• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

وزیر اعظم آج کرینگے ساتویں انڈین موبائل کانگریس کا افتتاح

یہ اقدام ملک میں 6جی کے لیے تیار تعلیمی اور اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم کی تعمیر کی جانب بھی ایک اہم قدم ہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 27, 2023
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، 26 اکتوبر: وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کو دارالحکومت میں ٹیلی کام انڈسٹری کی اہم کانفرنس انڈین موبائل کانگریس (آئی ایم سی 2023) کے ساتویں ایڈیشن کا افتتاح کریں گے اور اس موقع پر وہ ملک بھر کے تعلیمی اداروں کو 100 ‘5 جی یوز کیس لیبز’ کا تحفہ دیں گے ۔آئی ایم سی 2023 تین دن تک چلے گا۔ اس کا اہتمام پرگتی میدان کے بھارت منڈپم میں محکمہ ٹیلی کمیونیکیشن اور سیلولر سروس کمپنیوں کے منچ سی او اے آئی کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے ۔وزیر اعظم کے دفتر نے جمعرات کو جاری کردہ ایک ریلیز میں یہ معلومات دیتے ہوئے ، کہا کہ ‘100 5جی لیب انیشیٹو’ کا مقصد سماجی و اقتصادی شعبوں میں جدت کو فروغ دینے کے لیے 5جی ایپلی کیشنز تیار کرنا ہے ۔ ‘100 5جی لیبز انیشیٹو’ کے تحت تیار کردہ ان 5جی ایپ ڈویلپمنٹ لیبز کو ملک میں 6جی کے لیے تیار ماحولیاتی نظام کی تعمیر کی جانب ایک اہم قدم کے طور پر دیکھا جارہا ہے ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘100 5جی لیبز انیشیٹو’ 5جی ایپلی کیشنز کی ترقی کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے 5جی ٹیکنالوجی سے وابستہ مواقع کو پورا کرنے کی ایک کوشش ہے جو ہندوستان کی منفرد ضروریات کے ساتھ ساتھ عالمی مطالبات کو بھی پورا کرتی ہے ۔بیان کے مطابق یہ منفرد اقدام تعلیم، زراعت، صحت، بجلی، نقل و حمل وغیرہ جیسے مختلف سماجی و اقتصادی شعبوں میں جدت کو فروغ دے گا اور 5جی ٹیکنالوجی کے استعمال میں ملک کو آگے لے جائے گا۔ یہ اقدام ملک میں 6جی کے لیے تیار تعلیمی اور اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم کی تعمیر کی جانب بھی ایک اہم قدم ہے ۔ یہ اقدام مقامی ٹیلی کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی ترقی کی طرف ایک قدم ہے جو قومی سلامتی کے لیے اہم ہے ۔انڈیا موبائل کانگریس (آئی ایم سی) ایشیا کا سب سے بڑا ٹیلی کام، میڈیا اور ٹیکنالوجی پلیٹ فارم ہے اور 27 سے 29 اکتوبر 2023 تک منعقد ہوگا۔ یہ انعقاد ٹیلی کمیونیکیشن اور ٹکنالوجی میں ہندوستان کی ناقابل یقین ترقی کو اجاگر کرنے اور اہم باتیں سامنے لانے کے لئے ایک پلیٹ فارم کے طور پر کام کرے گا۔’گلوبل ڈیجیٹل انوویشن’ پر مرکوز آئی ایم سی 2023 کا مقصد اہم جدید ترین ٹیکنالوجی کے ڈویلپرز، مینوفیکچررز اور برآمد کنندگان کو اکٹھا کرکے ہندوستان کی پوزیشن کو مضبوط بنانے کی کوششوں کو فروغ دینا ہے ۔ تین روزہ کانگریس میں 5جی، 6جی، مصنوعی ذہانت (اے آئی) جیسی ٹیکنالوجیز کو اجاگر کیا جائے گا اور سیمی کنڈکٹر انڈسٹری، گرین ٹیکنالوجی، سائبر سیکورٹی وغیرہ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔اس سال، آئی ایم سی ایک سٹارٹ اپ پروگرام – ‘ایسپائر’ شروع کر رہا ہے ۔ یہ نئے کاروباری اقدامات اور تعاون کو متحرک کرنے کے مقصد سے اسٹارٹ اپس، سرمایہ کاروں اور قائم شدہ کاروباروں کے درمیان تعلقات کو فروغ دے گا۔منتظمین کے مطابق، آئی ایم سی 2023 میں تقریباً 22 ممالک کے ایک لاکھ سے زائد شرکاء حصہ لیں گے ، جن میں تقریباً 5000 سی ای او سطح کے مندوبین، 230 نمائش کنندگان، 400 اسٹارٹ اپ اور دیگر اسٹیک ہولڈرز شامل ہوں گے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist