• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اکتوبر 19, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ کی نسل کشی کو فراموش نہیں ہونے دیاجائےگا

مغرب اپنے فیصلوں کو دو ریاستی حل کا سنگِ بنیاد بنائیں: اردوعان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 15, 2025
0 0
A A
غزہ کی نسل کشی کو فراموش نہیں ہونے دیاجائےگا
Share on FacebookShare on Twitter

انقرہ (یو این آئی) کیہ کے صدر رجب طیب اردوعان نے کہا ہے کہ” ہم مغربی ممالک کے، فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے، فیصلوں کو محض سطحی فیصلوں کی شکل میں نہیں بلکہ دو ریاستی حل کے سنگِ بنیاد کی شکل میں دیکھنا چاہتے ہیں”۔ صدر اردوعان نے منگل کے روز ،مصر میں غزّہ جنگ بندی معاہدے پر دستخطوں کے بعد، جاری کردہ بیان میں فلسطین میں دو ریاستی حل کے لئے مغربی ممالک سے ٹھوس ارادے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ "اس مرحلے پر دو ریاستی حل کی کوششوں کو تیز کرنا ضروری ہے۔ ہم مغربی ممالک، خاص طور پر برطانیہ اور فرانس، سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ ریاستِ فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو صرف زبانی کلامی ہی نہیں رکھیں گے بلکہ اسے دو ریاستی حل مرحلےکی بنیاد بھی بنائیں گے۔ بصورتِ دیگر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدامات نامکمل رہیں گے اور اپنے مقصد کو پورا نہیں کر سکیں گے”۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا ہےکہ 1967 کی سرحدوں اور مشرقی القدس کے دارالحکومت والی ایک آزاد، خودمختار اور جغرافیائی طور پر مربوط فلسطینی ریاست ہی تنازعے کا واحد حل ہے۔ واضح رہے کہ مصر، قطر اور ترکیہ نے امریکہ کےصدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ غزہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ دستخط سے پہلے ٹرمپ نے کہا ہے کہ یہ دستاویز قوانین و ضوابط طے کرے گی۔ اردوعان نے کہا ہے کہ یہ دستخط محض علامتی نہیں ہیں ۔ یہ تاریخی دستخط ہیں اورامن کے لیے ہمارے عزم کا اظہار ہیں”۔ صدراردوعان نے اسرائیل کے، جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر مبنی، ریکارڈ پر تنقید کی اور کہا ہے کہ ترکیہ اور امریکہ دونوں امن معاہدے کے نفاذ کے لیے پرعزم ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ "یہ بالکل واضح ہے کہ اسرائیل اپنے پڑوسیوں پر قبضہ کر کے کوئی نتائج حاصل نہیں کر سکتا اور جیسا کہ یہاں بھی دیکھا گیا ہے کہ نیتن یاہو حکومت کی، نسل کشی کے خلاف، ردعمل کو صیہونیت دشمنی قرار دینے کی کوشش بھی بے نتیجہ رہی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025

    خواتین صف اول میں

    اکتوبر 16, 2025
    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    اکتوبر 16, 2025
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist