• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 11, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے امکانات کا وسیع راستہ کھول دیا ہے: حماس

حماس نے اسرائیل کے ساتھ مستقل جنگ بندی اور رفح سمیت غزہ سے اسرائیلی فوجیوں کے انخلا کے لیے ایک نئی ٹائم لائن تجویز کی ہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 13, 2024
0 0
A A
غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے امکانات کا وسیع راستہ کھول دیا ہے: حماس
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ : حماس نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں امریکی جنگ بندی کے منصوبے پر اس کے ’مثبت‘ ردعمل نے ایک معاہدے تک پہنچنے کے لیے ’وسیع راستہ‘ کھول دیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق تاہم صورتحال غیریقینی کا شکار ہے کیونکہ نہ تو فلسطینی گروپ اور نہ ہی اسرائیل نے معاہدے پر پہنچنے کا عوامی سطح پر کوئی بیان دیا ہے۔
حماس نے 31 مئی کو امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے پیش کردہ تجویز پر ثالثوں کو اپنا باضابطہ جواب منگل کو جمع کرایا۔
اسرائیل نے کہا کہ یہ ردعمل مسترد کرنے کے مترادف ہے جبکہ حماس کے ایک عہدیدار نے کہا کہ فلسطینی گروپ نے محض اس بات کا اعادہ کیا کہ موجودہ منصوبے کے تحت دیرینہ مطالبات پورے نہیں ہوئے۔مصر اور قطر کے مطابق انہیں حماس کا جواب موصول ہوا ہے لیکن اس کے نکات کو ظاہر نہیں کیا۔
ادھر ایک اسرائیلی عہدیدار نے کہا ہے کہ اُن کے ملک کو غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے ثالثوں کے ذریعے حماس کا جواب موصول ہوا ہے جس میں فلسطینی تنظیم نے ’تمام اہم اور بامعنی پیرامیٹرز کو تبدیل کر دیا ہے۔‘
اسرائیلی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ حماس نے ’یرغمالیوں کی رہائی کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے جو صدر بائیڈن نے پیش کی تھی۔‘قبل ازیں اس معاملے کی تفصیلات سے باخبر ایک غیر اسرائیلی اہلکار نے شناخت ظاہر نہ کرتے ہوئے بتایا کہ حماس نے اسرائیل کے ساتھ مستقل جنگ بندی اور رفح سمیت غزہ سے اسرائیلی فوجیوں کے انخلا کے لیے ایک نئی ٹائم لائن تجویز کی ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پیر کو ایک امریکی قرارداد منظور کی جس میں صدر بائیڈن کی تجویز کی حمایت کی گئی۔
حماس کے سینیئر عہدیدار سامی ابو زہری نے منگل کو روئٹرز کو بتایا تھا کہ اُن کی تنظیم نے سلامتی کونسل کی قرارداد کو قبول کر لیا ہے اور وہ جنگ بندی کی تفصیلات پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔انہوں نے یہ گفتگو ثالثوں کو فلسطینی گروپ کا جواب موصول ہونے سے پہلے کی تھی۔ حماس کے سینیئر عہدیدار سامی ابو الزہری نے کہا تھا کہ ’اب امریکی ایڈمنسٹریشن کا حقیقی امتحان ہے کہ وہ قابض کو سکیورٹی کونسل کی قرارداد کے مطابق فوری طور پر جنگ بند کرنے پر مجبور کرے۔‘
حماس اور اس کی اتحادی فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد نے منگل کو ایک مشترکہ بیان میں غزہ میں جنگ کے خاتمے کے لیے ایک معاہدے تک پہنچنے پر ’مثبت طور پر آمادگی‘ کا اظہار کیا، جسے بعض نے صدر بائیڈن کی تجویز کو قبول کرنے سے تعبیر کیا۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے تل ابیب میں اسرائیلی حکام سے ملاقات کرتے ہوئے اسے ’امید کی علامت‘ قرار دیا لیکن کہا کہ یہ حتمی نہیں ہے۔بلنکن نے تل ابیب میں نامہ نگاروں کو بتایا تھا کہ ’غزہ اور وہاں موجود حماس کی قیادت کی طرف سے آنے والا بیان اہم ہے۔ کیونکہ یہی چیز اہمیت رکھتی ہے، اور یہ ہمارے پاس ابھی تک نہیں پہنچی۔‘

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    مارچ 11, 2026
    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    مارچ 11, 2026
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist