• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

طالبان کی واپسی کے بعد پہلی مرتبہ 28 افغان شہریوں کی جرمنی سے بیدخلی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 30, 2024
0 0
A A
طالبان کی واپسی کے بعد پہلی مرتبہ 28 افغان شہریوں کی جرمنی سے بیدخلی
Share on FacebookShare on Twitter

برلن(ہ س)۔افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد جرمنی نے پہلی مرتبہ چند افغان شہریوں کو ملک بدر کر دیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق حکومتی ترجمان سٹیفن ہبسٹرائٹ نے ایک بیان میں کہا ’یہ وہ افغان شہری ہیں جو سزا یافتہ مجرم ہیں اور جنہیں جرمنی میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے اور جن کے خلاف ملک بدری کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔جرمن نیوز ویب سائٹ ڈر شپیگل میگزین نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ مقامی وقت کے مطابق جمعے کی صبح پانچ بجے قطر ایئر ویز کا چارٹر طیارہ 28 افغانوں کو لے کر لائپزش ایئر پورٹ سے روانہ ہوا ہے۔میگزین کے مطابق یہ آپریشن دو ماہ سے جاری ’خفیہ مذاکرات‘ کا نتیجہ ہے جس میں قطر نے برلن اور طالبان حکام کے درمیان بات چیت میں کردار ادا کیا۔حکومتی ترجمان سٹیفن ہبسٹرائٹ نے تفصیل میں جائے بغیر کہا کہ جرمنی نے ملک بدری میں سہولت کے لیے اہم علاقائی شراکت داروں سے مدد کے لیے کہا تھا۔جرمنی نے طالبان کے سال 2021 میں اقتدار میں آنے کے نتیجے میں اپنا سفارتخانہ کابل میں بند کر دیا تھا اور افغان شہریوں کی ملک بدری کو مکمل طور پر روک دیا تھا۔افغان شہریوں کو ایسے وقت پر ملک سے نکالا گیا ہے جب مشتبہ مہاجرین کی جانب سے سنگین الزامات میں ملوث ہونے پر جرمن حکومت کو غیرقانونی مائیگریشن اور جرائم پیشہ پناہ گزنیوں کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے کے لیے دباؤ کا سامنا ہے۔گذشتہ ہفتے بھی ایک 26 سالہ شامی پناہ گزین نے میلے کے دوران چاقو کے حملے میں تین افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کیا تھا۔ ملزم کے بارے میں کہا گیا تھا کہ اس کا تعلق دہشت گرد تنظیم داعش سے ہے۔مشتبہ شخص کو کئی ہفتے پہلے بلغاریہ ڈی پورٹ کرنا تھا لیکن تلاش کرنے میں ناکامی پر آپریشن مکمل نہ ہو سکا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    مارچ 24, 2026
    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط  پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    مارچ 24, 2026
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist