• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

حامیان مظلومین کا جب بھی ذکر ہوگا آیت اللہ رئیسی ہمیشہ یاد آئیں گے

سابق ممبر اسمبلی حسن احمد اور القلم فاؤنڈیشن کے خازن ولی مہدی نے سفیر ایران سے ملاقات کر کے شہدائے خدمت کے تعلق سے تعزیت نامہ پیش کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 24, 2024
0 0
A A
حامیان مظلومین کا جب بھی ذکر ہوگا آیت اللہ رئیسی ہمیشہ یاد آئیں گے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،پریس ریلیز،ہمارا سماج:ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سمیت 9 لوگوں کی شہادت پر تعزیت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اسی کے تحت دہلی کے سنئیر کانگریسی لیڈر اور حلقہ مصطفیٰ آباد سے سابق ممبر اسمبلی حسن احمد ( چیف پیٹرن القلم فاؤنڈیشن) نے القلم فاؤنڈیشن کے خازن ولی مہدی کے ہمراہ ہندوستان کی راجدھانی نئی دہلی واقع ایرانی سفارت خانے میں سفیر ایران ڈاکٹر ایرج الہی سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر مذکورہ دونوں شخصیات نے ایرج الہی کو تعزیت پیش کرتے ہوئے ولی فقیہ آیت اللہ خامنہ ای کی خدمت میں ایک تعزیت نامہ بھی پیش کیا جس کو سفیر ایران نے قبول کیا ۔اس موقع پر بات کرتے ہوئے حسن احمد نے کہا کہ جو دلسوز حادثہ ایران میں پیش آیا ہے اس سے ساری دنیا حیرت میں ہے ۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہر نفس کو موت کا مزہ چکھنا ہے لیکن چند شخصیات ایسی بھی ہوتی ہیں کہ جن کے چلے جانے سے دل پر قابو نہیں رہ پاتا ۔ حسن احمد نے کہا کہ آیت اللہ رئیسی نے ایران کو اقتصادی بحران سے تو نکالا ہی ساتھ ہی فلسطینی عوام کی جو حوصلہ افزائی کی ہے اس سے یہ طے ہو گیا ہے کی جب بھی دنیا حامیان مظلومین کا ذکر کرے گی وہ آیت اللہ رئیسی کا ذکر کئے بنا نہیں رہے گی ۔ان کی خدمات لوگوں کے دلوں میں انہیں ہمیشہ زندہ رکھیں گی ۔حسن احمد نے کہا کہ آیت اللہ رئیسی ایک سیاسی لیڈر ہونے کے ساتھ ساتھ مجتہد ،فقیہ شخصیت بھی تھے اور اسی لئے ساری دنیا میں ان کے چاہنے والے موجود ہیں ۔ہم ایرانی قوم کے اوپر ٹوٹے غموں کے اس پہاڑ میں برابر کے شریک ہیں اور اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ شہدائے خدمت کو جوار معصومین میں بلند مقام عطا فرمائے آمین ۔ القلم فاؤنڈیشن کے خازن ولی مہدی نے کہا کہ جس وقت یہ دل سوز خبر ہمیں ملی دل غم میں ڈوب گیا ۔ فلسطین کے تعلق سے جو خدمات ایران کی ہیں ان کو ساری دنیا جانتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایران نے اپنے اوپر لگنے والی عالمی پابندیوں کے بعد بھی جس طرح خود کو دنیا کے سامنے تیار کیا ہے اور جو ترقی آج ایران میں آئی ہے اس میں آیت اللہ رئیسی جیسے ۔حب وطن کا بہت بڑا رول ہے۔ولی مہدی نے کہا کہ ساری فکر ،منکسر المزاج ،سفر میں بھی واجبات ترک نہ کرنے والی آیت اللہ رئیسی کو ہندوستان کا ہر انسانیت کا حامی یاد رکھے گا اور ہم یہاں سفیر ایران کے ذریعہ قوم ایران اور خصوصاً رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist