• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

شجاعیہ میں چوتھے روز بھی لڑائی جاری، 80 ہزار فلسطینی بے گھر

اسرائیل نے الشفاء اسپتال کے ڈائریکٹر سمیت 55 فلسطینیوں کو رہا کر دیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 2, 2024
0 0
A A
شجاعیہ میں چوتھے روز بھی لڑائی جاری، 80 ہزار فلسطینی بے گھر
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ:اسرائیل کی جانب سے شمالی علاقے میں حماس کے کمانڈ اور اس کے ڈھانچے کو تباہ کرنے کے اعلان کے چند ماہ بعد غزہ شہر کے ضلع شجاعیہ میں چوتھے روز بھی شدید لڑائی جاری رہی اور بمباری کی گئی۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق شجاعیہ سے ہزاروں فلسطینی شہری دیگر علاقوں میں منتقل ہو گئے ہیں۔غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے حوالے سے بات چیت کے دوران بہت کم پیشرفت ہوئی ہے۔حماس نے سنیچر کو کہا تھا کہ امریکی ثالثوں کی جانب سے پیش کردہ نظرثانی شدہ منصوبے میں ’کچھ بھی نیا‘ نہیں۔اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ زمینی اور فضائی افواج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عسکریت پسندوں کے زیر استعمال کمپاؤنڈز پر چھاپے مارے اور ’متعدد دہشت گردوں کو ہلاک‘ کیا۔
شجاعیہ میں موجود 50 برس کی خاتون سہام الشوا نے کہا کہ ’ہماری زندگی جہنم بن گئی ہے۔‘انہوں نے اے ایف پی کو بتایا کہ ’لوگ پھنس گئے ہیں کیونکہ حملے ہر جگہ ہو رہے ہیں اور اس صورتحال میں اپنے علاقے سے نکلنا مشکل ہو گیا ہے۔‘
وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی افواج رفح، شجاعیہ اور غزہ میں ہر جگہ کارروائیاں کر رہی ہیں۔
نیتن یاہو کے دفتر کے ایک بیان کے مطابق انہوں نے اپنی کابینہ کو بتایا کہ ’ہر روز درجنوں دہشت گردوں کو ختم کیا جا رہا ہے۔‘جنگ کا آغاز حماس کے سات اکتوبر کو جنوبی اسرائیل پر حملے سے ہوا جس کے نتیجے میں 1195 افراد ہلاک ہوئے، جن میں زیادہ تر عام شہری تھے۔
عسکریت پسندوں نے 251 افراد کو بھی یرغمال بنایا تھا۔ 116 غزہ میں اب بھی موجود ہیں اور اسرائیلی فوج کے مطابق ان میں سے 42 ہلاک ہو چکے ہیں۔
حماس کے زیر انتظام غزہ میں وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق اسرائیل کی جوابی کارروائی میں کم از کم 37 ہزار 877 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں زیادہ تر عام شہری ہیں۔
دریں اثنا محکمۂ صحت کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ سے حراست میں لیے گئے الشفا ہسپتال کے ڈائریکٹر سمیت 55 فلسطینیوں کو رہا کر دیا ہے۔امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق نومبر میں الشفا ہسپتال پر چھاپے کے دوران اسرائیلی فوج نے محمد ابو السلمیہ کو حراست میں لیا تھا۔
اسرائیلی فوج نے کہا تھا کہ حماس ہسپتال کو عسکری مقاصد کے لیے استعمال کر رہی ہے اور دعویٰ کیا تھا کہ ہسپتال میں ایک سرنگ بھی ملی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist