• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اکتوبر 9, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

گیان واپی مسجد معاملے میں اے ایس ائی کی سروے رپورٹ پر عرضی کی سماعت 3جنوری کو ہوگی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 23, 2023
0 0
A A
گیان واپی مسجد معاملے میں اے ایس ائی کی سروے رپورٹ پر عرضی کی سماعت 3جنوری کو ہوگی
Share on FacebookShare on Twitter

وارانسی :22دسمبر سماج نیوز سروس۔واراناسی ضلع عدالت نے انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی(اے ائی ایم سی) کے بشمول تین درخواست پر سنوائی کے لئے 3جنوری کی تاریخ مقر ر کی ہے ان درخواستوں میں اے ایس ائی کی رپورٹ کو مہر بند لفافے میں عدالت میں پیش کرنے کی مانگ کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ مذکورہ گیان واپی مسجد سرو ے رپورٹ لیک نہیں ہواس کے لئے ایک شخصی حلف نامہ بھی تمام فریقین سے لیاجائے۔اے ائی ایم سی جوگیان واپس مسجد کے انتظامات انجام دیتا ہےنے یہ درخواست دائر کی وہیں چار ہندو درخواست گذاروں کے وکیل وشنو شنکر جین نے ایک اور درخواست دائر کی اور یہ دونوں درخواستیں 18ڈسمبر کو دائر کی گئی تھیں۔اے ائی ایم سی کے وکیل اخلاق احمد نے کہاکہ "ہم نے عدالت سے گوہا ر لگائی ہے کہ گیان واپی مسجد کے سائنسی سروے پر مشتمل رپورٹ ایک مہر بند لفافے میں رکھی جائے اور مذکورہ فریقین سے کسی کو اس وقت تک نہ دیں جب تک وہ عدالت میں ایک حلف نامہ داخل نہیں کردیتا ہیں کہ کوئی بھی اس کو لیک نہیں کریگا”۔انہوں نے مزیدکہاکہ عدالت نے اگلی سنوائی کے لئے 3جنوری کی تاریخ مقرر کی ہے۔اے ائی ایم سی نے واراناسی کی ضلعی عدالت میں ایک اور درخواست دائر کرتے ہوئے عدالت سے استدعا کی کہ اگر وہ اس فیصلے پر پہنچتے ہیں کہ سروے رپورٹ کی ایک کاپی جین کو ان کے ای میل ائی ڈی پردی جائے تو اس کی ایک کاپی اے ائی ایم سی کے وکیل اخلاق احمد کے ای میل ائی ڈی پر فراہم کی جائے۔اے ائی ایم سی کی جانب سے درخواست دائر کرنے والے احمد نے کہاکہ "شرینگر گوری گیان واپی مسجد معاملے میں (چار)خواتین درخواست گذاروں کی جانب سے ان کے وکیل وشنو شنکر جین عدالت میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں زوردیاگیا ہے سروے رپورٹ کی ایک کاپی جین کے ای میل ائی ڈی پر روانہ کریں۔ہمیں اس درخواست پراعتراض ہے۔ لیکن اگر عدالت اس فیصلے پر پہنچ جاتی ہے کہ سروے رپورٹ میل پر بھیجی جاسکتی ہے تو ہم عدالت سے درخواست کرتے ہیں کہ اے ایس ائی سروے رپورٹ کو اے ائی ایم سی کے وکیل کے میل ائی ڈی پربھی بھیجنے کا حکم صادر کریں”۔اے ائی ایس نے درخواست کرتے ہوئے رپورٹ داخل کرنے کے لئے مزید تین ہفتوں کا وقت مانگا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اینٹی جنتا مظاہرے میں موجود سیکڑوں افراد پر فضائی حملہ

    اینٹی جنتا مظاہرے میں موجود سیکڑوں افراد پر فضائی حملہ

    اکتوبر 9, 2025
    اسرائیل کو امن کے قیام کے لیے حملے بند کرنا ہوں گے: ترک صدر

    اسرائیل کو امن کے قیام کے لیے حملے بند کرنا ہوں گے: ترک صدر

    اکتوبر 9, 2025
    ایلون مسک، نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کو خلا میں بھیجنا چاہتی ہوں:جین گوڈال

    ایلون مسک، نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کو خلا میں بھیجنا چاہتی ہوں:جین گوڈال

    اکتوبر 9, 2025
    حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد غزہ اور تل ابیب میں عوام کا جشن

    حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد غزہ اور تل ابیب میں عوام کا جشن

    اکتوبر 9, 2025
    اینٹی جنتا مظاہرے میں موجود سیکڑوں افراد پر فضائی حملہ

    اینٹی جنتا مظاہرے میں موجود سیکڑوں افراد پر فضائی حملہ

    اکتوبر 9, 2025
    اسرائیل کو امن کے قیام کے لیے حملے بند کرنا ہوں گے: ترک صدر

    اسرائیل کو امن کے قیام کے لیے حملے بند کرنا ہوں گے: ترک صدر

    اکتوبر 9, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist