• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

"السبیل اکیڈمی” کے بچوں نے حلف لیا، ہم عالمی تحریک "پلاسٹک فری جولائی” کا حصہ بنیں گے۔

پلاسٹک غذائی اشیاء کو بھی آلودہ کرنے کا سبب بن رہی ہیں:- ابوذر تبسم۔

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 16, 2023
0 0
A A
"السبیل اکیڈمی” کے بچوں نے حلف لیا، ہم عالمی تحریک "پلاسٹک فری جولائی” کا حصہ بنیں گے۔
Share on FacebookShare on Twitter
ارریہ :- ( مشتاق احمد صدیقی ) پلاسٹک سے بنی اشیاء نہ صرف ہماری ہوا، مٹی اور پانی کو آلودہ کر رہی ہیں، بلکہ وہ ہماری غذائی اشیاء کو بھی آلودہ کرنے کا سبب بن رہی ہیں۔ بات صرف یہیں تک محدود نہیں ہے بلکہ پلاسٹک اور اس کی مصنوعات کرہ ارض کے ماحولیاتی نظام کو بھی متاثر کر رہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ضلع کا معروف ومشہور اور سی بی ایس ای سے افیلیٹیڈ تعلیمی وتربیتی ادارہ "السبیل اکیڈمی” کسیارگاؤں ارریہ کے کیمپس میں یہاں کے طلبہ اور طالبات کے ذریعہ پلاسٹک کے نقصانات پر مبنی سائنس پروجیکٹ کے ذریعہ اس کے استعمال نہ کرنے کاپیغام پروگرام کے دوران اکیڈمی کے پرنسپل ابوذر تبسم نے کیا۔ آپ نے مزید کہا کہ
یہ مسئلہ ایک گھمبیر شکل اختیار کر چکا ہے، جس کے حل کے لئے مربوط اور فعال کوششوں کی ضرورت ہے۔ حال ہی میں ورلڈ وائلڈ لائف اور آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف نیو کیسل میں ہونے والی ایک ریسرچ میں اس مسئلے کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔ اس تحقیق کے مطابق ہر آدمی ہفتے میں تقریباً پانچ گرام پلاسٹک نگل جاتا ہے، جو کہ ایک کریڈٹ کارڈ کے وزن کے برابر ہے۔ اس طرح یہ مقدار ایک مہینے میں 21 گرام اور ایک سال میں ڈھائی سو گرام تک پہنچ جاتی ہے۔ تحقیق  میں کہا گیا ہے کہ پلاسٹک کی آلودگی سے نمٹنے کے لئے فوری اقدامات ضروری ہو چکے ہیں، تاکہ زمین کے نظام کو مزید آلودہ ہونے سے بچایا جا سکے، اس لئے میں یہ بھی اعلان کرنا چاہوں گا کہ ہم عالمی تحریک ‘پلاسٹک فری جولائی’ کا حصہ بنیں گے جو لاکھوں لوگوں کو پلاسٹک کی آلودگی کے حل کا حصہ بننے میں مدد دےگی، کیونکہ
پلاسٹک کی آلودگی کا نقصان اور دوسری آلودگیوں کے نقصانات سے زیادہ خطرناک ہے، جس کا آج پوری دنیا سامنا کر رہی ہے۔  اس موقع پر اسی اکیڈمی کے کلاس VIII کے کچھ طلباء نے کیمپس میں پلاسٹک کے کچرے کے حوالے سے بیداری پیدا کرنے کے لئے اپنے بینرز اور پوسٹرز کی نمائش بھی کیں،جن میں یہ نعرے لکھے ہوئے تھے:- "تھوڑا مشکل سہہ لیں گے، پر پلاسٹک کو نہیں جھیلیں گے۔ کام کرو جی کام کرو! پلاسٹک کا نام تمام کرو! پلاسٹک ہے پیڑا کا کارن، کرنا ہے اب اس کا نیوارن۔ پلاسٹک کو ہٹانا ہے، ہر جن کو سوستھ بنانا ہے۔ جو پلاسٹک کا اپیوگ نہیں چھوڑے گا، وہ جلد ہی دنیا کو چھوڑے گا۔ ہریالی کو پڑھانا ہے، پلاسٹک کو ہٹانا ہے۔ عالمی تحریک "پلاسٹک فری جولائی” کے تحت جن طلباء نے سب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ان میں شمس قیصر کلاس viii، وثیق الرحمٰن کلاس viii، وسیم احمد درجہ ہشتم ، سمیہ ناصر درجہ ہشتم، ماہ رخ قیصر کلاس viii اور زیبا حسن بنت افتخار عالم درجہ ہشتم کے نام قابلِ ذکر ہیں۔
ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    مارچ 25, 2026
    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    مارچ 25, 2026
    الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو  یقینی بنانے کے لیے بین ریاستی کوآرڈی نیشن کوتیز کیا

    الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے بین ریاستی کوآرڈی نیشن کوتیز کیا

    مارچ 25, 2026
    مغربی ایشیا کے بحران کے اثرات طویل عرصے تک رہنے  کا خدشہ، ہر صورتحال کے لئے تیار رہنا ہوگا: نریندر مودی

    مغربی ایشیا کے بحران کے اثرات طویل عرصے تک رہنے کا خدشہ، ہر صورتحال کے لئے تیار رہنا ہوگا: نریندر مودی

    مارچ 25, 2026
    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    مارچ 25, 2026
    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    مارچ 25, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist