• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مدرسہ زینت القرآن ویلکم کی انجمن اصلاح اللسان کا سالانہ اختتامی پروگرام منعقد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 5, 2023
0 0
A A
مدرسہ زینت القرآن ویلکم کی انجمن اصلاح اللسان کا سالانہ اختتامی پروگرام منعقد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، مدرسہ زینت القرآن ویلکم سیلم پور دہلی کی انجمن اصلاح اللسان کا سالانہ اختتامی پروگرام منعقد ہوا ، جس کی صدارت مدرسہ کے مہتمم الحاج محمد سلیم رحمانی نے فرمائی جبکہ نظامت کے فرائض مولانا محمد اسعد حسینی القاسمی نے انجام دیئے پروگرام کا آغاز مدرسہ کے استاذ قاری مہربان کی تلاوت قرآن کریم سے ہوا۔پروگرام میں علاقے کے مؤ قر علمائے کرام وائمہ کرام و سر کردہ حضرات نے بطورِ خاص شرکت فرمائی نیز پروگرام میں مدرسہ کے تمام طلبہ نے حصہ لیا اور حمد و نعت و ترانہ کے ساتھ ساتھ اپنی اپنی تقاریر پیش کیں حکم کے طور پر حضرت مولانا خورشید امام وخطیب عثمانیہ مسجد لکڑی مارکیٹ اور مفتی محمد ریحان قاسمی امام وخطیب معراج مسجد جنتا کالونی متعین تھے جنہوں نے تمام طلبہ کی تقاریر سننے کے بعد غیر جانب دارانہ طور پر فیصلہ کرتے ہوئے حافظ محمد نوید کو اول اور حافظ محمد ابوذر کو دوم اور محمد کیف کو سوم قرار دیا علاوہ ازیں نعتیہ مسابقہ میں اول پوزیشن عبد الرحمٰن آصف نے اور دوم پوزیشن عبد الرحمٰن گلزار نے اور سوم پوزیشن ثمیر نے حاصل کی ان تمام کو مدرسہ کی طرف سے انعامات سے نوازا گیا ۔نیز مہتمم نے بھی خصوصی طور پر اپنی جیب خاص سے پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو ہد یہ نقد انعام سے نوازا بعدہ ڈاکٹر مولانا محمد زاہد قاسمی جو مدرسہ کے مایہ ناز اساتذہ میں سے ایک ہیں انہوں نے مختصر مگر جامع انداز میں مذکورہ مدرسہ کے مو جودہ احوال و کوائف بہترین انداز میں پیش کیا، پروگرام کے مہمان خصوصی خیر خواہ ملت مفتی عبد الرازق مظا ہری ناظم اعلیٰ جمیعت علماءصوبہ دہلی کے بیان سے قبل جمعیتہ کے ضلع کے ناظم مولانا جمیل اختر قاسمی نے ڈاکٹر نواز دیوبندی کے عالمی شہرت یافتہ کلام "السلام،السلام "کو اپنے خوبصورت لب و لہجے میں پیش کرکے سامعین کو عش عش کرنے پر مجبور کردیا بعد ازاں مفتی عبد الرازق نے اپنے قیمتی خطاب میں فرمایا کہ میری سعادت مندی ہیکہ میں اس قیمتی مجلس میں شریک ہوا یہ میری اور آپ کی سعادت مندی ہے کیونکہ روئے زمین پر اس سے زیادہ عمدہ قیمتی بابرکت مجلس نہیں ہوسکتی کیونکہ یہ خالق کائنات کے سب سے محبوب نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ذات اقدس پر نازل ہونے والی کتاب قرآن کریم کی دعائیہ مجلس ہے ہمیں اس پر فخر ہے کہ اللّٰہ نے ہمیں حفاظ قرآن کی فہرست میں شامل فرمایا ہے اللّٰہ تعالٰی کا ایک نام حافظ بھی ہے اور اللّٰہ تعالٰی نے یہ مبارک نام حضرت انسان کو قرآن کریم اپنے سینوں میں محفوظ کرنے کی وجہ سے عطا فرمایا ہے یہی وجہ ہے کہ ساری کائنات میں قرآن کریم کو اپنے سینوں میں محفوظ کرنے والی جماعت کو حفاظ کی جماعت کہا جاتا ہے اسلئے ہمیں علماء اور حفاظ کی قدر کرنی چاہئے کیونکہ ان سے بعض رکھنا عناد اور دشمنی رکھنا اپنے ایمان کو خطرے میں ڈالنا ہے ان سے محبت رکھنا ان کی زیارت کرنا ان کا تعاون کرنا ایمان کی علامت اور پہچان ہے لہذا ہمیں ہر ممکن کوشش کرنی ہے کہ ہم اپنے بچوں کوڈاکٹر ،انجینئر ،پروفیسر ،ماسٹر ،بنانے سے قبل ایک اچھا اور سچا انسان بنائیں تاکہ معاشرے سے بے دینی دور ہو آج ہم اس مجلس سے یہ طے کرکے اٹھیں کہ کچھ بھی ہو جائے کہ ہم پیٹ پر پتھر باندھ لیں گے مگر اپنے بچوں کو تعلیم ضرور دلائیں گے اور حضرت کی دعا پر مجلس کا اختتام ہوا بعدہ مہتمم الحاج محمد سلیم رحمانی نے آنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔اور مجلس میں قرب وجوار کے ائمہ اور علماءمیں سے قاری اکرام اللّٰہ قاری عبد اللہ مولانا زاہد قاسمی شریک تھے ان کے علاوہ عوام الناس نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور حفاظ کرام اور مدرسہ کے اساتذہ اور انتظامیہ کو اپنی دعاؤں سے نوازا۔

 

 

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    مارچ 3, 2026
    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    مارچ 3, 2026
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist