• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

یوم جمہوریہ کا جشن کئی لحاظ سے منفرد رہا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 26, 2023
0 0
A A
یوم جمہوریہ کا جشن کئی لحاظ سے منفرد رہا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،جمعرات کو منعقدہ یوم جمہوریہ تقریب کئی لحاظ سے منفرد تھا۔ اس سال تقریب کا موضوع عوامی شراکت تھا اور اسی کے مطابق اس سال مہمانوں کی گیلری میں پہلی قطار وی وی آئی پی کے بجائے مرکزی وسٹا ورکرز، فرنٹ لائن ورکرز، سبزی فروشوں اور آٹو ڈرائیوروں کے لیے مخصوص تھی۔اس سال سماج کے تمام طبقوں سے تعلق رکھنے والے عام لوگوں کو دعوت نامے بھیجے گئے تھے جیسے کہ سینٹرل وسٹا، کرتویہ پتھ، نیو پارلیمنٹ ہاؤس، دودھ، سبزی فروش، پٹری والوں اور تعمیر سے جڑے مزدوروں کو دعوت دی گئی تھی۔ ان خصوصی مدعوئیں کو کرتویہ پتھ پر نمایاں طور پر بٹھایا گیا تھا۔اس دوران ملک گیر وندے بھارتم ڈانس مقابلے کے ذریعے منتخب 479 فنکاروں کی طرف سے ثقافتی پروگرام پیش کی گئیں۔ ثقافتی پروگرام کا تھیم ‘ناری شکتی’ تھا جسے 326 خواتین رقاصوں نے پیش کیا۔ اسے 17-30 سال کی عمر کے 153 مرد رقاصوں نے سپورٹ کیا۔ انہوں نے کلاسیکی، لوک اور عصری کا فیوژن ڈانس پیش کیا جس میں پانچ عناصر زمین، پانی، ہوا، خلا اور آگ کے ذریعے ‘خواتین کی طاقت’ کو دکھایا گیا تھا۔ یہ دوسرا موقع ہے کہ ثقافتی پروگرام کے رقاصوں کا انتخاب ملک گیر مقابلے کے ذریعہ کیا گیا۔اس سال یوم جمہوریہ کی تقریبات کے لیے مہمانوں اور حاضرین کے لیے جسمانی دعوتی کارڈز کی جگہ ای-انویٹس کے ذریعہ دی گئی تھیں۔ اس مقصد کے لیے ایک وقف پورٹل www.invitation.mod.gov.in شروع کیا گیا تھا۔ اس پورٹل کے ذریعے ٹکٹوں کی فروخت، ایڈمٹ کارڈ، دعوت نامہ اور کار پارکنگ کے لیبل آن لائن جاری کیے گئے ۔ اس کا مقصد پورے عمل کو مزید محفوظ اور پیپر لیس بنانے کو یقینی بنانا تھا۔ نیز ملک کے تمام حصوں سے لوگوں کو اس قومی تقریب میں شرکت کے لئے اہل بنانا تھا۔اس بار پریڈ کے لیے 45 ہزار لوگوں کو مدعو کیا گیا تھا، جس میں تقریباً 12 ہزار پاسز تقسیم کیے گئے ، جب کہ 32 ہزار سے زائد آن لائن ٹکٹس فروخت ہوئی ہیں۔ اس سال کرتویہ پتھ پر بیٹھنے کے لیے مختلف انتظامات کیے گئے تھے ۔ عمودی پلیٹ فارم پر کرسیاں رکھی گئی تھیں تاکہ پیچھے بیٹھے لوگ بھی پروگرام دیکھ سکیں۔ یہ نئی قسم کی کرسیاں ہلکے سرمئی رنگ کی تھیں۔اس کے علاوہ ایک اور بڑی تبدیلی دیکھنے کو ملی۔ اس سال پہلی بار یوم جمہوریہ کی تقریبات دیکھنے آنے والے لوگوں کو میٹرو میں سفر کی سہولت مفت فراہم کی گئی۔ جس کے پاس بھی یوم جمہوریہ کی تقریبات کا پاس تھا اسے میٹرو کی طرف سے مفت سفر کرنے کے لیے پاس فراہم کیا گیا تھا۔ اس کے لیے لوگوں کو اپنا موبائل نمبر اور پاس نمبر بتانا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist