• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ندوة الطلبة والطالبات کے زیر اہتمام سالانہ تقریری مسابقہ بزبان ہندی وانگریزی اختتام پذیر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 16, 2023
0 0
A A
ندوة الطلبة والطالبات کے زیر اہتمام سالانہ تقریری مسابقہ بزبان ہندی وانگریزی اختتام پذیر
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ :حسب سابق امسال بھی جامعہ امام ابن تیمیہ میں طلبہ وطالبات کی انجمن ندوة الطلبة والطالبات کے زیر اہتمام سالانہ تقریری مسابقہ بزبان ہندی وانگریزی مورخہ 14/فروری 2023 بعد نماز مغرب شروع ہوا۔دونوں زبانوں میں کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کی۔ہندی زبان کے لئے( आदर्श समाज के तत्व )اور انگریزی کے لئے( Importance of peace in human life) جیسا اہم موضوع منتخب کیا گیا تھا۔
دونوں شیشن کی صدارت کا فریضہ جامعہ کے مؤقر استاذ اور کئی کتابوں کے مترجم جناب ماسٹر احمد حسین بیگ نے بحسن وخوبی انجام دیا۔
حکم کے فرائض (1)شيخ اسد الرحمن تیمی (2) جناب ماسٹر سفیر عالم (3) جناب ماسٹر ابرار علیگ نے نہایت چابک دستی سے انجام دیے۔
پروگرام کے اختتام کے بعد نتائج کا اعلان کیا گیا اور موجود اساتذہ کے ہاتھوں نقد انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔
ہندی زبان میں ہونے والے پرگروام کی اجمالی تفصیل:
تلاوت کلام پاک طالب ناصر صلاح الدین(ثانیہ ثانویہ)،اور نعت نبی طالب(مسفر نثار امواوی(ثانیہ ثانویہ) نے نہایت خوبصورت آواز میں پیش کیا۔
پوزیشن یافتگان:
پہلی پوزیشن: سخاوت علی انیس الرحمن(ثانیہ عالمیہ)۔
دوسری پوزیشن: عبد المالک محمد علی۔
تیسری پوزیشن: مشکور عالم عبید الرحمن(ثانیہ ثانویہ)
انگریزی زبان میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ:
پہلی پوزیشن: محمد مظہر محمد ضحاک(اولی عالمیہ)
دوسری پوزیشن: محمد وقاص ابو طلحہ(ثانیہ فضیلہ)
تیسری پوزیشن: عبد الواحد سمیع اللہ( ثانیہ عالمیہ )
اخیر میں صدارتی خطاب پیش کیا گیا جس میں صدر موصوف نے بہتر سماج کی تشکیل کے اہم عناصر اور سماج کی تعمیر وترقی کے لئے امن وسلامتی کی ضرورت سے متعلق اپنے گراں قدر خیالات کا اظہار کیا۔
اس طرح پوری کامیابی کے ساتھ سالانہ تقریری مسابقہ کے پہلے دن کے دوسرے اور تیسرے شیشن کے اختتام کا عمل میں آیا۔
اللہ جملہ مشارکین اور ذمہ داران جامعہ کو اس کا بہتر بدلہ دنیا وآخرت میں عطا کرے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    مارچ 7, 2026
    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    مارچ 7, 2026
    امریکہ کا چین پر جوہری تجربہ کرنے کی تیاریوں کا الزا م

    امریکہ کا چین پر جوہری تجربہ کرنے کی تیاریوں کا الزا م

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    مارچ 7, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist