• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, فروری 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امریکہ ایران مذاکرات کی ناکامی کا اندیشہ ، اسرائیل کی ایران پرفوری حملے کیلئے تیار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 22, 2025
0 0
A A
امریکہ ایران مذاکرات کی ناکامی کا اندیشہ ، اسرائیل کی ایران پرفوری حملے کیلئے تیار
Share on FacebookShare on Twitter

تہران (ہ س)۔امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کے پانچویں دور کا آغاز کل جمعے کے روز متوقع ہے، تاہم اسرائیل ان مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں ایران کی جوہری تنصیبات پر فوری حملے کے لیے تیار ہے۔ اسرائیلی خفیہ ذرائع کے مطابق، حالیہ دنوں میں اْن کا اندازہ ایک معاہدے کے قریب پہنچنے سے ہٹ کر مذاکرات کے ممکنہ طور پر ناکام ہونے کی جانب مائل ہو گیا ہے۔ایک ذریعے نے بتایا کہ اسرائیلی فوج سمجھتی ہے کہ کامیاب حملے کے لیے وقت کم ہوتا جا رہا ہے، اس لیے اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو اسرائیل کو جلدی کارروائی کرنا ہو گی۔ البتہ اس عجلت کی وجہ واضح نہیں کی گئی۔ ایک اور ذریعے نے انکشاف کیا کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو ان مذاکرات کے خاتمے کا انتظار کر رہے ہیں تاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فوجی کارروائی پر آمادہ کیا جا سکے۔اس تناظر میں نیتن یاہو نے اعلیٰ سکیورٹی اور انٹیلی جنس حکام کے ساتھ ایک اہم خفیہ اجلاس بھی منعقد کیا۔ دوسری طرف امریکی حکام کو خدشہ ہے کہ اسرائیل صدر ٹرمپ کی منظوری کے بغیر بھی کارروائی کر سکتا ہے۔یہ معلومات ایک ایسے وقت پر سامنے آئی ہیں جب دس دن قبل مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی ایلچی اسٹیو ویٹکوف نے ایرانی مذاکرات کار عباس عراقچی کو عمانی ثالثی کے ذریعے ایک تحریری تجویز پیش کی تھی، جس کی ایران نے تردید کی ہے۔اگرچہ 12 اپریل سے جاری چار مذاکراتی ادوار کو مثبت قرار دیا گیا، تاہم یورینیم کی ملکی سطح پر افزودگی کا مسئلہ ایک بڑی رکاوٹ بن گیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روب?و اور مذاکراتی ٹیم کے سربراہ ویٹکوف نے واضح کیا ہے کہ واشنگٹن کسی بھی سطح پر افزودگی کی اجازت نہیں دے گا۔ دوسری جانب ایران نے اس موقف کو مسترد کرتے ہوئے یورینیم” افزودگی کو "سرخ لکیر” اور پر امن مقاصد کے لیے اپنا حق قرار دیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    فروری 25, 2026
    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    فروری 25, 2026
    زکوٰۃ اور بڑھتی ہوئی غربت!

    زکوٰۃ اور بڑھتی ہوئی غربت!

    فروری 25, 2026
    صحافیوں کے سب سے بڑے قاتل اسرائیل نے فلسطینی میڈیا کو دہشت گرد قرار دے دیا

    صحافیوں کے سب سے بڑے قاتل اسرائیل نے فلسطینی میڈیا کو دہشت گرد قرار دے دیا

    فروری 25, 2026
    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    فروری 25, 2026
    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    فروری 25, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist