• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

مہنگائی کا اثر: ٹماٹر خریدنے کے لیے نیپال کا ٹکٹ کٹا رہے اتراکھنڈ کے لوگ!

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 14, 2023
0 0
A A
مہنگائی کا اثر: ٹماٹر خریدنے کے لیے نیپال کا ٹکٹ کٹا رہے اتراکھنڈ کے لوگ!
Share on FacebookShare on Twitter

دہرادون: ملک میں اس وقت ٹماٹر کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں اور پچھلے ایک ماہ کے دوران پورے ہندوستان میں ٹماٹر کی قیمتوں میں تقریباً 5 سے 6 گنا اضافہ ہوا ہے۔ ریٹیل مارکیٹ میں ٹماٹر 120 سے 200 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔ ایسے میں عام ہندوستانی کی سبزی اور سلاد کی پلیٹ سے ٹماٹر غائب ہو گیا ہے۔ ایسے میں اگر کوئی کہے کہ آپ ٹماٹر بہت سستے داموں خرید سکتے ہیں اور اس کے لیے آپ کو صرف نیپال کا ٹکٹ کٹوانا ہوگا! تو آپ کو سن کر حیرانی ہوگی لیکن یہ بالکل سچ ہے۔ پڑوسی ملک میں اب بھی ٹماٹر اتنے سستے فروخت ہو رہے ہیں کہ سرحد کے قریب رہنے والے ہندوستانی صرف ٹماٹر خریدنے کے لیے نیپال جا رہے ہیں!۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپال کے اتراکھنڈ سے ملحقہ علاقوں میں ٹماٹر کی کاشت بڑے پیمانے پر کی جاتی ہے۔ اس بار نیپال میں ٹماٹر کی فصل بہت اچھی ہوئی ہے۔ جس کی وجہ سے معمول سے زیادہ پیداوار ہو رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مونسون کے موسم میں فصل متاثر ہونے کے باوجود وہاں ٹماٹر کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ اتراکھنڈ کے پتھورا گڑھ اور چمپاوت اضلاع سے متصل نیپالی علاقوں میں ٹماٹر آسانی سے 25 سے 30 روپے فی کلو میں دستیاب ہیں۔ اس کے برعکس خود پتھورا گڑھ کے بازار میں ٹماٹر 100 سے 120 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں۔ چمپاوت ضلع میں بھی ٹماٹر کی قیمتیں بہت زیادہ ہیں۔لائیو ہندوستان کی رپورٹ کے مطابق اتراکھنڈ کے سبزیوں کے تاجر سستے ٹماٹر خریدنے کے لیے نیپال کا رخ کر رہے ہیں۔ نیپال سے سستے داموں ٹماٹر خرید کر ہندوستان میں مہنگے داموں فروخت کیے جا رہے ہیں۔ نیپال سے ملحقہ ہندوستانی بازار جھولاگھاٹ میں ہندوستانی ٹماٹر 120 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہے ہیں جب کہ یہاں نیپالی ٹماٹر 60 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہے ہیں۔
جھولاگھاٹ ٹریڈ یونین کے جنرل سکریٹری ہری بلبھ بھٹ کے مطابق نیپال سے روزانہ تقریباً 5 ٹن ٹماٹر ہندوستان آ رہے ہیں۔ یہ ٹماٹر نیپال سے جھولاگھاٹ، دھارچولا، بالواکوٹ، جول جیبی، دوالی سیرا، ڈیوڑا، تنک پور اور بنبسا پہنچتا ہے، جہاں سے اسے مختلف علاقوں میں بھیجا جا رہا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist