• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اکتوبر 20, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دہلی سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ مکمل

54پروازوں سے 19399عازمین حج مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پہنچے،چیئر پرسن کوثر جہاںنے عازمین حج کے آخری قافلے کو الوداع کہا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 6, 2023
0 0
A A
دہلی سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ مکمل
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی 6جون،؍ ہمارا سماج: ہندوستان سے حج بیت اللہ2023 کے لیے پہلے مرحلہ میں عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ گذشتہ21؍مئی2023 سے شروع ہونے کے ساتھ ہی دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے مدینہ منورہ کے لیے عازمین حج کی روانگی شروع ہو چکی تھی۔دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر اشفاق احمد عارفی سے موصول اطلاع کے مطابق6؍جون2023 بروز منگل رات09:45 منٹ پر سعودی ایئرلائنس کی آخری حج پرواز نمبرSV-3775 سے136عازمین حج مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہوئے اور اس کے ساتھ ہی دہلی ایمبارکیشن پوائنٹ سے 19399عازمین حج سرزمین مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔ عازمین حج کے آخری قافلے کو مدینہ منورہ روانہ کرنے کے لیے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں، ممبر ان محترمہ نازیہ دانش ،جناب محمد سعد، ایگزیکٹو آفیسر اشفاق احمد عارفی، ڈپٹی ایگزیکٹو آفیسر جناب محسن علی کے علاوہ اسٹاف اور کارکنان بھی اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرمنل 3پر موجود تھے۔دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئر پرسن محترمہ کوثر جہاں نے عازمین حج سے ملاقات کرکے انہیں مبارک باد دی اور ان کے لیے اپنی نیک تمنائوں کااظہار کیا کہ وہ پوری خیریت اور صحت وسلامتی کے ساتھ حج کی ادائیگی کے بعد اپنے ملک عزیز کو واپس آئیں اور دوران حج ملک کی خوشحالی اور امن و سلامتی کی دعاء کریں۔
واضح ہوکہ دہلی سے حج بیت اللہ کے لیے روانہ ہونے والے عازمین حج میں ریاست دہلی کے2662، اترپردیش کے 11852آندھرا پردیش کے02، آسام کے08، بہارکے210، چندی گڑھ کے 35، ہریانہ کے1793، ہماچل پردیش کے66، جموں کشمیر کے653، جھارکھنڈ کے09،کرناٹک کے03، لداخ کے05،مدھیہ پردیش کے31،مہارشٹرا کے 02،اڑیسہ کے03،پنجاب کے289،راجستھان کے245،اتراکھنڈ کے1525 اورمغربی بنگال کے06 عازمین کرام ہیں۔ان میں مرد عازمین کی تعداد10337اور خواتین عازمین کی تعداد9062ہے جس میں بغیر محرم حج کی سعادت سے سرفرازی کے لیے جانے والی کل101خواتین بھی شامل ہیں۔ سعادت حج بیت اللہ سے سرفرازی کے بعد ان حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ آئندہ3؍جولائی2023 سے شروع ہوگا اور21؍جولائی2023تک یہ تمام حجاج کرام اپنے وطن عزیز کی سرزمین پر واپس آ جائیں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025

    خواتین صف اول میں

    اکتوبر 16, 2025
    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    اکتوبر 16, 2025
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist