• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ میں قحط ظاہر ہو چکا ہے: عالمی عدالت انصاف

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 30, 2024
0 0
A A
غزہ میں قحط ظاہر ہو چکا ہے: عالمی عدالت انصاف
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ:عالمی عدالت انصاف کے ججوں نے جمعرات کے روز متفقہ طور پر اسرائیل کو حکم دیا ہے کہ وہ تمام ضروری اور موثر اقدامات کرے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ بنیادی خوراک کی فراہمی بلا تاخیر غزہ میں پہنچ جائے۔ عدالت نے کہا کہ غزہ کے فلسطینیوں کو قحط کے پھیلاؤ کی روشنی میں زندگی کے مشکل حالات کا سامنا ہے۔ججوں نے کہا کہ عدالت نے نوٹ کیا کہ غزہ میں فلسطینیوں کو اب صرف قحط کے خطرے کا سامنا نہیں ہے بلکہ یہ قحط پہلے ہی ظاہر ہو چکا ہے۔ جنوبی افریقہ نے عدالت میں دائر درخواست میں اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی کا الزام لگایا گیا ہے۔ اس درخواست کے ایک حصہ میں غزہ میں بھوک اور قحط کے حالات پر ان نئے اقدامات کی درخواست بھی کی ہے۔لڑائی کے 174 ویں دن غزہ کی پٹی کو اسرائیلی فوج اور فلسطینی جنگجوؤں کے درمیان فضائی حملوں، گولہ باری اور لڑائیوں کا سامنا رہا۔ صہیونی فورسز کے حملوں میں درجنوں افراد مارے گئے۔ حماس نے کہا کہ ایک جانب اسرائیل نے ایک وفد واشنگٹن بھیجنے پر رضامندی ظاہر کی ہے تو دوسری جانب وہ رفح پر زمینی حملے کی تیاری بھی کر رہا ہے۔24 لاکھ افراد کی آبادی والی پٹی میں ناکہ بندی اور بنیادی ڈھانچے کی تباہی کے نتیجے میں ہونے والے تباہ کن انسانی بحران کی روشنی میں اقوام متحدہ نے ایک مرتبہ پھر کہا کہ شمالی غزہ میں قحط قریب ہے۔ مختلف علاقوں تک رسائی پر عائد کردہ پابندیوں کے تسلسل کی وجہ سے صحت کا نظام تباہ ہو رہا ہے۔ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی نے ایک بیان میں کہا کہ ہے حال ہی میں امل ہسپتال، شفا ہسپتال اور ناصر میڈیکل کمپلیکس میدان جنگ میں تبدیل ہو گئے ہیں۔ ان تینوں ہسپتالوں میں جاری فوجی کارروائیوں کے بارے میں انتہائی پریشان کن رپورٹس سامنے آرہی ہیں۔ ریڈ کراس نے طبی عملے اور شہریوں کے تحفظ کا مطالبہ کیا۔

ریڈ کراس نے کہا اس کے عملے کو روزانہ درجنوں کالز موصول ہوتی ہیں لیکن وہ اکثر کالز کا جواب نہیں دے پاتے ہیں۔ شہریوں کو نکالنے کی ذمہ داری بنیادی طور پر تنازع کے فریقین پر عائد ہوتی ہے۔ اسرائیل غزہ میں قابض طاقت کے طور پر شہریوں کے تحفظ اور زندہ رہنے کے لیے ضروری بنیادی خدمات تک ان کی رسائی کو یقینی بنانے کا پابند ہے۔

لڑائی کے 174 دن
حماس کی جانب سے 7 اکتوبر کو جنوبی اسرائیل پر کیے گئے حملے کے بعد جنگ شروع ہوئی تھیے۔ سات اکتوبر کے حملے میں اسرائیلی اعداد و شمار کے مطابق 1,160 سے زائد اسرائیلی ہلاک ہوئے تھے۔ اس وقت تقریباً 250 افراد کو بھی اغوا کیا گیا تھا جن میں سے 130 اسرائیلی اب بھی غزہ میں یرغمال ہیں۔ خیال کیا جارہا ہے کہ ان یرغمالیوں میں سے بھی 34 کی موت ہوچکی ہے۔ سات اکتوبر سے ہی اسرائیلی فوج نے غزہ پر بمباری شروع کردی تھی۔ صہیونی فورسز اس جنگ کے 174 دنوں میں غزہ کی پٹی میں 32552 فلسطینیوں کو شہید اور 74980 کو زخمی کرچکی ہیں۔ غزہ کی پٹی کی 70 فیصد عمارتیں مکمل یا جزوی تباہ ہوچکی ہیں۔ پٹی کے مختلف علاقوں سے 10 لاکھ سے زیادہ فلسطینیوں نے رفح میں پناہ لی ہے اور اب اسرائیل رفح پر حملے کی تیاری کر رہا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    مارچ 14, 2026
    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    مارچ 14, 2026
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist