• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران اور سعودی عرب کے تعلقات سے خطے میں امن بحالی اور ترقی کی راہیں کھلیں گی

7 سال بعد سفارتی تعلقات شروع ہونے پر آل انڈیا شیعہ کونسل کا اظہار اطمینان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 7, 2023
0 0
A A
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات سے خطے میں امن بحالی اور ترقی کی راہیں کھلیں گی
Share on FacebookShare on Twitter
 نئی دہلی 7 جون   :  طویل عرصے کے بعد ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات شروع ہونے پرآل انڈیاشیعہ کونسل نے اظہار اطمینان کیا ہے  شیعہ کونسل کے قومی ترجمان مولانا جلال حیدر نقوی  نے سعودی عرب میں سات سال بعد ایرانی سفارت خانہ دوبارہ کھولے جانے کے عمل کو خطے میں بہتری اور امن بحالی کا سبب قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان دونوں ممالک  کے بہتر رشتے پوری دنیا کے لیے بہتر اور مفید ثابت ہوں گے۔
 شیعہ کونسل کے صدر مولانا جنان اصغر مولائی نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے روابط صرف دو ملکوں کے روابط نہیں ہیں بلکہ یہ مشرق وسطی کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کے لئے اہمیت کے حامل ہیں اور خاص طور پر ان کے بہتر رشتوں کا اثر پوری امت مسلمہ پر پڑے گا مولانا جنان اصغر نے کہا کہ اب یمن اور سیریا میں بھی خوشگوار ماحول بن رہا ہے۔ شام میں داعش کے ذریعے اور یمن میں سعودی حملوں سے جو تباہکاریاں ہوئی ہیں ان کی باز آبادکاری کے لئے بھی راہیں کھلیں گی۔
اس موقع پر اہلبیت کونسل انڈیا کے صدر مولانا محمد رضا غروی نے کہا کہ عالمی سطح پر امت مسلمہ کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ایران اور سعودی عرب کے بہتر اور خوشگوار رشتوں سے امیدیں وابستہ ہیں انھوں نے کہا کہ ان دونوں ممالک کے روابط بحال ہونے کی صورت میں ہندوستانی حکومت اور عوام کو بھی فائدہ ہوگا کیونکہ ہندوستان میں ان دونوں ممالک کے کروڑوں فال اوور کافی دنوں سے بہتر روابط اور اچھے رشتوں کی امید رکھتے ہیں ۔ اس موقع پر مولانا نے کہا   سعودی عرب میں ایرانی سفارت خانے کا دوبارہ  کھولا جانا تعلقات میں نئے دور کا آغاز ہے۔انہوں نے کہا کہ جہاں یہ خبر پوری دنیا کے لئے خوش آئند اور پر مسرت ہے وہیں ہمارے ملک عزیز ہندوستان کے لئے بھی سیاسی اور سفارتی طور پر  خوش آئند ہے ،حکومت ہندوستان کے دونوں ممالک کے ساتھ اچھے اور قدیمی رشتے ہیں اور ہندوستان کو تجارتی و اقتصادی اعتبار سے دونوں ملکوں کے درمیان وساطت پیدا کرکے  ترقی کی راہیں کھولنے کا موقع فراہم ہوگا۔ جو ایران اور سعودی عرب  کے ساتھ ساتھ ہندوستانی قوم کے مفاد میں بھی ہوگا۔
  شیعہ کونسل کے جنرل سکریٹری مولانا مرزا عمران علی نے دونوں ممالک کے روابط کو خوش آئند بتاتے ہوئے کہا کہ ان ممالک میں ماحول سازگار ہونے پر کئی اسلامی ممالک  کو امن اور استحکام حاصل ہوگا اور دیگر موضوعات کے ساتھ ساتھ ان مذہبی موضوعات پر کہ جو ان دونوں ممالک کے درمیان تنازعہ کا سبب بنے ہوئے ہیں ان کو سفارتی کوششوں سے حل کئے جانے کی امید قائم ہوگی  اور حجاج کرام  اور زائرین کے لیے بھی ان ممالک کے درمیان رشتوں کا اثر اچھی خبر ثابت ہوگا
ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist