• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 8, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچوں کا فیصلہ گیندباز کر رہے ہیں

سب سے زیادہ وکٹیں لینے کے معاملے میں افغانستان کے بولر فضل الحق فاروقی دو میچوں میں نو وکٹوں کے ساتھ سرفہرست ہیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 12, 2024
0 0
A A
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچوں کا فیصلہ گیندباز کر رہے ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (یو این آئی) امریکہ اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی-20 ورلڈ کپ میں پچوں کی نوعیت کو دیکھتے ہوئے اس بار اب تک کھیلے گئے لیگ میچوں میں بلے کے بجائے گیند کا جلوہ نظر آرہا ہے اور گیندباز میچ کا فیصلہ کر رہے ہیں۔
اب تک کھیلے گئے 21 لیگ میچوں میں گیندبازں نے اس طرح غلبہ حاصل کیا ہے کہ کوئی بھی بلے باز سنچری تک نہیں پہنچ سکا ہے۔ چاہے وہ کمزور ٹیم کے خلاف میچ ہو یا مضبوط ٹیم کے خلاف۔
سب سے زیادہ وکٹیں لینے کے معاملے میں افغانستان کے بولر فضل الحق فاروقی دو میچوں میں نو وکٹوں کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ جنوبی افریقہ کے اینریک نورکھیا تین میچوں میں نو رن فی اوور کی اوسط سے آٹھ وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے عقیل حسین دو میچوں میں سات رن کی اوسط سے چھ وکٹیں لے کر تیسرے نمبر پر ہیں، افغانستان کے راشد خان دو میچوں میں آٹھ رن کی اوسط سے چھ وکٹیں لے کر چوتھے نمبر پر ہیں۔ عمان کے مہران خان تین میچوں میں آٹھ رن فی اوور کی اوسط سے چھ وکٹوں کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔
ہندوستان کے اسٹار گیند باز جسپریت بمراہ دو میچوں میں 8.40 کی اوسط سے چھ وکٹیں لے کر چھٹے نمبر پر ہیں۔ جنوبی افریقہ کے اوٹینیل بارٹ مین تین میچوں میں 14.40 کی اوسط سے پانچ وکٹوں کے ساتھ ساتویں نمبر پر ہیں۔ سری لنکا کے نووان تھشارا اور نیدرلینڈ کے لوگن وین وِک دو میچوں میں 8.40 کی اوسط سے پانچ وکٹوں کے ساتھ مشترکہ آٹھویں اور نویں نمبر پر ہیں۔ یوگانڈا کے برائن مسابا تین میچوں میں 14.40 کی اوسط سے پانچ وکٹوں کے ساتھ دسویں نمبر پر ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مجموعی طور پر سات گیندبازوں نے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا کارنامہ انجام دیا ہے جن میں سے چار بولرز کا تعلق ایشیا سے ہے۔ سال 2007 اور 2009 میں پاکستان کے عمر گل، سال 2021 اور 2022 میں سری لنکا کے وینندو ہسرنگا وہ دو گیند باز ہیں جنہوں نے اس مقابلے میں دو مرتبہ سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا کارنامہ انجام دیا تھا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 جون سے شروع ہو چکا ہے اور اس کا فائنل 29 جون کو کینسنگٹن اوول میں کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ پر بات چیت

    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ پر بات چیت

    اپریل 7, 2026
    پڈوچیری میں راہل گاندھی کا اعلان، کانگریس کا منشور جاری

    پڈوچیری میں راہل گاندھی کا اعلان، کانگریس کا منشور جاری

    اپریل 7, 2026
    انتخابی کمیشن نے 2026 کے انتخابات سے قبل اشتہارات  کے قوانین سخت کیے، پرنٹ مہم کے لیے پیشگی تصدیق لازمی قرار

    انتخابی کمیشن نے 2026 کے انتخابات سے قبل اشتہارات کے قوانین سخت کیے، پرنٹ مہم کے لیے پیشگی تصدیق لازمی قرار

    اپریل 7, 2026
    جے رام رمیش کا دعویٰ:نہ کھاؤں گا نہ کھانے دوں گا،  ایک دھوکہ تھا، سپریم کورٹ کا سی بی آئی تحقیقات کا حکم

    جے رام رمیش کا دعویٰ:نہ کھاؤں گا نہ کھانے دوں گا، ایک دھوکہ تھا، سپریم کورٹ کا سی بی آئی تحقیقات کا حکم

    اپریل 7, 2026
    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ پر بات چیت

    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ پر بات چیت

    اپریل 7, 2026
    پڈوچیری میں راہل گاندھی کا اعلان، کانگریس کا منشور جاری

    پڈوچیری میں راہل گاندھی کا اعلان، کانگریس کا منشور جاری

    اپریل 7, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist