• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

مسجد کے امام پر حملہ کرنے والے مجرمین ابھی تک آزاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 29, 2023
0 0
A A
مسجد کے امام پر حملہ کرنے والے مجرمین ابھی تک آزاد
Share on FacebookShare on Twitter

جالنہ، اس وقت شر پسند عناصر قانون کی پرواہ کئے بغیرملک کے امن و آشتی کو ختم کرنے اور اقلیتی طبقہ با الخصوص مسلمانوں کو ہراساں کرنے کےلئے پوری طرح سرگرم ہوچکے ہیں، جس کا تازہ ثبوت ضلع جالنہ کے انوا گاؤں تعلقہ بھوکردن کی جامع مسجد میں تراویح سنا رہے حافظ قرآن حافظ سعید ذاکر ابن سعید خواجہ میاں صاحب پر سماج دشمن عناصر کا جان لیوا حملہ کرنا ، اور ان کی داڑھی وغیرہ کاٹناہے، شر پسندوں کی جانب سے اس طرح کی حرکت کرنا پر امن ماحول کو بگاڑنے کی سازش ہے ،لیکن افسوس تو اس بات پر ہے کہ انتظامیہ ابھی تک مجرموں کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے ،حکومت و انتظامیہ سے ہمارا مطالبہ ہے کہ مجرموں کو گرفتار کرکے سخت سے سخت سزادی جائے ، یہ باتیںآج یہاں جمعیتہ علماءمہاراشٹر کے صدر مولانا حافظ ند محمدیم صدیقی صاحب نےاخبارات کے لئے جاری اپنے ایک صحافتی بیان میں کہیں۔
واضح رہے کہ گذشتہ دو دن قبل انوا گاؤں تعلقہ بھوکردن ضلع جالنہ کی جامع مسجد میں تراویح سنا رہے حافظ قرآن حافظ سعید ذاکر ابن سعید خواجہ میاں صاحب پر چند سماج دشمن عناصر نے جان لیوا حملہ کیا اور شدید زدو کوب کرتے ہوئے ان کی داڑھی کاٹ دی ، اس واقعہ میں حافظ صاحب شدید طور پر زخمی ہوگئے ہیں، جن کا شہر اورنگ آباد کے اسپتال میں علاج و معالجہ جاری ہے۔ اس معاملہ میں پولس نے کیس درج کر لیا ہے لیکن شرپسند ابھی تک پولس کی گرفت سے باہر ہیں۔بتایاجارہا ہے کہ انوا کی جامع مسجد کا تعمیراتی کام جاری ہے، سلیب ہوچکا ہے، مسجد کا گیٹ وغیرہ نصب نہیں تھا، مسجد کے قریب عربی مدرسہ کی جگہ پر فی الحال تراویح کا نظم کیاگیا تھا، کل حسب معمول جب حافظ صاحب تراویح کی نماز کی تیاری میں مصروف تھے اور تلاوت قرآن پاک کررہے تھے تبھی تین چار شرپسند وہاں پہنچے اور مولانا کو بلایا اس کے بعد انہیں خوب مارا پیٹا اور ان کی داڑھی کاٹ دی، اس واقعہ سے گاؤ ں میں کشیدگی ہے،حالات کو قابو کرنے کےلئے پولس نے یہاں کرفیو نافذ کر دیا ہے۔
مولانا ندیم صدیقی نے مزید کہا کہ اس معاملہ کو لے جمعیتہ علماءضلع جالنہ کے ایک وفد نے ضلع ایس پی سے ملاقا ت کی اور بتایا کہ تعلقہ بھوکردن کے گاؤ ں انوا میں چند شرپسندوں نے جس طرح جامع مسجد کے امام حافظ ذاکر صاحب کو بے رحمی سے مارا پیٹا ہےا اور نیم مردہ حالت میں چھوڑکر فرار ہوا ہے۔ایک مذہبی آدمی کے ساتھ اس طرح کے واقعہ کی وجہ سے انواءبھوکردن ہی نہیں بلکہ پورے جالنہ ضلع میں لوگ تشویش میں ہیں اس لئے حافظ ذاکر صاحب پر زیادتی کرنے والے مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔اس وفد میں قاضی شریعت ضلع جالنہ مفتی عبد الرحمن اشرفی ( نائب صدرجمعیتہ علماءمہا راشٹر ) مفتی فہیم مفتی سہیل مولانا حبیب حاجی عبدالحمید حاجی عمران حافظ اعزاز وسیم شیخ وغیرہ شریک تھے۔جمعیتہ علماءمہاراشٹرکے صدر مولانا ندیم صدیقی صاحب نے ہوم منسٹر ،ہوم سکریٹری ،ایسے ہی ضلع کلکٹر اور ضلع ایس پی سے رابطہ کرکے خاطیوںکے خلاف سخت ترین کارروائی کا مطالبہ کیا ہے، تاکہ شر پسند عناصر دوبارہ اس طرح کی حرکت کرنے سے کرنے کی ہمت نہ کرسکے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    مارچ 14, 2026
    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    مارچ 14, 2026
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist