• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

بیساکھی کا تہوار وادی بھر میں جوش اور جذبے کیساتھ منایا گیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 15, 2023
0 0
A A
بیساکھی کا تہوار وادی بھر میں جوش اور جذبے کیساتھ منایا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر،  بیساکھی کا تہوار ملک بھر کی طرح جموں کشمیر خاص کر وادی کشمیر میں بھی جوش اور جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ گردواروںمیں سکھ برادری سے وابستہ لوگوں نے خصوصی عبادت کی ۔ جموں کشمیر کے امن بھائی چارے ، خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئی اس موقعے پر اکثریتی طبقے سے وابستہ لوگوں نے سکھوں کو مبارکباد پیش کی ۔ نمائندے کے مطابق ملک بھر کی طرح بیساکھی کا تہوار جموں کشمیر خاص کرو ادی کشمیرمیں جوش اور جذبے کے ساتھ منایا گیا سکھ برادری سے وابستہ لوگوں نے گردواروں کو دلہنوں کی طرح سجایا تھا اور بڑی تعداد میں سکھ فرقے سے وابستہ لوگوں نے گردواروںمیں پوجا پاٹ کی اور خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ چھٹی پادشاہی رعناواری ، برزلہ باغات ، چھٹی پادشاہی بارہ مولہ ، مٹن، بجبہاڑہ ، اور وادی کے اطراف واکناف میں قائم کئے گئے گردواروںمیں سکھوں نے بجن کریتھن کا پاٹ کیا اور اس موقعے پر گرو گوبند جی کی تعلیمات کوعام کرنے پر زور دیا ۔ دامودار سنگھ کے مطابق 1699میں 12اپریل کو گردو گوبند جی نے آنند پور میں سکھ مذہب کی بنیاد رکھی ہے اور گروگوبند جی نے سکھوں پر زور دیا کہ وہ دوسرے مذاہب کے ماننے والوں کے ساتھ حسن سلوک کریں اور ان کے ساتھ ہمیشہ روابط رکھیں۔ سکھ طبقہ سے وابستہ لوگوںنے گردوواروںمیں منعقد کی گئی خصوصی تقریبوں پر کہاکہ گرو گوبند جی نے سکھوں کو مذہبی روایات کو عام کرنے اور دوسرے مذاہب کے ماننے والے لوگوں کے ساتھ حسن سلوک روا رکھنے کی تلقین کی ہیں اور آج کے دن ہم گروگوبند جی کی تعلیم کو عام کرنے اور انہوں نے جو اصول مقرر کئے ہیں اس پر کاربند رہنے کی تجدید کیاکرتے ہیں۔ بیساکھی کے موقعے پر سکھ برادری سے وابستہ لوگوں نے جہاں گردواروںمیں بجھن کریتھن کا پاٹ کیا وہی ریاست کی خوشحالی ، امن اور ترقی کیلئے خصوصی دعائیں بھی مانگیں۔ پوری وادی میں سکھوں نے بیساکھی کے موقعے پر خوشی کا اظہار کیا جبکہ اکثریتی طبقہ سے وابستہ لوگوں نے سکھوں کو بیساکھی کی مبارکباد دی ۔بیساکھی کے تہوار کے موقعے پر مغل باغات میںوادی کے اطراف واکناف اور بیرون ریاستوں سے آئے ہوئے سکھوں نے مختلف تفریحی جگہوں پر بانگڑا کیا اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بیساکھی کے تہوار کو اکثریتی طبقے کے لوگوں کے ساتھ منانے کی بھر پور کوشش کی ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تحریک عدم اعتماد پر بحث میں بھی حکومت  روایت کی خلاف ورزی کر رہی ہے: کانگریس

    تحریک عدم اعتماد پر بحث میں بھی حکومت روایت کی خلاف ورزی کر رہی ہے: کانگریس

    مارچ 12, 2026
    بی جے پی سناتن روایات کی  توہین کررہی ہے: اکھلیش یادو

    بی جے پی سناتن روایات کی توہین کررہی ہے: اکھلیش یادو

    مارچ 12, 2026
    گیس سلنڈروں کی بلیک مارکیٹنگ کرنے والوں کے لائسنس منسوخ کیے جائیں گے:وزیر اعلیٰ سینی

    گیس سلنڈروں کی بلیک مارکیٹنگ کرنے والوں کے لائسنس منسوخ کیے جائیں گے:وزیر اعلیٰ سینی

    مارچ 12, 2026
    مودی کیرالہ اور تمل ناڈو میں 16,450کروڑ  روپے کے منصوبوں کا افتتاح کریں گے

    مودی کیرالہ اور تمل ناڈو میں 16,450کروڑ روپے کے منصوبوں کا افتتاح کریں گے

    مارچ 12, 2026
    تحریک عدم اعتماد پر بحث میں بھی حکومت  روایت کی خلاف ورزی کر رہی ہے: کانگریس

    تحریک عدم اعتماد پر بحث میں بھی حکومت روایت کی خلاف ورزی کر رہی ہے: کانگریس

    مارچ 12, 2026
    بی جے پی سناتن روایات کی  توہین کررہی ہے: اکھلیش یادو

    بی جے پی سناتن روایات کی توہین کررہی ہے: اکھلیش یادو

    مارچ 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist