• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 5, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

32 سالوں سے جیل میں قید شمش الدین کو سپریم کورٹ نے راحت دینے سے انکار کیا

جئے پور ہائی کورٹ سے رجوع ہونے کی ہدایت، جمعیۃ علماء مہاراشٹر قانونی امداد کمیٹی کی پیروی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 5, 2026
0 0
A A
32 سالوں سے جیل میں قید شمش الدین کو سپریم کورٹ نے راحت دینے سے انکار کیا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،سماج نیوز سروس: ٹا ڈا قانون کے تحت عمر قید کی سزا کاٹ رہے ایک مسلم شخص کی سزا میں تخفیف یا قبل از وقت رہائی کی درخواست کو سپریم کورٹ آف انڈیا نے یہ کہتے ہو ئے مسترد کردیا کہ عرض گذار کو سنگین الزامات کے تحت عمر قید کی سزا ہوئی ہے اور سزا میں تخفیف کا اختیار ریاستی حکومت کے پاس ہے۔محمد شمش الدین نامی شخص گذشتہ 32/ سالوں سے جئے پور سینٹرل جیل میں مقید ہے۔سیشن عدالت اور سپریم کورٹ سے اسے عمر قید کی سزا ہوئی ہے۔عرض گذار شمش الدین کی بہن نے جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) قانونی امدا د کمیٹی سے اس کے بھائی کی جیل سے رہائی کے لیئے کوشش کیئے جانے کی درخواست کی تھی، شمش الدین کی بہن کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹرمولانا حلیم اللہ قاسمی نے جمعیۃ علماء لیگل سیل کے وکلاء کو ہدایت دی تھی کہ شمش الدین کی جیل سے رہائی کے لیئے سپریم کورٹ میں کوشش کی جائے۔مولانا حلیم اللہ قاسمی کی ہدایت پر ایڈوکیٹ آن ریکارڈ چاند قریشی نے ایڈوکیٹ مجاہد احمد کی معاونت سے سپریم کورٹ آف انڈیا میں پٹیشن داخل کی تھی جس پر گذشتہ جمعہ کو سماعت عمل میں آئی۔ سپریم کورٹ آف انڈیا کی دو رکنی بینچ کے جسٹس وکرم ناتھ اور جسٹس سندیپ مہتا کو سینئر ایڈوکیٹ گورو اگروال نے بتایا کہ عرض گذار گذشتہ 32/ سالوں سے جیل میں مقید ہے نیز ملزم کی قید میں تخفیف کی درخواست کو جیل حکام اور جئے پور ہائی کورٹ نے بغیر وجہ بتائے مسترد کردیا ہے۔ سینئر ایڈوکیٹ گورو اگروال نے عدالت کو مزید بتایا کہ سزا میں تخفیف کرنے والی راجستھان صوبے کی پالیسی امتیاز ی ہے، پنجاب اور دہلی حکومتوں نے ٹاڈا قانون کے تحت عمر قید کی سزا پانے والے قیدیوں کو قبل از وقت رہا کیا ہے۔یہ پالیسی تمام قیدیوں کے لیئے یکساں نہیں ہے جبکہ یہ قانون کا تقاضہ ہے پالیسی تمام قیدیوں کے لیئے یکساں ہونی چاہئے۔ سینئر ایڈوکیٹ گورو اگروال نے عدالت کو مزید بتایا کہ عرض گذار کا تعلق کرناٹک کے گلبرگہ شہر سے سے ہے اور کرناٹک حکومت نے عرض گذار کے خلاف کوئی منفی رپورٹ نہیں دی ہے اور نا ہی جیل حکام کی عرض گذار کے خلاف کوئی شکایت ہے لہذا شمش الدین کی عمر قید کی سزا میں تخفیف کی جائے۔انہوں نے عدالت کو مزید بتایا کہ60/ سالہ شمش الدین ماضی میں متعد د مرتبہ پیرول پر رہا ہوچکا ہے اور پیرول رہائی ہونے کے بعد وقت مقررہ پر اس نے جیل میں سرینڈر کیا ہے لہذا اس کے خلاف ایسی کوئی بھی رپورٹ نہیں ہے جس کی بنیاد پر اس کی سزا میں تخفیف نہیں کی جاسکتی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    سعودی ولی عہد کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا جھوٹا پروپیگنڈہ : ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی

    سعودی ولی عہد کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا جھوٹا پروپیگنڈہ : ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی

    مارچ 5, 2026
    انقلابِ ایران سے آج تک: قیادت، کشمکش اور مسلم دنیا کی بقا کی حکمت عملی

    انقلابِ ایران سے آج تک: قیادت، کشمکش اور مسلم دنیا کی بقا کی حکمت عملی

    مارچ 5, 2026
    فٹ بال ایشیا کپ 2027: سعودی عرب میں میزبانی کے مقامات کا اعلان

    فٹ بال ایشیا کپ 2027: سعودی عرب میں میزبانی کے مقامات کا اعلان

    مارچ 5, 2026
    آئی سی سی رینکنگ: اسمرتی مندھانا اور الانا کنگ دنیا کی نمبر ون کھلاڑی بن گئیں

    آئی سی سی رینکنگ: اسمرتی مندھانا اور الانا کنگ دنیا کی نمبر ون کھلاڑی بن گئیں

    مارچ 5, 2026
    سعودی ولی عہد کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا جھوٹا پروپیگنڈہ : ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی

    سعودی ولی عہد کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا جھوٹا پروپیگنڈہ : ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی

    مارچ 5, 2026
    انقلابِ ایران سے آج تک: قیادت، کشمکش اور مسلم دنیا کی بقا کی حکمت عملی

    انقلابِ ایران سے آج تک: قیادت، کشمکش اور مسلم دنیا کی بقا کی حکمت عملی

    مارچ 5, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist