبہ عالیہ انجم دختر عبدالرشید کو کرناٹک کے گورنر مسٹر تھاور چند گہلوت کے ہاتھوں اعزاز دیا گیا۔سکسیس ایجوکیشن ٹرسٹ اور سکسیس ڈگری کالج بسواکلیان کے انتظامیہ، پرنسپل، اساتذہ کرام اور معزز ٹرسٹیوں نے عالیہ انجم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور اسے محنت، استقامت اور علمی یکسوئی کا درخشاں ثمر قرار دیا۔ اور کہا کہ یہ کامیابی طالبہ کی شب و روز کاوشوں کے ساتھ ساتھ ادارے کے معیاری تعلیمی نظام اور اساتذہ کی مخلصانہ رہنمائی کا مظہر ہے۔انتظامیہ نے اپنے پیغام میں اس عزم کا اعادہ کیا کہ ادارہ مستقبل میں بھی طلبہ و طالبات کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کرنے، اخلاقی اقدار کو فروغ دینے اور مسابقتی میدان میں نمایاں مقام دلانے کے لیے بھرپور جدوجہد جاری رکھے گا۔سکسیس ایجوکیشن ٹرسٹ اور سکسیس ڈگری کالج بسواکلیان کی جانب سے عالیہ انجم اور ان کے اہلِ خانہ کو پُرجوش مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا کہ وہ آئندہ بھی اسی عزم و حوصلے کے ساتھ علمی منازل طے کرتی رہیں اور قوم و ملت کے لیے باعثِ افتخار بنتی رہیں۔ یہ کامیابی بسواکلیان کے تعلیمی حلقوں میں مسرت و افتخار کی لہر دوڑا گئی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    فروری 26, 2026
    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    فروری 26, 2026
    سکسیس ڈگری کالج بسواکلیان کی طالبہ عالیہ انجم گولڈ میڈل کے لیے نامزد

    سکسیس ڈگری کالج بسواکلیان کی طالبہ عالیہ انجم گولڈ میڈل کے لیے نامزد

    فروری 26, 2026
    بھارت کو دنیا کے دو تہائی حصہ تک تجارتی رسائی حاصل ہے: پیوش گوئل

    بھارت کو دنیا کے دو تہائی حصہ تک تجارتی رسائی حاصل ہے: پیوش گوئل

    فروری 26, 2026
    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    فروری 26, 2026
    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    فروری 26, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist