• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

نیدر لینڈس نے تیسری مرتبہ اولمپک کھیلوں میں طلائی تمغہ جیتا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 9, 2024
0 0
A A
نیدر لینڈس نے تیسری مرتبہ اولمپک کھیلوں میں طلائی تمغہ جیتا
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
نیدر لینڈس نے پنالٹی شوٹ آوٹ میں عالمی چمپیئن جرمنی کو شکست دیکر رتیسری مرتبہ اولمپک کھیلوں میں طلائی تمغہ جیتا۔ کولمبس اسٹیدیم میں ہوئے فائنل میچ میں دونوں ٹیمیں مقررہ وقت تک1–1 گول سے برابر تھیں۔ دونوں گول چوتھے کوارٹر میں ہوئے۔ 46 ویں منٹ میں تھیری برنکمین نے فیلڈٖ گول کرکے اپنی نیدرلینڈس کو برتری دلادی تھی۔ تھیس پرنز نے جرمنی کیلئے 50 ویں منٹ میں پنالٹی کارنر پر گول کرکے اسکور برابر کرایا تھا۔ پنالٹی شوٹ آوٹ میں نیدر لینڈس کے پانچ میں سے تین کھلاڑیوں گول کئے جبکہ جرمنی کی جانب سے ایک ہی گول کیا جاسکا۔
ہندوستان میں 2023 میں ہوئے ہاکی کے عالمی کپ میں جرمنی نے خطاب جیتا تھا جبکہ نیدر لینڈس کو تیسرا مقام ملا تھا۔ ٹوکیو میں ہوئے اولمپک کھیلوں میں جرمنی کو چوتھا مقام ملا تھا جبکہ نیدر لینڈ چھٹے مقام پر رہی تھی۔
کانسہ کے تمغہ کیلئے ہوئے میچ میں ہندوستان نے اسپین کو2–1 سے شکست دی۔ ٹوکیو میں بھی ہندوستان کو تیسرا مقام ملا تھا جبکہ اسپین آٹھویں مقام پر رہا تھا۔ ایک سال پہلے ہندوستان میں ہوئے ہاکی کے عالمی کپ میں ہندوستان نے نواں مقام حاصل کیا تھا جبکہ اسپین چھٹے مقام پر رہا تھا۔
پیرس میں بارہ ٹیموں کو کھیلنے کا اعزاز حاصل ہوا تھا جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا تھا۔ گروپ اے جرمن، نیدر لینٖڈس، برٖطانیہ، اسپین ، جنوبی افریقہ اور فرانس پر مشتمل تھا جبکہ گروپ بی میں بلجیم، ہندوستان، آسڑیلیا، ارجن ٹائنا، آئیرلینڈ اور نیوزی لینڈ کو رکھا گیا تھا۔ ہر گروپ سے پہلے چار مقام حاصل کرنے والی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں کھیلنے کی حقدار بنی تھی۔
ہندوستان نے برطانیہ کو پنالٹی شوٹ آوٹ میں4–2 سے شکست دیکر سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کیا تھا۔ مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں1–1 گول سے برابر تھیں۔ اسپین نے بلجیم کو3–2 سے شکست دیکر آخری چار ٹیموں میں جگہ بنائی تھی۔ نیدر لینڈس نے آسڑیلیا کو 2–0 سے اور جرمنی نے ارجن ٹائنا کو3–2 سے شکست دیکر سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کیا تھا۔پہلے سے سیمی فائنل میں نیدر لینڈس نے اسپین کو4–0 سے شکست دی تھی جبکہ جرمنی نے ہندوستان کو دوسرے سیمی فائنل میں3–2 سے شکست دی تھی۔
ہاکی ٹورنامنٹ میں جو 38 میچ کھیلے گئے ان میں4.05 گول فی میچ کی اوسط کے ساتھ154 گول ہوئے۔ اس میں سے 77 گول فیلڈ گول تھے جبکہ62 گول پنالٹی کارنرس پر کئے گئے تھے۔ پنالٹی اسڑوکس پر پندرہ گول مارے گئے تھے۔72 کھلاڑیوں نے یہ گول کئے جس میں ہندوستان کے دفاعی کھلاڑی ہرمنپریت سنگھ نے آٹھ میچوں میں دس گولوں کے ساتھ پہلے مقام پر رہے۔ انہوں نے سات گول پنالٹی کارنرس پر اور تین گول پنالٹی سٹروکس پر کئے۔ آسڑیلیا کے فارورڈ بلیگ گورس چھ میچوں میں سات گول کرکے دوسرے مقام پر رہے۔ انہوں نے دو فیلڈ گولوں کے علاوہ تین گول پنالٹی کارنرس پر اور دو گول پنالٹی اسٹروکس پت کئے۔ پانچ گول کے ساتھ بلجیم کے الگذینڈر ہنڈریکس، جرمنی کے کرسٹوفر روحر اور نیدر لینڈس کے جپ جینسن پانچ ۔پانچ گولوں کے ساتھ مشترکہ طور پر تیسرے مقام پر رہے۔ سات کھلاڑیوں نے چار۔چار گول کئے جبکہ نو کھلاڑی تین۔تین گول کرنے میں کامیاب رہے۔ سولہ کھلاڑی دو۔دو گول کرنے میں کامیاب رہے جبکہ35 کھلاڑیوں نے ایک۔ایک گول داغا۔ آسڑیلیا کے فارورڈ بلیگ گورس پیرس میں ہیٹ ٹرک کرنے والے واحد کھلاڑی رہے۔انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی ٹیم کی5-0 کی جیت میں تین گول مارے تھے۔
نیدر لینڈس اور جرمنی نے سب سے زیادہ گول کئے جبکہ فرانس کے خلاف سب سے زیادہ گول ہوئے۔ نیدرلینڈس اور جرمنی نے آٹھ ۔ آٹھ میچوں میں 23۔23 گول کئے ۔ فرانس کے خلاف پانچ میچوں میں 22 گول ہوئے۔ فیصل فیچرس

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    اپریل 9, 2026
    اگنی ویروں کو ہریانہ میں  20 فی صد ریزرویشن

    اگنی ویروں کو ہریانہ میں 20 فی صد ریزرویشن

    اپریل 9, 2026
    سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا انتقال

    سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا انتقال

    اپریل 9, 2026
    مودی کی ہی ہی، کھی کھی اور زبردستی گلے پڑنے والی خارجہ  پالیسی نے پوری دنیا میں بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا:سنجے سنگھ

    مودی کی ہی ہی، کھی کھی اور زبردستی گلے پڑنے والی خارجہ پالیسی نے پوری دنیا میں بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا:سنجے سنگھ

    اپریل 9, 2026
    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    اپریل 9, 2026
    اگنی ویروں کو ہریانہ میں  20 فی صد ریزرویشن

    اگنی ویروں کو ہریانہ میں 20 فی صد ریزرویشن

    اپریل 9, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist