• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

سوئٹزر لینڈ نے ہر اولمپک میں شرکت کرنے والاواحد ملک ہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 2, 2024
0 0
A A
سوئٹزر لینڈ نے ہر اولمپک میں شرکت کرنے والاواحد ملک ہے
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
سوئٹزر لینڈ ایسا واحد ملک ہے جس نے اب تک ہوئے سبھی اولمپک کھیلوں میں شرکت کی ہے۔ اس نے ان اولمپک کھیلوں میں بھی شرکت کی ہے جن میں بعض ممالک نے کسی وجہ سے بائیکاٹ کیا تھا۔یونان کی راجدھانی ایتھنس میں جب پہلے اولمپک کھیل 1896میں ہوئے تھے تو اس کے تین کھلاڑیوں نے اس میں شرکت کی تھی۔ سوئٹزرلینڈ نے اس کھیلوں میں کل تین تمغہ جیتے تھے جس میں ایک طلائی اور دو نقرئی تمغے شامل تھے۔یہ تینوں تمغے ایک ہی کھلاڑی نے جیتنے تھے اور وہ کھلاڑی لوئیس زوٹر تھے ۔ انہوں نے جمناسٹکس میں یہ تمغے جیتے تھے۔
لندن میں 1908 میں ہوئے اولمپک کھیلوں اور اسٹاک ہوم میں1912 ہوئے اولمپک کھیلوں میں سوئٹزر لینڈ کو کوئی بھی کھلاڑی تمغہ نہیں جیتا سکا۔ ان دونوں اولمپک کھیلوں میں اسکے ایک ایک کھلاڑی نے شرکت کی تھی۔ ان دو اولمپک کھیلوں کے علاوہ سوئٹزر لینڈ کے کھلاڑیوں نے ہر اولمپک کھیل میں تمغے جیتے ہیں۔ ملبورن میں1956 میں ہوئے اولمپک کھیلوں نے سوئٹزر لینڈ نے بائیکاٹ کیا تھا کیونکہ سوویت یونین نے ہنگری پر قبضہ کرلیا تھا۔ ان اولمپک کھیلوں میں شہ سواری کے مقابلے اسٹاک ہوم میں ہوئے تھے کیونکہ آسڑیلیا میں باہر سے آنے والے گھوڑوں پر پابندی تھی۔اسٹاک ہوم لیگ میں سوئٹرز لینڈ کے تین کھلاڑیوں نے شرکت کرکے ایک کانسہ کا تمغہ جیتا تھا۔
سوئٹزرلینڈ نے سب سے زیادہ کھلاڑی برلن میں 1936 میں ہوئے اولمپک کھیلوں میں بھیجے تھے۔ ان کھلیوں میں اسکے190 کھلاڑیوں نے شرکت کی تھی جو15 تمغے جیتنے میں کامیاب رہے تھے۔ ان میں ایک طلائی، نو نقرئی اور پانچ کانسہ کے تمغے شامل تھے۔ سوئٹزرلینڈ نے سب سے زیادہ تمغہ پیرس میں 1924 میں ہوئے اولمپک کھیلوں میں حاصل کئے تھے۔ ان کھیلوں میں اس نے141 کھلاڑیوں نے شرکت کی تھی جو24 تمغے جیتنے میں کامیاب ہوئے تھے جس میں سات طلائی، آتھ نقرئی اور دس کانسہ کے تمغے شامل تھے۔ تمغوں کی فہرست میں اس نے چھٹا مقام حاصل کیا تھا۔ پیرس میں 1900 میں ہوئے اولمپک کھیلوں میں اس نے پانچواں مقام حاصل کیا تھا جو اس کی اب تک کی سب سے اچھی کارکردگی ہے۔ ان کھیلوں میں اس کے18 کھلاڑی نو تمغے جیتنے میں کامیاب رہے تھے جس میں چھ طلائی، دو نقرئی اور ایک کانسہ کا تمغہ شامل تھا۔
اولمپک کھیلوں میں دو مرتبہ اپنا کھاتہ نہ کھلولنے والے سوئٹزرلینڈ کی کھلاڑیوں کی تمغوں کے ساتھ سب سے سب سے خراب کارکردگی بارسلونا میں1992 میں ہوئے اولمپک کھیلوں میں رہی تھی۔ اس کھیلوں میں اسکے 102 کھلاڑیوں نے شرکت کی تھی اور صرف ایک طلائی تمغہ کے ساتھ اس کو37 واں مقام ملا تھا۔
ٹوکیو میں 2020 میں ہونے والے اولمپک کھیل جو کرونا کی وجہ سے ایک سال بعد ہوئے تھے، سوئٹزر لینڈ کے107 کھلاڑی کل13 تمغے جیتنے میں کامیاب رہے تھے جس میں تین طلائی، چار نقرئی اور چھ کانسہ کے تمغے شامل تھے۔ اس کھیلوں میں اسے24واں مقام حاصل ہوا تھا۔
پیرس میں جاری اولمپک کھیلوں میں سوئٹزر لینڈ کے127 کھلاڑی شرکت کررہے ہیں۔ ان کھلاڑیوں نے ایک نقرئی اور ایک کانسہ کا تمغہ جیتا ہے۔ ٹراٹھلون میں جولی ڈیرون نے نقرئی تمغہ حاصل کیا ہے جبکہ اودرے گوگنیات نے شوٹنگ میں کانسہ کاتمغہ حاصل کیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    اپریل 10, 2026
    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    اپریل 10, 2026
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist