• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

دمشق میں ایرانی سفارت خانے پرحملے کا علم ہے نہ کوئی تعلق:بائیڈن انتظامیہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 3, 2024
0 0
A A
دمشق میں ایرانی سفارت خانے پرحملے کا علم ہے نہ کوئی تعلق:بائیڈن انتظامیہ
Share on FacebookShare on Twitter

امریکہ:امریکہ نے شام کے دارالحکومت دمشق میں کل سوموار کے روز ایرانی سفارت خانے پر ہونے والے اسرائیلی حملے کے بارے میں لا علمی اور لا تعلقی کا اظہار کیا ہے۔خیال رہے کہ دمشق میں ایرانی سفارت خانے سے متصل ایک عمارت پر ہونے والے فضائی حملے کے نتیجے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے متعدد سینیر رہ نماؤں سمیت ایک درجن کےقریب افراد مارے گئے تھے۔ اس حملے کی عالمی سطح پر سخت مذمت کی جا رہی ہے۔دو امریکی عہدیداروں نے انکشاف کیا کہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے تہران کو براہ راست مطلع کیا ہے کہ وہ اس کے سفارت خانے پر حملے سے آگاہ نہیں تھا اور نہ ہی اس کا اس سے کوئی تعلق تھا۔منگل کو NBC کی رپورٹ کے مطابق دو دیگر امریکی حکام نے تصدیق کی کہ امریکی انتظامیہ کو ایرانی سفارت خانے پر حملے کی اطلاع دی گئی تھی جب کہ اسرائیلی طیارے پہلے ہی فضا میں پرواز کر رہے تھے اور انہیں ہدف کا علم نہیں تھا۔انھوں نے مزید کہا کہ واشنگٹن نے ابھی تک کسی آزاد ذریعے سے اس بات کی تصدیق نہیں کی ہے کہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر محمد رضا زاہدی بھی فضائی بمباری میں ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔

دمشق میں ایرانی قونصلیٹ کی ویب سائٹ سے
دمشق میں ایرانی قونصلیٹ کی ویب سائٹ سے
اس کے علاوہ ایک اسرائیلی اہلکار نے Axios کو بتایا کہ اسرائیلی انٹیلی جنس کچھ عرصے سے زاہدی کا سراغ لگا رہی تھی، لیکن حالیہ دنوں تک اسے قتل کرنے کا موقع نہیں ملا۔

انہوں نے نشاندہی کی کہ اسرائیل نے اس حملے کو انجام دینے کے لیے امریکہ سے "گرین سگنل ” نہیں مانگا، بلکہ اس سے چند منٹ قبل اس کی اطلاع دی تھی۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ شام میں ایران کے ساتھ مل کر مسلح دھڑوں کی طرف سے جوابی حملوں کے پیش نظر اسرائیلی فوج ہائی الرٹ پر ہے۔

"یہ نہ قونصل خانہ ہے اور نہ ہی سفارت خانہ”
دریں اثنا شام کی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ اسرائیل نے سفارت خانے کی عمارت کو نشانہ بناتے ہوئے فضائی حملہ کیا، جس میں اندر موجود تمام افراد ہلاک اور زخمی ہوئے اور اسے مکمل طور پر تباہ کر دیا۔

محمد زضا زاہدی
محمد زضا زاہدی
جہاں تک اسرائیل کا تعلق ہے تو اس نے ابھی تک اس حملے پر کوئی رد عمل نہیں دیا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہاگری نے صرف اتنا کہا کہ ’’یہ نہ تو قونصل خانہ ہے اور نہ ہی سفارت خانہ، بلکہ قدس فورس کی ایک فوجی عمارت تھی جسےسول عمارت کی آڑ میں استعمال کیا جا رہا تھا‘‘۔

دوسری جانب ایران نے اس واقعے پر سخت غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل سے اس کا مناسب وقت اور جگہ پر بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    مارچ 14, 2026
    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    مارچ 14, 2026
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist