• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

وزیر اعظم امریکہ سے خالی ہاتھ لوٹیں گے، امریکہ میں چین کا کوئی ذکر نہیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 22, 2023
0 0
A A
وزیر اعظم امریکہ سے خالی ہاتھ لوٹیں گے، امریکہ میں چین کا کوئی ذکر نہیں
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: بی جے پی رہنما سبرامنیم سوامی نے وزیر داخلہ امت شاہ کے بعد اب وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنایا ہے۔ اس مرتبہ سوامی نے چین کے معاملے پر اپنی ہی حکومت کو گھیر لیا ہے۔ سبرامنیم سوامی نے وزیر اعظم مودی کے امریکی دورے کا حوالہ دیتے ہوئے ایک ٹوئٹ کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ چین بھارت کے خلاف مسلسل جارحانہ رویہ دکھا رہا ہے، اس کے باوجود امریکہ نے اس بارے میں کچھ نہیں کہا۔ ایسے میں وزیر اعظم مودی خالی ہاتھ دہلی لوٹ رہے ہیں۔بی جے پی رہنما سبرامنیم سوامی جو اکثر اپنے بیانات کو لے کر بحث میں رہتے ہیں نے اپنے ٹوئٹ میں دی اکانومسٹ میگزین کے صفحہ اول پر چھپی تصویر کا ذکر کیا۔ جس میں جو بائیڈن کو ٹائیگر کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔ سوامی نے ٹوئٹر پر لکھا، "اسٹرٹیجک فائدہ کے طور پر، پی ایم مودی خالی ہاتھ دہلی لوٹ رہے ہیں۔ امریکہ کی طرف سے ہندوستان کے خلاف چین کی جارحیت کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا، جب کہ چین نے لداخ کا 4026 مربع کلومیٹر قبضہ کر لیا ہے۔” اکانومسٹ کے صفحہ اول پر شائع تصویر میں دکھایا گیا ہے کہ بائیڈن-مودی ٹائیگر کو اپنے قبضے میں کر رہے ہیں، لہذا بیوقوف نہ بنیں۔”واضح رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی امریکہ کے تین روزہ دورے پر ہیں، جہاں پہلے دن انہوں نے یوگا ڈے پر اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد پروگرام میں شرکت کی۔ اس کے بعد وزیر اعظم مودی نے امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی اور انہیں بہت سی چیزیں تحفے میں دیں۔ اب وزیر اعظم مودی امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔
اس سے کچھ دن پہلے بی جے پی رہنما سبرامنیم سوامی نے وزیر داخلہ کے حوالے سے ایک ٹوئٹ کیا تھا، جس میں کہا گیا تھا کہ وہ اپنی وزارت تبدیل کریں۔ سوامی نے یہ ٹوئٹ منی پور میں جاری تشدد کے حوالے سے کیا ہے۔ جس میں انہوں نے لکھا کہ منی پور میں صدر راج نافذ ہونا چاہیے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا، "اب وقت آگیا ہے کہ منی پور کی بی جے پی حکومت کو برطرف کیا جائے اور آرٹیکل 356 کے تحت یہاں مرکزی راج نافذ کیا جائے۔ ساتھ ہی امت شاہ کو وزارت کھیل بھیجا جائے۔”

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    مارچ 24, 2026
    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط  پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    مارچ 24, 2026
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist