• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

10 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے سے ائمہ کی معاشی صورتحال انتہائی تشویشناک

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 26, 2023
0 0
A A
10 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے سے ائمہ کی معاشی صورتحال انتہائی تشویشناک
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، گزشتہ 10 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے کے سبب دہلی وقف بورڈ کی مساجد کے ائمہ کی معاشی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، ذرائع کے مطابق ایک امام کی بیٹی نے جہاں اسلئے خود سوزی کرلی کہ اس کے والد ٹیوشن اور اسکول کی فیس ادا نہیں کر سکے تو وہیں درجن بھر ائمہ کے گھروں میں دو وقت کی روٹی کا انتظام نہیں ہے۔ یہ امام دہلی وقف بورڈ اور کجریوال سرکار سے لگاتار اپنی تنخواہوں کی ادائیگی کی استدعا کر رہے ہیں مگر سرکار دھیان دینے کو تیار نہیں ہے۔ ہر طرف سے مایوس ہوکر مولانا محفوظ الرحمن کی قیادت میں دہلی وقف بورڈ کی مساجد کے ائمہ کا ایک وفد آج شاستری پارک میں واقع جمعیتہ علماءصوبہ دہلی کے دفتر پہنچا اور انہوں نے صدر دہلی مولانا عابد قاسمی سے دہلی وقف بورڈ اور کجریوال سرکار کی نا انصافی کےخلاف آواز بلند کرنے کی درخواست کی ۔ وفد میں مولانا ایوب، مولانا سعید احمد قاسمی، مولانا ابصار، مولانا عرفان، مولانا مشرف علی، مولانا شبیر احمد، مولانا ارشاد، مولانا نزاکت حسین قاسمی اور مولانا عبد اللہ حمید وغیرہ شامل تھے۔ ائمہ نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ امانت اللہ خان کے زمانے میں تنخواہیں کبھی وقت پر نہیں ملی، مدرسہ عالیہ فتحپوری کے عملے کی تنخواہیں اور بیواؤں کے وظیفے بھی روک دیئے، قبر کھودنے والے تک اجرت سے محروم ہیں ہمنے ایک ایک دروازے پر دستک دے دی ہے مگر کوئی بات سننے والا نہیں آخر ہم جائیں تو جائیں کہاں۔ انہوں نے کہا کہ دہلی وقف بورڈ ائمہ کی تنخواہیں دینے کو تیار نہیں ہے جبکہ امانت اللہ خان سیاسی تشہیر کےلئے لنچنگ متاثرین وغیرہ کو دور دراز کی ریاستوں میں جاکر لاکھوں روپیہ بانٹ آتے ہیں۔ انہوں نے کہا امانت اللہ کی سر براہی میں دہلی وقف بورڈ گھوٹالے کا اڈہ بن کر رہ گیا ہے، بورڈ کے ایک سابق بڑے افسر نے صاف طور پر کہا کہ امانت کی چیئرمین شپ میں موٹے طور پر وقف بورڈ میں 100 کروڑ کا گھوٹالہ ہوا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ چیئرمین امانت اللہ خان ائمہ پر دباؤ بناکر رکھتے ہیں اسی دباؤ کا نتیجہ ہے کہ تقریباً ایک سے ڈیڑھ ماہ قبل انہوں نے کئی اماموں سے کورے کاغذ پر دستخط کروا لئے اللہ جانے اس کے پیچھے ان کا کیا مقصد تھا۔ ائمہ نے کہا کہ کجریوال حکومت بی جے پی کے ساتھ ملکر وقف املاک کو ہڑپنے کا کا کام کر رہی ہے حالیہ 127 پرا پارٹی پر دہلی وقف بورڈ اور کجریوال سرکار کی سرد مہری اس کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔ مسلمانوں کو غفلت کی چادر اتار کر وقف املاک اور مساجد و مدارس کے تحفظ کےلئے غاصبوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہونے کی ضرورت ہے۔ اس موقع پر جمعیتہ کے صوبائی صدر مولانا عابد قاسمی نے ائمہ وقف بورڈ کی ایک کمیٹی تشکیل دی جو تنخواہوں کی ادائیگی کی بابت ہر سطح پر مضبوطی سے آواز بلند کریگی۔ بعد ازاں انہوں نے10ماہ سے وقف ائمہ کی تنخواہوں کی عدم دستیابی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دہلی وقف بورڈ اور کجریوال سرکار کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور مطالبہ کیا جلد از جلد وقف بورڈ سے منسلک ائمہ کی تنخواہیں جاری کی جائیں۔ انہوں کہا کہ مزید تاخیر کی صورت میں دہلی جمعیتہ خاص اقدام کے بارے میں غور کر سکتی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist