• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

سوکانت سیمی فائنل اور مندیپ کور کوارٹر فائنل میں پہنچے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 31, 2024
0 0
A A
سوکانت سیمی فائنل اور مندیپ کور کوارٹر فائنل میں پہنچے
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس (یو این آئی) ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑی سوکانت کدم نے ہفتہ کو پیرس پیرا اولمپک 2024 گیمز کے بیڈمنٹن ایونٹ کے سیمی فائنل میں اور خاتون کھلاڑی مندیپ کور نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔سوکانت کدم نے آج مینز سنگلز ایس ایچ4 گروپ مرحلے میں تھائی لینڈ کے سری پونگ تیماروپ کو سیدھے گیم میں 2-0 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنا لی۔ انہوں نے تھائی لینڈ کے شٹلر کو 21-12، 21-12 سے شکست دی۔خواتین بیڈمنٹن کھلاڑی مندیپ کور خواتین کے سنگلز ایس ایل 3 گروپ مرحلے میں شاندار جیت کے ساتھ کوارٹر فائنل میں داخل ہوگئیں۔ مندیپ نے مقابلے میں آسٹریلیا کی ونوت سیلن اوریلی کے خلاف پہلا گیم 21-23 سے ہارنے کے بعد لگاتار دو گیمز 21-10 اور 21-17 سے جیتے اور میچ 2-1 سے جیت کر کوارٹر فائنل میں داخلہ لیا۔اسی طرح مردوں کے سنگلز ایس ایل 3 گروپ مرحلے میں ہندوستانی کھلاڑی نتیش کمار نے پیرس پیرالمپکس میں اپنی شاندار کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔ انہوں نے تھائی لینڈ کے بنسن مونگکھون کو سیدھے گیمز میں 2-0 سے ہرایا۔نتیش کمار نے آج کھیلے گئے میچ میں مونگکھون کو 21-13، 21-14 سے شکست دی۔مینز سنگلز ایس ایل 3 گروپ مرحلے کے ایک اور میچ میں منوج سرکار ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی نہیں کر سکے۔ چین کے جیان یوان یانگ کے خلاف 2-0 سے جیت کے باوجود منوج ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی نہیں کر سکے۔ انہوں نے اپنے گروپ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ گروپ کے ٹاپ دو کھلاڑیوں نے اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ اسی طرح ہندوستانی کھلاڑی ترون ڈھلون کو آج کھیلے گئے مینز سنگلز کے ایس ایل 4 گروپ مرحلے کے میچ میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ ترون کو فرانس کے لوکاس مازور نے 2-0 سے شکست دی۔ اس شکست کے ساتھ ہی ترون کی پیرا اولمپک مہم ختم ہوگئی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے لیے 6500 کروڑ روپے کا بجٹ مختص: نائب سنگھ سینی

    خواتین کے لیے 6500 کروڑ روپے کا بجٹ مختص: نائب سنگھ سینی

    اپریل 11, 2026
    نتیش کمار نے راجیہ سبھا کے رکن کا لیا حلف

    نتیش کمار نے راجیہ سبھا کے رکن کا لیا حلف

    اپریل 11, 2026
    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    اپریل 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist