• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

انڈین پریمیر لیگ میں میچ کی دوسری اننگ میں وراٹ کوہلی کے چار ہزار رن

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 30, 2026
0 0
A A
انڈین پریمیر لیگ میں میچ کی دوسری اننگ میں وراٹ کوہلی کے چار ہزار رن
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف بنگلورو کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے انڈین پریمیر لیگ 2026 کے پہلے میچ میں وارٹ ہوہلی نے84 منٹ میں38 بالوں پر پانچ چوکوں اور اتنے ہی چھکوں کی مدد سے آوٹ ہوئے بغیر69 رن بنائے ۔ اپنی اس اننگ کے دوران وہ انڈین پریمیر لیگ میں بعد میں بلے بازی کرتے ہوئے چار ہزار رن بنانے والے پہلے بلے باز بنے۔
وراٹ کوہلی نے 2008 سے اب تک جن132 میچوں میں بعد میں بلے بازی کی ہے انکی125 اننگوں میں41.51 کی اوسط اور0 134.9کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ دو سنچریوں اور28 نصف سنچریوں کی مدد سے4027 رن نائے ہیں۔ وہ پانچ مرتبہ صفر کا شکار ہوئے ہیں اور ان کا سب سے زیادہ اسکور آوٹ ہوئے بغیر108 رن ہے جو انہوں نے بنگلورو میں رائسنگ پونہ سپر جائنٹس کے خلاف7 مئی2016 کو98 منٹ میں58 بالوں پر آٹھ چوکوں اور سات چھکوں کی مدد سے بنایا تھا۔اس میچ میں انکی ٹیم سات وکٹ سے جیتی تھی۔
وراٹ کوہلی انڈین پریمیر لیگ میں سب سے زیادہ رن بنانے والے بلے باز بھی ہیں۔ سن رائرس حیدرآباد کے خلاف میچ کے اختتام تک انہوں نے رائل چیلنجرس بنگلور کی جن268 میچوں میں نمائندگی کی ہے انکی260 اننگوں میں39.86 کی اوسط اور133.14 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ آٹھ سنچریوں اور64 نصف سنچریوں کی مدد سے8730 رن بنائے ہیں۔ وہ دس مرتبہ صفر کا شکار ہوئے ہیں اور ان کا سب سے زیادہ اسکور آوٹ ہوئے بغیر113 رن رہا ہے۔
میچ کی دوسری اننگ میں دوسرے سب سے زیادہ رن بنانے والے بلے باز آسڑیلیا سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ وارنر ہیں جنہوں نے دہلی کیپٹلس اور سن رائرزس حیدرآباد کی جانب سے2009 اور2024 کے درمیان جن97 میچوں میں بعد میں بلے بازی کی ہے انکی97 اننگوں میں0 39.1 کی اوسط اور141.96 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ ایک سنچری اور34 نصف سنچریوں کی مدد سے3285 رن بنائے ہیں۔ وہ پانچ مرتبہ اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہے ہیں اور ان کا سب سے زیادہ اسکور آوٹ ہوئے بغیر109 رن رہا جو انہوں نے دہلی کیپٹلس کی جانب سے دکن چارجرس کے خلاف حیدرآباد میں 10 مئی2012 کو79 منٹ میں54 بالوں پر دس چوکوں اور سات چھکوں کی مدد سے بنایا تھا۔اس میچ میں انکی ٹیم نو وکٹ سے فاتح رہی تھی۔
دوسری اننگ میں تیسرے سب سے زیادہ رن بنانے والے بلے باز روہت شرما ہیں جنہوں نے ممبئی انڈینس اور دکن چارجرس کی جانب سے2008 سے اب تک جو133 میچوں میں بعد میں بلے بازی کی ہے انکی129 اننگوں میں29.7کی اوسط اور127.73 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ ایک سنچری اور21 نصف سنچریوں کی مدد سے3238 رن بنائے ہیں۔ وہ چھ مرتبہ اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام ریے ہیں اور ان کا سب سے زیادہ اسکور آوٹ ہوئے بغیر105 رن رہا ہے جو انہوں نے ممبئی انڈینس کی جانب سے کھیلتے ہوئے چنئی ساپر کنگس کے خلاف ممبئی میں 14 اپریل2024 کو99 منٹ میں63بالوں پر گیارہ چوکوں اور پانچ چھکوں کی مدد سے بنایا تھا۔ وہ انڈین پریمیر لیگ میں دوسرے سب سے زیادہ رن بنانے والے بلے باز بھی ہیں۔ وہ اس سال کھیل رہے ہیں اور اپنے رنوں کی تعداد میں اضافہ کرسکتے ہیں۔ ڈیلی الیوم

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مارچ 30, 2026
    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    مارچ 30, 2026
    عالمی بحران کے دوران بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہے: نایاب سنگھ سینی

    عالمی بحران کے دوران بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہے: نایاب سنگھ سینی

    مارچ 30, 2026
    مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر کانگریس کا  حملہ، پاکستان کی عالمی مقبولیت پر سوال اٹھایا

    مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر کانگریس کا حملہ، پاکستان کی عالمی مقبولیت پر سوال اٹھایا

    مارچ 30, 2026
    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مارچ 30, 2026
    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    مارچ 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist