• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اکتوبر 19, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

یونانی طریقه علاج کے اطباء کے توسط سے ڈربک ٹیکنیک والی ریاضت فزیکل میڈیسن اور یوگا ورزش کا راجستھان سرکار کے تعاون سے فروغ شروع

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 3, 2023
0 0
A A
یونانی طریقه علاج کے اطباء کے توسط سے ڈربک ٹیکنیک والی ریاضت فزیکل میڈیسن اور یوگا ورزش کا راجستھان سرکار کے تعاون سے فروغ شروع
Share on FacebookShare on Twitter

جے پور، راجستھان میں آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کا تجربہ کامیاب، یونانی دواؤں کے ساتھ ساتھ حکیمی علاج بالتدبیر کے نافع الناس جز، ڈربک ٹیکنیک سے  ریاضت فزیکل میڈیسن اور یوگا ورزش کو فروغ دینے کا عمل یونانی طریقے علاج کے ڈاکٹروں کی آن لائن اور آف لائن ورکشاپ سے راجستھان کے دارالخلافہ جےپور سے راجستھان سرکار کے او.ایس.ڈی. ڈاکٹر شوقت علی کی سرپرستی میں شروع، آپ نے ورکشاپ میں کامیاب ہونے والوں کو ریاضت فزیکل میڈیسن اور یوگا ورزش کی اسناد سے بھی نوزا-

       ڈائریکٹر یونانی میڈیکل ڈیپارٹمنٹ راجستھان سرکار جناب فیاض احمد صاحب کو ڈربک ٹیکنیک سے کی جانے والی ریاضت فزیکل میڈیسن اور یوگا ورزش کی مشق کو لمبے عرصے تک کرتے رہنے سے ہاضمے کے نظام کو کس قدر مستحکم اور مضبوط کیا جا سکتا ہے اس سچائی کے ثبوت کا مشاہدہ اور جانچ کرانے کے لئے ڈاکٹر بدرالاسلام کیرانوی نے ٦٧ سال کی عمر میں اپنے پیٹ پر ایک ڈاکٹر کو کھڑا کر کے دکھایا- اس تحقیقی عمل کے آن لائن اور آف لائن مشاہدین میں جےپور کے نامی گرامی حکماء شامل تھے جن میں سے ڈاکٹر فیروز احمد خان، ڈاکٹر حامد حسن، ڈاکٹر رفیع احمد، ڈاکٹر یاسر صدیقی پیش پیش رہے.

    ڈاکٹر نثار احمد ملک، ڈاکٹر عطاء الرحمن، ڈاکٹر محمد ارشاد خان، ڈاکٹر نوازالحق،  کی پل پل کی رہنمائی اور ہمت افزائی نے اس دور حاضر کے طبی مسائل میں بطور پریوینٹیو فزیکل میڈیسن اور پیرامیڈیکل انتہائی کام آنے والی ڈربک انداز سے کی جانے والی ورزشوں کو راجستھان میں مثالی انداز سے نافظ العمل کرانے کی، زبردست ہمت دی. اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر سراج الحق خان نے کہا کہ حکیموں کے نسخوں سے سینکڑوں سال سے غائب خاص اندار سے کی جانے والی ڈربک ورزشوں کی آسان تکنیک مؤمن کا گم گشتہ سرمایہ ہے-

     آل انڈیا یونانی طبی کانگریس سے وابستہ جےپور میں علاج و معالجہ کرنے والے کہنہ مشق اطباء ڈاکٹر ایم روشن وغیرہ کو یہ ورزشی ٹیکنیک بہت پسند آئی اور جےپور سے بابرکت ورزشی سنت کی غیر معمولی اور بے نذیرابتدا روشن مستقبل کے لئے جاری رکھی جائیگی.

    جےپور سے خوش آئند شروعات کے نتائج کو دیکھتے ہوئے آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کے سیکرٹری جنرل سید احمد خان کو امید ہے کہ حجامہ کی طرح ڈربک طبی ریاضت یوگا ورزش، صحت مندی میں مالامال کرنے کرانے، علاج و معالجہ میں  عمدہ نتائج اور مامونیت کے بیش قیمت نفع کی وجہ سے بطور پیرا میڈیکل ورزش یونانی اطباء کے توسط سے سب کی پسند اور مقبول عام ہونے کا شرف جلد حاصل کرلیگی.

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025

    خواتین صف اول میں

    اکتوبر 16, 2025
    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    اکتوبر 16, 2025
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist