• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

لڑکیوں کو جو وقارو مقام اسلام میں ملا کسی اور مذہب میں نہیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 13, 2023
0 0
A A
لڑکیوں کو جو وقارو مقام اسلام میں ملا کسی اور مذہب میں نہیں
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، جس نے اس دنیا میں ہمیں بھیجا ہے اسی کی عبادت ہواور اسی سے دعا کرنی چاہئے کیونکہ سبھی کا مالک واحد اللہ ہے مگر گمراہی کے جال میں پھنس کر بے جان مورتیوں ، پتھروں، پیڑوں ، جانوروں و دیگر اشیاؤں کی پوجا کی جاتی ہے ۔ پہلے زمانہ میںشراب نوشی ،امانت میں خیانت ،حق تلفی عام و جہالت کا اندھیرا تھا اور لڑکیوں کی پیدائش کو بھی عیوب سمجھ کر انہیںماردی جاتی تھیں لیکن حضور اقدس ﷺ کی بعیث کے بعد لڑکیوں کا جو وقارو مقام اسلام میں بلندہوا کسی اور مذہب میں نہیں ہے اورشراب بھی حرام قراردے دی گئی ،امانت میں خیانت ، حق تلفی کی اسلام میں ممانعت ہے ۔ان خیالات کا اظہار مولانا محمد مزمل قاسمی (استاد حدیث دارالعلوم دیوبند)نے بابر پور اسمبلی حلقہ کے تحت سبھاش محلہ میں دارالعلوم فاروقیہ کے منعقدہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔وہ اس جلسہ میں بحیثیت مہمان خصوصی تھے جس کی صدارت قاری ممتاز احمد(بانی و مہتمم)،سرپرستی حاجی محمد ناصر اور نظامت مولانا محمد شعیب قاسمی (ناظم اعلیٰ دارالعلوم فاروقیہ)نے کی جبکہ آغاز حافظ محمد طلحہ کی تلاوت اور مفتی طارق جمیل قنوجی کے نعتیہ کلام سے ہوا۔اس موقع پر دارالعلوم فاروقیہ سے فارغ4حفاظ اور 25لڑکیوں کو علما کرام کے ہاتھوں توصیفی اسناد سے نوازہ گیا جس سے طلبہ وطالبات نے محنت و لگن سے مزید تعلیم کی حصولیابی کا عزم کیا۔چاروں حفاظ کو ایک ایک سائیکل بطور انعام دی گئی اور ایک بیٹھک میں قرآن شریف کی تکمیل کرنیوالے حافظ محمد طلحہ کو 11000ہزار روپے نقد دیے گئے جبکہ قرآن حفظ کرنیوالی سبھی 25لڑکیاں بھی انعام سے نوازی گئیں۔مولانا محمد مزمل قاسمی نے اپنے خطاب میں کہا کہ جو عمل زمانے جاہلیت میں ہوتا رہا افسوس ہے کہ و ہ موجوہ دور میں بھی ہورہا ہے لیکن اس وقت برملا ہوتا تھا اور آج پس پردہ ہورہا ہے جس میں مسلم معاشرہ بھی کثرت سے ملوث ہے جس سے بچنے کا واحد راستہ مسلمانوں کیلئے قرآنی تعلیمات پر عمل اورنبوی طریقہ ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ جن بچیوں نے قرآن شریف کا حفظ مکمل کیا ہے یہ مدرسہ کی شاندار کارکردگی و مقبولیت کی علامت ہے ، ایک لڑکی کوتعلیم و تربیت سے آراستہ کرناپورے خاندان کو تعلیم یافتہ بنانے کے مترادف ہے کیونکہ تعلیم یافتہ لڑکی جس گھر میں بھی رہی گی اس گھر سے جہالت کی تاریکی کا خاتمہ ہوگا ۔انہوں نے مزید کہا کہ اس مدرسہ کے طئبا و طالبات کا تعلیم و تربیت کا معیار دیکھ کردل باغ باغ ہوگیا اور کہنے پر مجبو ہونا پڑرہا ہے کہ مسلمانوں کو چائے کہ وہ اس مدرسہ کی ترویج و ترقی کیلئے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ یہ مدرسہ دارالعلوم فاروقیہ ایک مثالی ادارہ بن کر سبھاش محلہ کا نام روشن کرے۔آخر میں مدرسہ کے بانی و مہتم اور ناظم اعلیٰ نے لڑکیوں اور لڑکوں کی دینی و عصری تعلیم کے تعلق سے منصوبوں کا اعلان کیا جس سے علما کرام اور مقامی لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا اور مولانا مسعود احمدقاسمی کی رقت آمیز دعا پر جلسہ کا اختتا م پذیر ہوا ۔اس موقع پرمفتی ابو صباح قاسمی،اقرار غوری ، حاجی نصیر احمد ، محمد سلیم، محمد نثار، نعیم ملک ، محمد سلیم حیات، حاجی محمد اکرام و حسین قریشی کے علاوہ بڑی تعداد میں فرزندان توحید موجود تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    مارچ 6, 2026
    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مارچ 6, 2026
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist