• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

شام کی عبوری حکومت کا وفد وزیر خارجہ کی سربراہی میں قطر پہنچ گیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 5, 2025
0 0
A A
شام کی عبوری حکومت کا وفد وزیر خارجہ کی سربراہی میں قطر پہنچ گیا
Share on FacebookShare on Twitter

شام کی عبوری حکومت کے وزرا اتوار کو بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد پہلی مرتبہ قطری دارلحکومت دوحہ پہنچے ہیں۔حکام اور شام کی سرکاری نیوز ایجنسی ’ثنا‘ کے مطابق شامی وفد میں عبوری حکومت کے وزیر خارجہ اسد الشیبانی، وزیردفاع مرحف ابو قصرہ اور جنرل انٹیلی جنس سروس کے سربراہ انس خطاب شامل ہیں۔حکام کے مطابق وفد قطر کی حکومت کے ساتھ دونوں ممالک کے درمیان تعاون اور رابطے کے امکانات پر بات چیت کرے گا۔ایک شامی سفارت کار اور قطری عہدیدار کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ اسد الشیبانی کی قیادت میں وفد اتوار کی صبح قطر پہنچ گیا۔دوسرے عرب ممالک کے برخلاف قطری حکومت نے بشار الاسد حکومت کے اپنی ساتھ سفارتی تعلقات بحال نہیں کیا تھا۔گذشتہ مہینے دسمبر میں بشارالاسد کی حکومت اس وقت ختم ہو گئی تھی جب حکومت کے خلاف برسرپیکار عسکری گروپوں نے برق رفتاری کے ساتھ شام کے اہم شہروں اور آخر میں دارالحکومت دمشق پر قبضہ کر لیا تھا۔
شام میں خانہ جنگی سنہ 2011 اس وقت شروع ہوگئی تھی جب بشار الاسد حکومت نے جمہوریت کے لیے پرامن احتجاج کرنے والے مظاہرین پر بدترین کریک ڈاؤن کیا تھا۔یہ خانہ جنگی کئی طرفہ جنگ میں تبدیل ہوگئی اور قطری حکومت بشار الاسد کے خلاف مسلح جدوجہد کی حمایت کرتی رہی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جمعے کو ایک بیان میں شامی وزیرخارجہ اسد الشیبانی نے کہا تھا کہ وہ آنے والے دنوں میں قطر، متحدہ عرب امارات اور اردن کا دورہ کریں گے۔انہوں نے لکھا تھا کہ ’ہمیں امید ہے کہ یہ دورے شام میں استحکام، سکیورٹی، معاشی بحالی اور ایک پائیدار شراکت داری میں ممد و معاون ہوں گے۔‘
قطر ترکیہ کے بعد دوسرا ملک ہے جس نے بشاالاسد حکومت کے خاتمے کے بعد دوحہ میں اپنا سفارت خانہ کھول دیا تھا۔قبل ازیں گذشتہ ہفتے شامی وزیرخارجہ اسد حسن الشیبانی اعلٰی سطح کے وفد کے ہمراہ پہلے سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچے تھے۔ریاض میں ہونے والی دوطرفہ ملاقاتوں میں شام کی تازہ ترین صورتحال کے حوالے سے شامی عوام کی خواہشات اور علاقے کی سلامتی و استحکام کے لیے کی جانے والی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی  صدر میکرون سے ملاقات

    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات

    مارچ 29, 2026
    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی  سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    مارچ 29, 2026
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist