• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

نوٹس وزیر اعلیٰ کجریوال کو گرفتار کرنے کی سازش ہے

سید مجاہد حسین

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 15, 2023
0 0
A A
نوٹس وزیر اعلیٰ کجریوال کو گرفتار کرنے کی سازش ہے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ، مرکزی تحقیقات ایجنسی ،سی بی آئی نے نئی کاری پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ معاملے میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کو 16 اپریل کو طلب کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق انہیں حاضر رہنے کے لئے باضابطہ ایک نوٹس بھی بھیجا گیا ہے ،جس میںکجریوال کو تحقیقاتی ٹیم کے سوالات کا جواب دینے کے لیے صبح 11 بجے ایجنسی کے ہیڈکوارٹر میں موجود ہونے کو کہا گیا ہے۔سی بی آئی کے نوٹس کے بعد عام آدمی پارٹی کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے ۔راجیہ سبھا سے ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے مرکزی تحقیقاتی ایجنسی کو آڑے ہاتھو ں لیتے ہوئے کہا کہ یہ نوٹس وزیر اعلیٰ کجریوال کو گرفتار کرنے کی ایک سازش ہے ۔سنجے سنگھ نے آج دہلی میں ایک پریس کانفرنس میں یہ بات کہی۔ انہوںنے کہا کہ سی بی آئی کا سمن وزیر اعلیٰ کجریوال کو گرفتار کرنے کی سازش ہے۔ انہوںنے وزیر اعظم مودی کو بھی نشانے پر لیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کجریوال نے دہلی اسمبلی میں اڈانی کے مدعے پر بات کی تھی۔ اسی وقت میں ان سے کہا تھا کہ تم اگلے ہوگے!۔ انہوں نے صحافیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہ وزیر اعظم مودی کی قیادت والا مرکز سر سے پائوں تک بدعنوانی میں ملوث ہے ،اور بدعنوانی کے خلاف کجریوال کی لڑائی اس طرح کے سمنوں سے رک نہیں جائے ۔مسٹر سنجے سنگھ نے کہا کہ یہ نوٹس کجریوال کو گرفتار کرنے کی ایک سازش ہے ۔یہ نوٹس نا تو’ آپ ‘کو چپ کراپائے گا نا ہی کجریوال کو ۔واضح رہے کہ مرکزی جانچ ایجنسی اس معاملے میں دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کو پہلے ہی گرفتار کر چکی ہے۔ آپ لیڈروں پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ دہلی حکومت کی نئی آبکاری پالیسی2021-22کے تحت دہلی حکومت نے مبینہ طور سے کچھ شراب کے تاجروں کو لائسنس دلانے کے لئے مخصوص ڈیلروں کی حمایت کی تھی۔جنہوں نے مبینہ طور پر اس کے لئے رشوت دی، حالانکہ اس الزام کی آپ سختی سے تردید کرچکی ہے اوربعد ازاں پالیسی کو منسوخ بھی کر دیا گیا۔وہیں آپ پر مزید الزام یہ بھی لگایا گیا کہ آبکاری پالیسی میں ترمیم، لائسنس دہندگان کو ناجائز فائدہ کی توسیع، لائسنس فیس میں چھوٹ یاکمی نیز منظوری کے بغیرایل -1 لائسنس کی توسیع وغیرہ سمیت متعدبے ضابطگیاں کی گئیں۔
ادھر سی بی آئی کے ذریعہ کجریوال کو سمن جاری کیے جانے کے بعد دہلی کانگریس صدر چودھری انل کمار کا بھی رد عمل سامنے آیا ہے۔ قومی آواز کی خبر کے مطابق انھوں نے کہا کہ’’ دہلی کانگریس شروع سے ہی کہہ رہی تھی کہ آبکاری گھوٹالے کے ماسٹر مائنڈ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال ہیں اور وہ دن 16 تاریخ ہے جب سی بی آئی کجریوال سے شراب پالیسی نافذ کرنے میں کی گئی بے ضابطگیوں اور گھوٹالے پر سوال جواب کرے گی۔ ان کے پرسنل اسسٹنٹ نے سی بی آئی کے ذریعہ پوچھ تاچھ کیے جانے پر کجریوال کا سیدھا نام لیا تھا کہ وزیر اعلیٰ کی موجودگی میں منیش سسودیا کے ساتھ ان کے گھر پر ڈیلنگ ہوئی تھی۔ کیا کجریوال کے پاس اس کا جواب ہے‘‘؟۔ چودھری انل نے مزید کہا کہ دہلی کانگریس نے ہی نئی آبکاری پالیسی کے خلاف مہم چلائی اور بدعنوانی کو اجاگر کر کے اس کی شکایت لیفٹیننٹ گورنر سے کی تھی۔انہوں نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب کجریوال بھی سسودیا اور ستندر جین کے ساتھ جیل میں ہوں گے !۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    مارچ 14, 2026
    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    مارچ 14, 2026
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist