• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

شندے گروپ ہی ہے اصل ’شیوسینا‘

الیکشن کمیشن کے فیصلے سے ادھو ٹھاکرے کو مایوسی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 18, 2023
0 0
A A
شندے گروپ ہی ہے اصل ’شیوسینا‘
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، شیوسینا کے دو گروپ (ادھو ٹھاکرے اور ایکناتھ شندے) میں جاری اصلی ’شیوسینا‘ کی جنگ پر آج الیکشن کمیشن نے اپنا اہم فیصلہ سنا دیا ہے۔ ادھو ٹھاکرے اور ایکناتھ شندے گروپ کے درمیان چل رہی رسہ کشی کو جمعہ کے روز انتخابی کمیشن نے ختم کرتے ہوئے حکم سنایا کہ پارٹی کا نام ’شیوسینا‘ اور پارٹی کا سمبل (انتخابی نشان) ’تیر اور کمان‘ ایکناتھ شندے گروپ کے پاس رہے گا۔ انتخابی کمیشن کا یہ فیصلہ ادھو ٹھاکرے کے لیے ایک زوردار جھٹکا ہے، کیونکہ اپنے والد بالا صاحب ٹھاکرے کی وراثت کو وہ اپنی قیادت میں آگے بڑھانا چاہتے تھے۔انتخابی کمیشن کے فیصلے کے بعد مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کا بیان بھی سامنے آ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’یہ بالا صاحب ٹھاکرے کے نظریات کی فتح ہے۔‘‘ دراصل ایکناتھ شندے کی بغاوت اور ادھو ٹھاکرے حکومت کے زوال کے بعد سے ہی دونوں گروپ ’شیوسینا‘ نام اور تیر-کمان سمبل پر اپنا دعویٰ کر رہے تھے۔ معاملہ انتخابی کمیشن کے پاس زیر التوا ہونے کے سبب تیر و کمان کے سمبل کو فریز کر دیا گیا تھا۔ ضمنی انتخاب کے لیے دونوں گروپوں کو دو الگ الگ سمبل الاٹ کیے گئے تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے ’شیوسینا‘ پر دونوں گروپ کے دعویٰ کو دیکھتے ہوئے کئی باتوں پر غور کیا۔ کمیشن نے دیکھا کہ شیوسینا کا موجودہ آئین غیر جمہوری ہے۔ بغیر کسی انتخاب کے عہدیداروں کی شکل میں ایک گروپ کے لوگوں کو غیر جمہوری طریقے سے مقرر کرنے کے لیے اسے بگاڑ دیا گیا ہے۔ اس طرح کی پارٹی کا ڈھانچہ بھروسہ قائم کرنے میں ناکام رہتا ہے۔ انتخابی کمیشن نے یہ بھی اخذ کیا کہ 2018 میں ترمیم شدہ شیوسینا کا آئین الیکشن کمیشن آف انڈیا کو نہیں دیا گیا ہے۔بہرحال، انتخابی کمیشن کے اس فیصلے کو اُدھو ٹھاکرے گروپ نے جمہوریت کا قتل قرار دیا ہے۔ رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت نے کہا کہ ’’ہم نیا انتخابی نشان لے کر عوام کے دربار میں جائیں گے اور پھر ایک نئی شیوسینا کھڑی کر کے دکھائیں گے۔ یہ جمہوریت کا قتل ہے۔ ہم قانون کی لڑائی بھی لڑیں گے۔‘‘ ادھو ٹھاکرے گروپ کے ترجمان آنند دوبے نے بھی الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’انتخابی کمیشن بی جے پی کا ایجنٹ ہے۔ بی جے پی کے لیے کام کرتا ہے۔ اس بات پر اب ہندوستانی عوام کو بھی یقین ہو گیا ہے۔‘‘واضح رہے کہ اسمبلی میں مجموعی طور پر 67 میں سے 40 اراکین اسمبلی کی حمایت ایکناتھ شندے گروپ کے ساتھ ہے۔ اسی طرح پارلیمنٹ میں 13 اراکین شندے گروپ کے ساتھ اور 7 ادھو گروپ کے ساتھ ہیں۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے اسی بنیاد پر شندے گروپ کے حق میں فیصلہ دیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    مارچ 6, 2026
    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مارچ 6, 2026
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist