• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 11, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

شریعت ایپلی کیشن ایکٹ، 1937 کو عدالتی طور پر کالعدم قرار دینے کے بجائے، یکساں سول کوڈ لانے کے لیے پارلیمان کی حکمت پر چھوڑ دینا بہتر: سپریم کورٹ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 11, 2026
0 0
A A
شریعت ایپلی کیشن ایکٹ، 1937 کو عدالتی طور پر کالعدم قرار دینے کے بجائے، یکساں سول کوڈ لانے کے لیے پارلیمان کی حکمت پر چھوڑ دینا بہتر: سپریم کورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ، (یواین آئی) ہندوستان کی سپریم کورٹ نے منگل (10 مارچ 2026) کو زبانی طور پر یہ تبصرہ کیا کہ مسلم خواتین کو ان کے مرد ہم منصبوں کے مقابلے میں خاندانی وراثت میں کم حصہ دینے کے امتیازی سلوک کی بنیاد پر شریعت ایپلی کیشن ایکٹ، 1937کو عدالتی طور پر کالعدم قرار دینے کے بجائے،یکساں سول کوڈ لانے کے لیے پارلیمنٹ کی حکمت پر چھوڑ دینا بہتر ہوگا۔سپریم کورٹ نے منگل کے روز مسلم پرسنل لا کے تحت خواتین کے حقوق کی مبینہ خلاف ورزی کو چیلنج کرنے والی ایک عرضی کی سماعت کے دوران ملک میں یکساں سول کوڈ (یو سی سی) نافذ کرنے کی وکالت کی۔ اس معاملے کی سماعت جسٹس سوریہ کانت، جسٹس جوائے مالیہ باگچی اور جسٹس آر مہادیون پر مشتمل بنچ نے کی۔ عدالت نے پارلیمنٹ سے اپیل کی کہ وہ پرسنل لا کی وجہ سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے اقدامات کرے۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس باگچی نے کہا کہ پرسنل لا کو کالعدم قرار دے کر ایک خلا پیدا کرنا مناسب نہیں ہوگا۔ بہتر یہی ہے کہ اس معاملے کو پارلیمنٹ کے اختیار پر چھوڑ دیا جائے تاکہ وہ یکساں سول کوڈ پر قانون بنا سکے۔ چیف جسٹس سوریہ کانت نے جسٹس باگچی کی رائے سے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ اس مسئلے کا حل دراصل یکساں سول کوڈ ہی ہے۔ سماعت کے دوران عدالت نے عرضی گزاروں سے مسلم پرسنل لا (شریعت) ایپلی کیشن ایکٹ 1937 کے خلاف دائر ان کی عرضی کے بارے میں بھی سوالات کیے۔ عرضی گزاروں کا مؤقف ہے کہ اس قانون کی بعض دفعات مسلم خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کرتی ہیں، جن میں وراثت کا معاملہ بھی شامل ہے۔ چیف جسٹس نے سوال کیا کہ اگر 1937 کے قانون کو چیلنج کیا جا رہا ہے تو پھر اس کی جگہ کون سا قانون نافذ ہوگا اور اس سے پیدا ہونے والے خلا کا کیا ہوگا؟ عرضی گزاروں کی جانب سے سینئر وکیل پرشانت بھوشن نے عدالت میں دلیل پیش کی ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    مارچ 11, 2026
    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    مارچ 11, 2026
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist