• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

درجہ حرارت 44 ڈگری سے متجاوز، 20 اضلاع میں لُو چلنے کا امکان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 20, 2023
0 0
A A
درجہ حرارت 44 ڈگری سے متجاوز، 20 اضلاع میں لُو چلنے کا امکان
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ: اتر پردیش میں چلچلاتی گرمی اور تیز دھوپ نے لوگوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ اپریل کے مہینے میں ہی گرمی ساتویں آسمان پر پہنچ گئی ہے۔ ریاست کے کچھ حصوں میں تو پارہ 44 ڈگری سے تجاوز کر گیا ہے۔ راجدھانی لکھنؤ میں پارہ 41 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ الہ آباد (پریاگ راج) اور ہمیر پور میں سب سے زیادہ 44.2 ڈگری سیلسیس درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ الرٹ میں ریاست کے 20 اضلاع میں لو چلنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے اتر پردیش کے 20 اضلاع میں گرمی کی لہر کے حوالے سے الرٹ جاری کیا ہے۔ آئی ایم ڈی کی طرف سے رائے بریلی، امیٹھی، پرتاپ گڑھ، سلطان پور، باندہ، چترکوٹ، کوشامبی، الہ آباد، سلطان پور، فتح پور، سنت کبیر نگر، جون پور، اعظم گڑھ، غازی پور، چندولی، مرزا پور، مؤ، بلیا، وارانسی اور سون بھدر میں لو چلنے کے پیش نظر یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔بدن کو جھلسا دینے والی گرمی کے درمیان ریاست کے کچھ اضلاع میں گرمی سے راحت بھی مل سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات نے یوپی کے 21 اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق پاکستان اور افغانستان سے چلنے والا ایک ویسٹرن ڈسٹربنس اتر پردیش کے مغربی علاقوں میں سرگرم ہو رہا ہے۔ لہٰذا تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بارش کی وجہ سے ریاست میں درجہ حرارت میں دو سے چار ڈگری کی کمی ریکارڈ کی جا سکتی ہے۔رپورٹ کے مطابق بدھ کو شاہجہاں پور، شاملی، باغپت، میرٹھ، امروہہ، مراد آباد، غازی آباد، ہاپوڑ، گوتم بدھ نگر، سنبھل، رام پور، بریلی، مظفر نگر، بجنور، بدایوں، پیلی بھیت، علی گڑھ، ہاتھرس اور آگرہ میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ آئی ایم ڈی کی جانب سے تیز آندھی اور بارش سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    مارچ 14, 2026
    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    مارچ 14, 2026
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist