• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 12, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غیرملکیوں کو جائیداد کی ملکیت دینے کے قانون کو سعودی کابینہ نے دی منظوری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 9, 2025
0 0
A A
غیرملکیوں کو جائیداد کی ملکیت دینے کے قانون کو سعودی کابینہ نے دی منظوری
Share on FacebookShare on Twitter

جدہ (ہ س)۔سعودی عرب کی کابینہ نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیرصدارت جدہ میں ہونے والے اجلاس میں غیر سعودیوں کو ملک میں جائیداد کی ملکیت کا حق دینے کے نئے قانون کی منظوری دے دی۔اجلاس کے دوران ولی عہد نے انڈونیشیا کے صدر برابوو سوبانتو سے ہونے والی باضابطہ ملاقات اور جرمن چانسلر فریڈرِش میرٹز سے موصولہ ٹیلیفونک رابطے کی تفصیلات سے کابینہ کو آگاہ کیا۔اسی ضمن میں سعودی-انڈونیشین اعلیٰ رابطہ کونسل کے پہلے اجلاس میں حاصل ہونے والے نتائج کو سراہا گیا، جنہوں نے دونوں ممالک کے مابین مضبوط تعلقات اور ان کے فروغ کے عزم کو نمایاں کیا۔ ساتھ ہی صاف توانائی، پیٹروکیمیکل صنعت، ایوی ایشن فیول سروسز سمیت کئی شعبوں میں نجی اداروں کے مابین معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کا خیرمقدم کیا گیا۔اجلاس کے بعد وزیر اطلاعات کے قائم مقام، ڈاکٹر عصام بن سعید نے بتایا کہ کابینہ نے عالمی معیشت کے استحکام اور ترقی کے لیے سعودی عرب کی کوششوں پر بھی گفتگو کی، جن میں "اوپیک پلس” کے رکن ممالک سے تعاون اور ہم آہنگی جاری رکھنا شامل ہے تاکہ تیل منڈیوں میں توازن برقرار رکھا جا سکے۔کابینہ نے اس بات پر بھی مسرت کا اظہار کیا کہ سعودی عرب نومبر میں اقوام متحدہ کی صنعتی ترقی کی تنظیم (یونیدو) کی 21ویں جنرل کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ اس کا مقصد پائیدار صنعتی ترقی، جدیدیت، اور تکنیکی منتقلی سے متعلق عالمی چیلنجز کے لیے مشترکہ حل پیش کرنا ہے۔دوسری جانب کابینہ نے بچوں کے تحفظ کے لیے سعودی عرب کی پیش کردہ قرارداد کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں متفقہ منظوری پر بھرپور انداز میں سراہا۔ یہ قرارداد "سائبر اسپیس میں بچوں کے تحفظ” کے لیے ولی عہد کی عالمی مہم کا تسلسل ہے، جو ایک محفوظ اور جامع ڈیجیٹل ماحول فراہم کرنے کی عملی کوششوں کی عکاس ہے۔کابینہ نے اس امر پر فخر کا اظہار کیا کہ سعودی عرب نے 2025 ء کے عالمی مسابقتی رپورٹ میں سائبر سیکیورٹی کے میدان میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اس کامیابی کو تکنیکی ترقی، ترجیحی ٹیکنالوجیز کی مقامی کاری اور بین الاقوامی تعاون کا نتیجہ قرار دیا گیا۔اس کے علاوہ سعودی عرب کو عالمی ٹیلی کمیونیکیشن یونین کے جاری کردہ انڈیکس میں ٹیکنالوجی اور کمیونیکیشن کے شعبے میں پہلی عالمی پوزیشن حاصل ہونے پر بھی کابینہ نے اطمینان کا اظہار کیا، جس سے ملک کے جدید ڈیجیٹل انفرا اسٹرکچر، سرمایہ کاری کی پرکشش فضا، اور مقامی ڈیجیٹل معیشت کی مضبوطی ظاہر ہوتی ہے، جس کا حجم اب 495 ارب ریال تک پہنچ چکا ہے۔کابینہ نے مملکت میں منشیات کے خلاف جاری سکیورٹی و حفاظتی مہم کی کامیابیوں کو بھی سراہا، جن میں منشیات اور ذہنی ماؤف کرنے والی اشیاء کی اسمگلنگ میں ملوث مجرمانہ گروہوں کا قلع قمع شامل ہے۔مزید برآں، کابینہ نے عرب وزارتی کونسل برائے بجلی کے پندرہویں اجلاس میں دستخط شدہ معاہدے کے تحت "مشترکہ عرب بجلی مارکیٹ” کے قیام کی منظوری دے دی۔ اس کے ساتھ ہی "قومی ٹرانسپورٹ اور لاجسٹک خدمات کی اپ ڈیٹ شدہ حکمت عملی” کی منظوری بھی دی گئی۔سعودی عرب اور اٹلی کے مابین جدید ٹرانسپورٹ طریقوں میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت کی منظوری بھی اجلاس میں دی گئی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    جولائی 12, 2025
    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    جولائی 12, 2025

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist