• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, فروری 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کا سب سے بڑا تبادلہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 26, 2025
0 0
A A
روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کا سب سے بڑا تبادلہ
Share on FacebookShare on Twitter

ماسکو (ہ س)۔روسی وزارت دفاع نے اتوار کو کہا ہے کہ ماسکو اور کیف نے تین دن تک جاری رہنے والی جنگی قیدیوں کے تبادلے کی کارروائی مکمل کر لی ہے جس کے بعد آج دونوں فریقوں نے ہر طرف سے 303 قیدیوں کا تبادلہ کیا ہے۔ وزارت نے مزید کہا کہ استنبول میں 16 مئی کو طے پانے والے روسی- یوکرینی معاہدوں کے مطابق 23 سے 25 مئی کے دوران روسی اور یوکرینی فریقوں نے ہزار کے بدلے ہزار کے فارمولے کے مطابق ایک، ہزار قیدیوں کا تبادلہ کیا ہے۔وزارت نے کہا ہے کہ 303 مزید روسی فوجی کیف کے کنٹرول والے علاقے سے واپس آ گئے ہیں۔ اس کے بدلے میں یوکرینی افواج کے 303 جنگی قیدیوں کو حوالے کیا گیا ہے۔ روسی فوجی اس وقت جمہوریہ بیلاروس کے علاقے میں ہیں جہاں انہیں ضروری نفسیاتی اور طبی امداد مل رہی ہے۔وزارت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ تمام روسی فوجیوں اور شہریوں کو روسی وزارت دفاع کے طبی اداروں میں علاج اور بحالی کے لیے روس منتقل کیا جائے گا۔ یوکرینی صدر کے دفتر کے سربراہ نے اعلان کیا کہ کیف نے قیدیوں کے بڑے تبادلے کے تیسرے مرحلے میں روس سے 303 قیدیوں کو واپس حاصل کر لیا ہے۔ اس سے قبل زیلنسکی نے "ٹیلی گرام” پر لکھا کہ آج ہماری مسلح افواج، نیشنل گارڈ، بارڈر گارڈ اور ریاستی خصوصی ٹرانسپورٹ سروس کے فوجی گھر واپس آ رہے ہیں۔یہ تبادلہ امن کی طرف واحد ٹھوس قدم تھا جو تین سال سے زیادہ عرصے میں دونوں متحارب فریقوں کے درمیان پہلی براہ راست بات چیت کے بعد سامنے آیا۔ یہ بات چیت 16 مئی کو ہوئی تھی لیکن اس کے نتیجے میں جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔ یوکرین، امریکہ اور دیگر مغربی ممالک نے 30 دنوں کے لیے غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ امن مذاکرات کی اجازت دی جا سکے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد یورپ میں سب سے مہلک تنازعات میں ایک میں دونوں فریقوں کے لاکھوں فوجی زخمی یا ہلاک ہو چکے ہیں۔ دونوں فریقوں میں سے کوئی بھی ہلاکتوں یا زخمیوں کی درست تعداد جاری نہیں کر رہا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    صحافیوں کے سب سے بڑے قاتل اسرائیل نے فلسطینی میڈیا کو دہشت گرد قرار دے دیا

    صحافیوں کے سب سے بڑے قاتل اسرائیل نے فلسطینی میڈیا کو دہشت گرد قرار دے دیا

    فروری 25, 2026
    ایران معاہدے کا مسودہ پیش کرے گا

    ایران معاہدے کا مسودہ پیش کرے گا

    فروری 25, 2026
    مسلسل ناکامیوں پر میلورکا کا بڑا فیصلہ، کوچ جگوبا اراساتی برطرف

    مسلسل ناکامیوں پر میلورکا کا بڑا فیصلہ، کوچ جگوبا اراساتی برطرف

    فروری 25, 2026
    کیسی جارویس نے کینیا اوپن ڈی پی ورلڈ ٹور خطاب اپنے نام کر لیا

    کیسی جارویس نے کینیا اوپن ڈی پی ورلڈ ٹور خطاب اپنے نام کر لیا

    فروری 25, 2026
    صحافیوں کے سب سے بڑے قاتل اسرائیل نے فلسطینی میڈیا کو دہشت گرد قرار دے دیا

    صحافیوں کے سب سے بڑے قاتل اسرائیل نے فلسطینی میڈیا کو دہشت گرد قرار دے دیا

    فروری 25, 2026
    ایران معاہدے کا مسودہ پیش کرے گا

    ایران معاہدے کا مسودہ پیش کرے گا

    فروری 25, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist