• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جولائی 13, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

گجرات میں ڈبل انجن کا دھوکہ نہیں چلے گاہم گجرات کے لوگوں سے کیے تمام وعدوں کو نبھائیں گے:راہل گاندھی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 7, 2022
0 0
A A
گجرات میں ڈبل انجن کا دھوکہ نہیں چلے گاہم گجرات کے لوگوں سے کیے تمام وعدوں کو نبھائیں گے:راہل گاندھی
Share on FacebookShare on Twitter

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی ڈبل انجن والی حکومت کو دھوکہ دہی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بار گجرات میں یہ دھوکہ نہیں چلے گا۔مسٹر گاندھی نے کہا کہ گجرات کے عوام بی جے پی کی ڈبل انجن والی حکومت کی حقیقت کو سمجھ چکے ہیں اور ریاست کے لوگ اس دھوکے سے آزاد ہوکر تبدیلی چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر کانگریس اقتدار میں حکومت بناتی ہے تو وہ عوام سے کئے گئے تمام وعدوں کو پورا کرے گی۔مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا، "کانگریس 500 میں ایل پی جی سلنڈر، نوجوانوں کو 10 لاکھ ملازمتیں، 3 لاکھ کسانوں کا قرض معاف کرے گی۔ ہم نے گجرات کے لوگوں سے جو وعدے کیے ہیں وہ پورے کریں گے ۔ ہم بی جے پی کے ‘ڈبل انجن’ کے فریب سے بچائیں گے ، ریاست میں تبدیلی کا جشن منائیں گے ۔گجرات اسمبلی انتخابات کی تیاریاں زوروں پر ہیں، ریاست کی 182 اسمبلی سیٹوں کے لیے یکم اور 5 دسمبر کو ووٹنگ ہوگی اور نتائج کا اعلان 8 دسمبر کو کیا جائے گا۔
الیکشن میں کانگریس پارٹی مسائل پر بات کر رہی ہے اور عوام کو یقین دلا رہی ہے کہ پارٹی کس طرح سے ان مسائل کو حل کرے گی۔ دریں اثنا، راہل گاندھی نے کہا کہ اگر ریاست میں کانگریس پارٹی کی حکومت بنتی ہے تو وہ عوام کے لیے کیا کچھ کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ’ہم گجرات کے عوام سے کئے گئے 8 وعدے پورے کریں گے۔‘راہل گاندھی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ”پانچ سو روپے میں ایل پی جی سلنڈر، نوجوانوں کو 10 لاکھ نوکریاں، کسانوں کا 3 لاکھ تک کا قرض معاف- ہم گجرات کے لوگوں سے کیے گئے تمام وعدے پورے کریں گے۔ آپ کو بی جے پی کے ‘ڈبل انجن’ کے فریب سے بچائیں گے، ریاست میں تبدیلی کا جشن منائیں گے۔“کانگریس نے گجرات کے لوگوں سے کےے 8اہم وعدے گھریلو خواتین کے لیے گھریلو گیس سلنڈر 500 روپے میں،گھریلو بجلی کے 300 یونٹ مفت،سرکاری ملازمین کے لیے پرانی پنشن اسکیم،لڑکیوں کے لیے کے جی سے پی جی تک مفت تعلیم،تین ہزار نئے گورنمنٹ انگلش میڈیم اسکول،دس لاکھ سرکاری نوکریاں،کنٹریکٹ سسٹم ختم کر کے پکی نوکریاں،تین ہزار روپے مہینہ بے روزگاری الا¶نس،کورونا سے ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو چار لاکھ روپے کی امداد،جدید سہولیات سے آراستہ نیا سرکاری اسپتال،دس لاکھ روپے تک کا مفت علاج،گردے، جگر اور دل کی مفت پیوند کاری،مفت ادویات،کسانوں کا 3 لاکھ تک کا قرض معاف،کسانوں کا بجلی کا بل معاف،دودھ پیدا کرنے والوں کے لئے فی لیٹر 5 روپے کی سبسڈی، ڈرگ مافیا کے خلاف سخت کارروائی،کرپشن کے خلاف قانون اور قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی،شہری علاقوں میں شہری روزگار گارنٹی اسکیم۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    جولائی 12, 2025
    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    جولائی 12, 2025

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist