• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, فروری 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

تہران ایٹم بم بنانے سے محض ایک ہفتہ دور ہے

ایران شاید ایٹم بم بنانے سے ایک ہفتہ دور ہے اور ہم ایسا کبھی نہیں ہونے دیں گے:اسٹیوویٹکوف

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 23, 2026
0 0
A A
تہران ایٹم بم بنانے سے محض ایک ہفتہ دور ہے
Share on FacebookShare on Twitter

تہران:ایران اور امریکہ کے درمیان ایٹمی مذاکرات کے نئے دور کے انتظار کے ساتھ ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو ویٹکوف نے اس بات پر زور دیا ہے کہ تہران کو ثابت کرنا ہوگا کہ وہ بہتر رویہ اختیار کرے گا۔ویٹکوف نے ’ فاکس نیوز‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے اس بات پر بھی اصرار کیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایٹمی مذاکرات کے دوران ایرانی فریق پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔ویٹکوف نے کہا کہ ایران شاید ایٹم بم بنانے سے ایک ہفتہ دور ہے اور ہم ایسا کبھی نہیں ہونے دیں گے۔انہوں نے اس جانب بھی اشارہ کیا کہ ایران کی جانب سے یورینیم کی افزودگی سویلین ایٹمی مقاصد سے کہیں زیادہ ہے۔ امریکی ایلچی نے یہ بھی کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اس بات پر حیران ہیں کہ ایرانیوں نے شدید دباؤ کے باوجود ابھی تک ہتھیار کیوں نہیں ڈالے۔دوسری جانب ایرانی صدر مسعود بزشکیان نے گذشتہ روز ہفتے کو اس عزم کا اظہار کیا کہ ان کا ملک امریکہ کے ساتھ ایٹمی مذاکرات کے تناظر میں عالمی قوتوں کے دباؤ کے سامنے سر نہیں جھکائے گا۔دریں اثنا ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا ملک اگلے دو روز کے دوران ثالثوں کے ذریعے امریکی فریق کو کسی معاہدے یا حل کا مسودہ پیش کرے گا۔
یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ عرصے کے دوران مشرق وسطیٰ میں امریکی افواج کی بڑے پیمانے پر تعیناتی اور ایران پر ممکنہ فضائی حملے کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا ہے جو کئی ہفتوں تک جاری رہ سکتا ہے۔
امریکی صدر نے رواں برس جنوری کے آغاز میں ان احتجاجی مظاہروں کو دبانے کے لیے ایرانی حکومت کی جانب سے کی جانے والی سفاکیت کے جواب میں حملوں کی دھمکی دی تھی جو پورے ملک میں پھیل گئے تھے تاہم بعد میں وہ اس سے پیچھے ہٹ گئے تھے۔حالیہ عرصے میں انہوں نے اپنی فوجی دھمکیوں کو ایران کے ایٹمی پروگرام کے خاتمے کے مطالبات سے جوڑ دیا ہے اور نظام کی تبدیلی کا خیال بھی پیش کیا ہے لیکن انہوں نے یا ان کے معاونین نے یہ واضح نہیں کیا کہ فضائی حملے اس ہدف کو کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔وائٹ ہاؤس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے وضاحت کی کہ تہران کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کے جارحانہ بیان کے باوجود اب تک ان کی انتظامیہ کے اندر کسی بھی حملے کے لیے کوئی متحد حمایت موجود نہیں ہے جیسا کہ روئیٹرز نے رپورٹ کیا ہے۔واضح رہے کہ ایرانی اور امریکی فریقین نے رواں ماہ فروری سنہ 2026ء کے دوران غیر براہ راست ایٹمی مذاکرات کے دو دور مکمل کیے ہیں جن میں سے ایک مسقط اور دوسرا جنیوا میں ہوا اور دونوں نے ماحول کو مثبت قرار دیا ہے۔ اب جلد ہی تیسرے دور کے انعقاد کا امکان ہے تاہم دونوں فریقوں نے ابھی تک اس کی تاریخ طے نہیں کی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    فروری 24, 2026
    سخت ردعمل آنے کے بعد اسرائیل میں امریکی سفیر اپنے بیان سے مکرنے لگے

    سخت ردعمل آنے کے بعد اسرائیل میں امریکی سفیر اپنے بیان سے مکرنے لگے

    فروری 24, 2026
    زہران ممدانی کی دیسی افطار توجہ کا مرکزل

    زہران ممدانی کی دیسی افطار توجہ کا مرکزل

    فروری 24, 2026
    چین کا امریکہ سے یکطرفہ ٹیرف کو ختم کرنے کا مطالبہ

    چین کا امریکہ سے یکطرفہ ٹیرف کو ختم کرنے کا مطالبہ

    فروری 24, 2026
    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    فروری 24, 2026
    سخت ردعمل آنے کے بعد اسرائیل میں امریکی سفیر اپنے بیان سے مکرنے لگے

    سخت ردعمل آنے کے بعد اسرائیل میں امریکی سفیر اپنے بیان سے مکرنے لگے

    فروری 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist