• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جولائی 13, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

محکمہ تعلیم اردواسکولوں میں جمعہ کی چھٹی کے نفاذ کو واضح کرے

ایم ایل سی ڈاکٹر خالد انور نے ایوان میں جمعہ کی چھٹی کا معاملہ اٹھایا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 17, 2023
0 0
A A
محکمہ تعلیم اردواسکولوں میں جمعہ کی چھٹی کے نفاذ کو واضح کرے
Share on FacebookShare on Twitter

محمد نعمت اللہ
پٹنہ،: بہار قانون ساز کونسل میں ایم ایل سی ڈاکٹر خالد انور نے آج مسلم اکثریتی علاقوں کے اسکولوں میں جمعہ کی چھٹی کا معاملہ اٹھایا۔ انہوں نے محکمہ تعلیم کے وزیر سے سوال پوچھا کہ پرائمری ایجو کیشن ڈائریکٹر نے سال 2023 کی چھٹی کا جو گائڈ لائن جاری کیا ہے اس میں جمعہ کے دن کی چھٹی کا ذکر نہیں ہے ۔ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ جو مسلم اکثریتی علاقہ ہے یا اردواسکول ہے وہاں ہو رہی جمعہ کے دن کی چھٹی کی وضاحت نہیں کی گئی ۔ اس پر وزیر تعلیم پرو فیسر چندر شیکھر نے جواب دیا کہ یہ معاملے ڈی ای او پر چھوڑ دیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت اس معاملے میںحکومت فکر مند ہے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر اس کے لیے مجاز ہے، اس لیے اس میں کوئی خامی تلاش کرنے کی ضرورت نہیں۔ڈی ای او کو یہ اختیار ہے کہ وہ اپنے ضلع کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہفتہ وار چھٹی کا نفاذ کر سکتے ہیں ۔ اس پر ایم ایل سی خالد انور نے کہا ہے کہ ملک میں نیا انڈیا بنانے کی کوشش کی جار ہی ہے ۔ کچھ نئے خیالات کے لوگ چند ضلعوں میں ہو رہی جمعہ کی دن چھٹی پر اعتراض جتاتے ہیں اور انہی لوگوں کے دبائو میں محکمہ تعلیم نے اس طرح کا فیصلہ لے کر جمعہ کے دن کی چھٹی کو ختم کر دیا ہے۔ جب کہ ایجو کیشن کوڈ کے آرٹیکل 361 کے اندر یہ صاف صاف کہا گیا ہے کہ ان اسکولوں میں جہاںمسلم بچے ہیں یا ایسے لوگ جو چاہتے ہیں کہ جمعہ کے دن چھٹی ہو،ان کو چھٹی دی جائے۔ یہ کام ڈی ای او پر نہیں چھوڑا جائے۔ اس پر بی جے پی کے کونسلر دیویش کمار نے کہا کہ تمام مذاہب کے لوگ اپنے حساب سے چھٹیاں مانگیں گے، یہ کتنا جائز ہے؟ اس پر ایم ایل سی نیرج کمار نے ایم ایل سی ڈاکٹر خالد انور کی حمایت میں کھڑے ہو کر کہا کہ جمعہ کے دن کی چھٹی پر کچھ لوگوں نے 2022 میں اعتراض کرتے ہوئے اس معاملے کو اٹھایا اور بہار میں کچھ نئی تبدیلی لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ جان بوجھ کر جمعہ کے دن کی چھٹی کے خلاف سیاست کی جار ہی ہے۔بہار ایجو کیشنل کوڈ جو 1961میں بنا تو اس وقت سے سیاست کرنے والوں کو دماغ نہیں تھا کہ ملک سیکولر ہے؟۔ہر مذہب کا احترام کرنا چاہئے۔جو لوگ سرکار میں 17 سال شامل رہے انہیں یہ پتہ نہیں تھا کہ بہار ایجو کیشن بورڈ کا کیا دستور ہے؟ ایم ایل سی نیرج کمار نے کہا کہ بہار ایجو کیشن کوڈ بنا ہوا ہے اور اس کے طے شدہ تجویز ہیں۔وزیر تعلیم نے بھی اس کی وضاحت کردی کہ ایجو کیشن کوڈ لاگو ہے۔ جمعہ کے دن نماز کیلئے چھٹی کی تجویز ہے ۔ اس کے با وجود اس پر ایک خاص طبقہ کو ٹارگیٹ کرکے کچھ لوگ سیاست کر رہے ہیں تو یہ گڑے ہوئے مردے کو اکھاڑنے جیسی بات ہے۔ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ محمد بودھ پڑھتے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر سمراٹ چودھری نے کہا کہ حکومت مکتب میں سات دن کی چھٹی دے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    جولائی 12, 2025
    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    جولائی 12, 2025

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist