• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 9, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ٹی20 ورلڈ کپـــــــــــ: پاکستان اور انڈیا کا میچ، نیو یارک میں سنائپرز تعینات

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 5, 2024
0 0
A A
ٹی20 ورلڈ کپـــــــــــ:  پاکستان اور انڈیا کا میچ، نیو یارک میں سنائپرز تعینات
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن :ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں جاری آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں تاہم دنیا بھر کے کرکٹ مداحوں کی نظریں 9 جون کو ہونے والے پاک انڈیا ٹاکرے پر جمی ہوئی ہیں۔
ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اپنے سفر کا آغاز 6 جون کو ڈیلس میں میزبان امریکہ کے خلاف میچ سے کرے گا جبکہ انڈیا کی ٹیم 5 جون کو آئرلینڈ کے خلاف نیو یارک میں ایکشن میں دکھائی دے گی۔ان میچز کے بعد پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں 9 جون کو نیو یارک کے ناساؤ کاؤنٹی کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔روایتی حریفوں کے درمیان میچ کے حوالے سے ملنے والی دھمکیوں کے باعث وینیو کی سکیورٹی غیر معمولی طور پر بڑھا دی گئی ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق نساؤ کاؤنٹی ایگزیکیٹیو برُوس بلیک مین کہتے ہیں کہ ’اںڈیا اور پاکستان کا میچ ایسے ہے جیسے سپر باول (امریکن فٹبال) کے میچ کو سٹیروائڈز پر کر دیا گیا ہو۔ ہمیں اندازہ نہیں تھا کہ یہ میچ اتنا بڑا ہوگا۔‘بڑے میچ کے لیے ناساؤ کاؤنٹی سٹیڈیم اور اس کے اردگرد بھی سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔خیال رہے کہ نیو یارک سٹیڈیم کی سکیورٹی شدت پسند تنظیم داعش کی جانب سے دی گئیں دھمکیوں کے باعث بڑھائی گئی ہے۔برطانوی اخبار ٹیلی گراف کے مطابق پاکستان اور انڈیا کے میچ کے لیے نیو یارک پولیس نے سنائپرز کو تعینات کیا ہے۔اسی طرح میچ کے دوران پولیس افسران کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے جو ہر وقت پچ کی نگرانی کریں گے تاکہ کوئی بھی تماشائی یا غیر متعلقہ شخص پِچ کو خراب نہ کرے۔اس کے علاوہ پولیس کی بھاری نفری، سواٹ ٹیمز اور سادہ کپڑوں میں پولیس اہلکار ناساؤ کاؤنٹی سٹیڈیم میں ڈیوٹی دیں گے۔
صرف یہ ہی نہیں میچ کے دوران سٹیڈیم اور ایسن ہووَر پارک جانے والے تمام راستے بھی ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیے جائیں گے۔خیال رہے کہ پیر کو ناساؤ کاؤنٹی سٹیڈیم نے اپنے پہلے انٹرنیشنل ٹی20 میچ کی میزبانی کی۔اس میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو بآسانی چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ٹی20 ورلڈ کپ کے تمام 55 میچز ویسٹ انڈیز اور امریکہ کے مجموعی طور پر 9 شہروں میں کھیلے جائیں گے۔
امریکہ کے تین شہر نیو یارک، ڈیلس اور فلوریڈا 55 میں سے 16 میچوں کی میزبانی کریں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    مارچ 8, 2026
    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور  کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    مارچ 8, 2026
    خلیجی ممالک سے ہوئےحملوںکیلئے ایران نے معافی مانگی

    خلیجی ممالک سے ہوئےحملوںکیلئے ایران نے معافی مانگی

    مارچ 8, 2026
    جموں کی خواتین نے اپنی بااختیار بنانے کی  اسکیموں کے لیے وزیراعظم مودی کا شکریہ ادا کیا

    جموں کی خواتین نے اپنی بااختیار بنانے کی اسکیموں کے لیے وزیراعظم مودی کا شکریہ ادا کیا

    مارچ 8, 2026
    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    مارچ 8, 2026
    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور  کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    مارچ 8, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist