• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

لبنان پر حملہ ہوا تو ’نسل کشی کی جنگ‘ ہوسکتی ہے، اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کا انتباہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 30, 2024
0 0
A A
لبنان پر حملہ ہوا تو ’نسل کشی کی جنگ‘ ہوسکتی ہے، اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کا انتباہ
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ (ہ س)۔اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان کے خلاف "جامع عسکری جارحیت” کا راستہ اختیار کیا تو "نسل کشی کی جنگ” چھڑ جائے گی۔جمعے کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” پر جاری بیان میں ایرانی مشن نے مزید کہا کہ اس طرح کی صورت حال میں مزاحمتی محور (ایرانی مسلح ملیشیاؤں) کی مکمل شرکت سمیت تمام راستے” ہمارے سامنے ہوں گے۔امریکی فوج کے چیف آف اسٹافس کے چیئرمین جنرل چارلس براؤن نے گذشتہ ہفتے کہا تھا کہ "لبنان پر کوئی بھی اسرائیلی حملہ وسیع تر تنازع بھڑکا سکتا ہے جو ایران اور اس کے مسلح اتحادیوں کو کھینچ لائے گا ، بالخصوص اگر حزب اللہ تنظیم کے وجود کو خطرے کا سامنا ہوا”۔لبنان کو پتھر کے دور میں واپس بھیجنے کی طاقت رکھتے ہیں۔گذشتہ برس سات اکتوبر کو حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ شروع ہونے کے کچھ ہی عرصے بعد ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ تنظیم نے اسرائیل پر حملے شروع کر دیے تھے۔ اس کے بعد سے دونوں جانب سے ایک دوسرے کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ وہ غزہ میں فائر بندی ہونے تک اپنی کارروائیاں نہیں روکے گی۔حزب اللہ اور اسرائیل کے بیچ آٹھ ماہ سے زیادہ عرصے سے جاری پر تشدد کارروائیوں میں اب تک لبنان میں 482 افراد مارے جا چکے ہیں۔ ان میں زیادہ تر حزب اللہ کے مسلح عناصر اور 94 عام شہری شامل ہیں۔دوسری جانب اسرائیلی حکام کے مطابق حزب اللہ کے حملوں میں 15 فوجی اور 11 شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    یومِ قدس پر ممبئی میں فلسطین کے حق میں آواز بلند

    یومِ قدس پر ممبئی میں فلسطین کے حق میں آواز بلند

    مارچ 14, 2026
    ایس ٹی ایف کی مولانا عبدالرحمن کٹکی کی ضمانت پر رہائی کی مخالفت

    ایس ٹی ایف کی مولانا عبدالرحمن کٹکی کی ضمانت پر رہائی کی مخالفت

    مارچ 14, 2026
    ماہ مقدس کے بقیہ ایام میں دعائیں کرکے اللہ کو راضی کریں

    ماہ مقدس کے بقیہ ایام میں دعائیں کرکے اللہ کو راضی کریں

    مارچ 14, 2026
    رمضان کی قبولیت کی اصل علامت انسان کی عملی زندگی میں تبدیلی ہے: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    رمضان کی قبولیت کی اصل علامت انسان کی عملی زندگی میں تبدیلی ہے: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    مارچ 14, 2026
    یومِ قدس پر ممبئی میں فلسطین کے حق میں آواز بلند

    یومِ قدس پر ممبئی میں فلسطین کے حق میں آواز بلند

    مارچ 14, 2026
    ایس ٹی ایف کی مولانا عبدالرحمن کٹکی کی ضمانت پر رہائی کی مخالفت

    ایس ٹی ایف کی مولانا عبدالرحمن کٹکی کی ضمانت پر رہائی کی مخالفت

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist