• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

سپریم کورٹ نے سی بی آئی کے21مقدمات آسام منتقل کے

بنچ نے گوہاٹی ہائی کورٹ پر زور دیا کہ وہ ایسے ججوں کا انتخاب کرے جو منی پور میں رائج ایک سے زیادہ زبانوں میں مہارت رکھتے ہوں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 26, 2023
0 0
A A
سپریم کورٹ نے سی بی آئی کے21مقدمات آسام منتقل کے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، 25 اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منی پور تشدد کیس میں منصفانہ سماعت کے مدنظرمتاثرین اور گواہوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے ذریعہ کی جارہی 21 مقدمات کی تحقیقات آسام میں نامزد ججوں کے ایک گروپ کو منتقل کرنے کا جمعہ کو حکم دیا۔چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ نے منی پور تشدد کے بعد دائر درخواستوں کی سماعت کے بعد عبوری حکم جاری کیا۔بنچ نے گوہاٹی ہائی کورٹ پر زور دیا کہ وہ ایسے ججوں کا انتخاب کرے جو منی پور میں رائج ایک سے زیادہ زبانوں میں مہارت رکھتے ہوں۔ یہ بھی ہدایت دی کہ منی پور میں جہاں نامزد مقامی مجسٹریٹ موجود ہیں وہاں انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی کو یقینی بنایا جائے ۔ سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے بنچ کو بتایا کہ ہم منی پور میں انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی کا خیال رکھیں گے اور اسے ریاست میں بحال کیا جائے گا۔ عدالت نے سالیسٹر جنرل کے ان دلائل کو بھی ریکارڈ پر لیا۔سپریم کورٹ اس معاملے کی اگلی سماعت یکم ستمبر کو کرے گی۔بنچ کی صدارت کرتے ہوئے جسٹس چندر چوڑ نے کہا، ‘‘موجودہ مرحلے میں منی پور کے مجموعی ماحول کے پیش نظر اور فوجداری انصاف انتظامیہ کے منصفانہ عمل کو یقینی بنانے کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے ، ہم گوہاٹی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے ایک یا زیادہ عدالتی افسران کو نامزد کرنے کی درخواست کرتے ہیں۔عدالت عظمیٰ نے اپنے حکم میں یہ بھی کہا کہ ملزم کی پیشی، ریمانڈ، عدالتی حراست، حراست میں توسیع اور تفتیش کے سلسلے میں دیگر کارروائیوں کی تمام درخواستیں فاصلہ اور سیکورٹی کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے آن لائن موڈ میں چلانے کی اجازت دی جاتی ہے ۔بنچ نے یہ بھی کہا ہے کہ جب بھی عدالتی حراست کی صورتحال پیدا ہوتی ہے تو وہ آںے جانے سے بچنے کے لئے منی پور میں دی جائے گی۔جسٹس چندرچوڑ نے کہا، ”منی پور ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس اس مقصد کے لیے ایک یا زیادہ مجسٹریٹس کو نامزد کریں گے ۔ ٹیسٹ شناختی پریڈ (ٹی آئی پی) کوقائم مقام چیف جسٹس کے نامزد کردہ مقامی مجسٹریٹس کی موجودگی میں منعقد کرنے کی اجازت ہے ۔”عدالت عظمیٰ کے حکم میں کہا گیا ہے کہ گرفتاری کی مانگ کرنے والی درخواستوں کو آن لائن کرنے کی اجازت دی جائے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    مارچ 3, 2026
    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    مارچ 3, 2026
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist