• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مارپیٹ معاملہ سے ناراض وکیل چوتھے دن بھی ہڑتال پر رہے

پولیس پر معمولی دفعات کے تحت کارروائی کرکے ملزمان کو چھوڑ دینے کا الزام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 6, 2024
0 0
A A
مارپیٹ معاملہ سے ناراض وکیل چوتھے دن بھی ہڑتال پر رہے
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند،سماج نیوز سروس:دیوبند سول کورٹ میں وکیلوں کے ساتھ ہونے والی مارپیٹ سے وکیل ابھی تک سخت ناراض ہیں اور ان کا غصہ کسی طرح کم نہیں ہورہاہے ۔ منگل کے روز مذکورہ واردات کے چوتھے دن بھی وکیل ہڑتال پر رہے اور سول کورٹ کے احاطہ میں احتجاج کرتے ہوئے حملہ آوروں کے خلاف سخت کارروائی کئے جانے کا مطالبہ کیا۔ تفصیل کے مطابق منگل کے روز دیوبند کچہری کے احاطہ میں وکیلوں نے اکٹھا ہوکر پولیس انتظامیہ کے خلاف زبردست نعرے بازی کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ انہوں نے کہا کہ وکیلوں پر حملہ کرنے والے ملزمان کے خلاف دفعہ 151کے تحت کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے چھوڑ دیا ہے جب کہ ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہونی چاہئے تھی۔ وکیلوں کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ چار دنوں سے ہڑتال پر ہیں لیکن اس کے باوجود پولیس کے ایک بھی افسر نے نہ تو ان کی بات سنی ہے اور نہ ہی ملزمان کے خلاف کوئی ٹھوس کارروائی کی ہے۔ آدیش تیاگی ایڈوکیٹ نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ سہارنپور پارلیمانی حلقہ کے ایم پی عمران مسعود ملزمان کو بچانے کا کام کررہے ہیں۔ سول بار ایسوسی ایشن کے صدر نریش کمار ایڈوکیٹ اور سریندر پال سنگھ ایڈوکیٹ نے کہا کہ دیوبند میں وکیلوں کے ساتھ مارپیٹ ہونا نہایت بدقسمتی کی بات ہے۔ اس موقع پر دیش دیپک تیاگی ایڈوکیٹ، راج ویر شرما ایڈوکیٹ، دشینت تیاگی ایڈوکیٹ ، محمد ارشاد ایڈوکیٹ، ستیش کمار ایڈوکیٹ، نیرج کمار ایڈوکیٹ اور رویندر پنڈیر ایڈوکیٹ سمیت بڑی تعداد میں وکیل موجود رہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بدلتے ہوئے عالمی حالات کے درمیان دہلی تیار: وزیر اعلیٰ

    بدلتے ہوئے عالمی حالات کے درمیان دہلی تیار: وزیر اعلیٰ

    مارچ 29, 2026
    نتیش کمار کا راجیہ سبھا کا رخ: اقتدار سے فاصلہ یا نئی حکمت عملی!

    نتیش کمار کا راجیہ سبھا کا رخ: اقتدار سے فاصلہ یا نئی حکمت عملی!

    مارچ 29, 2026
    ٹرمپ کا نیٹو سے فوجی امداد نہ دینے پر مایوسی کا اظہار

    ٹرمپ کا نیٹو سے فوجی امداد نہ دینے پر مایوسی کا اظہار

    مارچ 29, 2026
    یمن کے حوثیوں کا اسرائیل پر میزائل حملہ

    یمن کے حوثیوں کا اسرائیل پر میزائل حملہ

    مارچ 29, 2026
    بدلتے ہوئے عالمی حالات کے درمیان دہلی تیار: وزیر اعلیٰ

    بدلتے ہوئے عالمی حالات کے درمیان دہلی تیار: وزیر اعلیٰ

    مارچ 29, 2026
    نتیش کمار کا راجیہ سبھا کا رخ: اقتدار سے فاصلہ یا نئی حکمت عملی!

    نتیش کمار کا راجیہ سبھا کا رخ: اقتدار سے فاصلہ یا نئی حکمت عملی!

    مارچ 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist