• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, فروری 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فون پرتیکھی گفتگو

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 27, 2025
0 0
A A
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فون پرتیکھی گفتگو
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (ہ س)۔اسرائیلی ٹی وی "چینل 12” کی رپورٹ کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے درمیان جمعرات کے روز ایران سے نمٹنے کے طریقہ کار پر ایک سخت نوعیت کی ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔ یہ بات اس سے قبل کیے گئے دعوے کے برخلاف ہے جس میں کہا گیا تھا کہ دونوں رہنما ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے سلسلے میں مکمل ہم آہنگی رکھتے ہیں۔ یہ تفصیلات اسرائیلی اخبار "ٹائمز آف اسرائیل” نے بتائیں۔رپورٹ کے مطابق اس گفتگو میں شدید اختلافات سامنے آئے۔ بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ نے نیتن یاہو سے کہا "میں ایرانیوں کے ساتھ ایک سفارتی حل چاہتا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ میں ایک اچھا معاہدہ حاصل کر سکتا ہوں۔” انھوں نے یہ بھی کہا کہ وہ ایسے معاہدے میں دل چسپی رکھتے ہیں جو فریقین کے مفاد میں ہو۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس گفتگو کا لہجہ ان سابقہ بیانات سے مختلف تھا جن میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ دونوں رہنماؤں نے باہمی تفہیم پر اپنی گفتگو کا اختتام کیا تھا۔یہ رپورٹ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکی وزیر داخلہ کرسٹی نوئم نے فوکس نیوز” سے گفتگو کرتے ہوئے کہا "صدر ٹرمپ نے مجھے خاص طور پر یہاں اس لیے بھیجا ہے کہ میں وزیراعظم سے مذاکرات کی پیش رفت اور اتحاد برقرار رکھنے کی اہمیت پر بات کر سکوں تاکہ یہ عمل درست طور پر آگے بڑھے۔” نوئم نے اس ملاقات کو "انتہائی صاف گو” قرار دیا، جو ممکنہ طور پر موجودہ تناؤ کی طرف اشارہ ہے۔نیتن یاہو نے گزشتہ روز بیت المقدس میں نوئم کا استقبال کیا۔ اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری ایک مختصر بیان میں بتایا گیا کہ امریکی سفیر مائیک ہکابی بھی اس ملاقات میں نوئم کے ہمراہ تھے۔یہ تمام واقعات ایسے وقت پیش آئے ہیں جب ایران اور امریکہ کے وفود نے گزشتہ ہفتے روم میں مذاکرات کے پانچویں دور کا اختتام کیا، اور کچھ محدود پیش رفت کی علامات سامنے آئیں۔ٹرمپ نے پیر کے روز عندیہ دیا کہ ایران کے ساتھ اس کے جوہری پروگرام پر کچھ پیش رفت ہوئی ہے، اور کہا کہ آئندہ "دو دنوں میں” کوئی اعلان سامنے آ سکتا ہے۔ ٹرمپ اس حوالے سے عمانی ثالثی سے زیادہ پر امید دکھائی دیے، جنھوں نے جمعہ کو کہا تھا کہ دونوں ملکوں نے روم میں مذاکرات کے پانچویں دور میں "جزوی مگر غیر فیصلہ کن” پیش رفت کی ہے۔ٹرمپ نے نیو جرسی کے شمالی علاقے میں اپنے گولف کلب سے روانگی کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا "ہماری ایران کے ساتھ بہت اچھی بات چیت ہوئی ہے۔ میں نہیں جانتا کہ میں آپ کو اگلے دو دنوں میں اچھی خبر دوں گا یا بری، لیکن مجھے لگتا ہے کہ شاید اچھی خبر دوں۔”انھوں نے مزید کہا ہم نے واقعی میں کچھ ٹھوس، سنجیدہ پیش رفت کی ہے” اور بتایا کہ یہ گفتگو ہفتہ اور اتوار کو ہوئی۔ٹرمپ نے کہا "دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے، لیکن میرا خیال ہے کہ ایران کے حوالے سے ہمیں کوئی اچھی خبر مل سکتی ہے۔”ان مذاکرات میں امریکہ کی نمائندگی مشرق وسطیٰ کے لیے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور وزارت خارجہ کے پالیسی پلاننگ ڈائریکٹر مائیکل اینٹن نے کی۔ دونوں ممالک اس بات پر بات چیت کر رہے ہیں کہ ایران کے جوہری پروگرام کو کس طرح محدود کیا جائے اور اس کے بدلے میں امریکہ کی جانب سے تہران پر عائد بعض اقتصادی پابندیاں ختم کی جائیں۔یہ بات چیت رواں برس اپریل میں شروع ہوئی تھی اور سلطنت عمان کی ثالثی میں جاری ہے۔ یہ دونوں ممالک کے درمیان اْس وقت سے اب تک کا سب سے اعلیٰ سطحی رابطہ ہے، جب امریکہ نے صدر ٹرمپ کی پہلی مدتِ صدارت میں 2015 کے جوہری معاہدے سے علیحدگی اختیار کی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے  82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے 82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    فروری 23, 2026
    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    فروری 23, 2026
    شخصی تربیت اور صومِ رمضان

    شخصی تربیت اور صومِ رمضان

    فروری 23, 2026
    ٹرمپ کا گرین لینڈ کے لیے طبی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

    ٹرمپ کا گرین لینڈ کے لیے طبی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

    فروری 23, 2026
    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے  82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے 82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    فروری 23, 2026
    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    فروری 23, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist