• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

’بھارت جوڑو یاترا‘ کا پیغام گھر گھر پہنچائیں گے

26 جنوری سے ’ہاتھ سے ہاتھ جوڑو‘ مہم ہوگی شروع، یہ مہم 26مارچ تک رہے گی جاری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 22, 2023
0 0
A A
’بھارت جوڑو یاترا‘ کا پیغام گھر گھر پہنچائیں گے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، 21 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے مودی حکومت کو ہر محاذ پر ناکام بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ’بھارت جوڑو یاترا‘ کے بعد ‘ہاتھ سے ہاتھ جوڑو ابھیان’ کے ذریعے موجودہ حکومت کی ناکامیوں کو گھر گھر پہنچایا جائے گا۔کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال اور میڈیا انچارج جے رام رمیش نے ہفتہ کے روز یہاں پارٹی کے صدر دفتر میں ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم کا لوگو اور بی جے پی حکومت کے خلاف فرد الزام جاری کرتے ہوئے کہا کہ 7ستمبر سے شروع ہونے والی ’بھارت جوڑو یاترا‘ 29جنوری کو ختم ہوجائے گی اور 30جنوری کو کانگریس لیڈر راہل گاندھی کنیا کماری سے پیدل لائے گئے قومی پرچم سری نگر میں واقع پارٹی ہیڈکوارٹر پر لہرائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ 30جنوری کو صبح 10 بجے جب مسٹر راہل گاندھی سری نگر میں ترنگا لہرائیں گے ، اس وقت ملک بھر میں کانگریس کے دفاتر میں پرچم کشائی کے پروگرام بھی منعقد کیے جائیں گے ۔کانگریس لیڈروں نے کہا کہ بھارت جوڑو یاترا ملک کا نعرہ بن گئی ہے اوراس یاترا کے دوران کانگریس کے ذریعہ بے روزگاری، مہنگائی اور نفرت کے خلاف جو پیغام دیا گیا ہے وہ ملک کے مختلف حصوں میں پہنچا ہے ۔انہوں نے کہا کہ 26جنوری سے ’بھارت جوڑو یاترا‘ کے پیغام کو گھر گھر پھیلانے کیلئے 26مارچ تک ’ہاتھ سے ہاتھ جوڑو‘ مہم چلائی جائے گی۔ اس پروگرام کے ذریعے کانگریس کے تمام لیڈر بھارت جوڑو یاترا کا پیغام گھر گھر پہنچائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے عام لوگوں کو جو نقصان ہوا ہے اس کو عوامی مہم کے ذریعے تمام لوگوں تک پہنچانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ یاترا اپنے مقصد میں کامیاب رہی ہے ۔بے روزگاری کے مسئلے پر حکومت پر حملہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بے روزگاری کی حالت ایسی ہے کہ دسمبر میں یہ 16 ماہ میں سب سے اعلی سطح پر درج کی گئی ہے ۔
تعلیم کے شعبے میں مولانا آزاد اسکالرشپ اسکیم بند کردی گئی ہے اور یہ ایک خطرناک صورتحال ہے ۔ مہنگائی عروج پر پہنچ چکی ہے ۔ پٹرول ڈیزل اب تک کی بلند ترین قیمت پر فروخت ہو رہا ہے ۔کانگریس لیڈروں نے کہا کہ ملک میں معاشرتی، اقتصادی اور سرحدوں کی سلماتی کی صورتحال خطرناک موڑ پر پہنچ چکی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ان سب کے خلاف بھارت جوڑو یاترا کے بعد بھی کانگریس کی مہم جاری رہے گی۔کانگریس کے ترجمان نے کہا کہ ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم بھارت یاترا کا دوسرا مرحلہ ہے ۔ اس مہم کے ذریعے مودی حکومت کی پالیسیوں پر براہ راست حملہ کیا جائے گا۔ یہ مہم سو فیصد سیاسی ہے ۔ یہ بھارت جوڑو یاترا کا دوسرا مرحلہ ہے اور اس کے بعد تیسرا، چوتھا مرحلہ بھی ہو سکتا ہے ۔ اس کے ذریعے 10لاکھ پولنگ بوتھ، ڈھائی لاکھ گرام پنچایتوں اور چھ لاکھ گاؤں تک بھارت جوڑو یاترا کا پیغام پہنچایا جائے گا۔ تنظیم کی طرف سے ہر ریاست میں کوشش کی جائے گی کہ راہل گاندھی کی طرف سے ایک صفحہ کا پیغام اور حکومت کے خلاف ایک صفحے کا فرد الزام گھر گھر پہنچایا جائے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت کے خلاف کانگریس کا نعرہ ’’کچھ کا ساتھ خود کا وکاس، سب کے ساتھ وشواس گھات‘‘ہے اور پارٹی کی ’ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم‘ اسی نعرے سے شروع ہوگی اور اسے پورے ملک میں پھیلایا جائے گا۔بھارت جوڑو مہم کی اختتامی تقریب میں سیاسی پارٹیوں کی شمولیت کے بارے میں انہوں نے کہا کہ کئی جماعتوں کی طرف سے مثبت جوابات موصول ہوئے ہیں اور نیشنل کانفرنس کے لیڈر فاروق عبداللہ بھی اس میں شرکت کریں گے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist