• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

حالات بدلے ہیں عوام کا حوصلہ بڑھا ہے

9سال مکمل ہونے پر بی جے پی اعلیٰ قیادت کا دعویٰ،2024جیتنے کیلئے پرعزم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 27, 2023
0 0
A A
حالات بدلے ہیں عوام کا حوصلہ بڑھا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ،26مئی سماج نیوزسروس:6 مئی نئی دہلی گذشتہ روز شام کو اشوکا ہوٹل میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے 9سالہ اقتدار کا جشن منانے کے سلسلے میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا ۔پروگرام کا نعرہ سوشاسن اور غریب کلیان کے شاندار 9سال تھا۔اس موقعہ پر بی جے پی کے صدر جے پی نڈا نے ملک کے مخصوص پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا کے نمائندوں کو خطاب کیا اور سرکار کی 9 سالہ کارکردگی پر روشنی ڈالی ۔صدر جے پی نڈا نے کہا کہ ہم ان نو سالوں میں پہلی بار این ڈی اے محاذ جس کی قیادت نریندر مودی کر رہے ہیں کے کامیاب پروگرام اور پالیسی کو آپ کے سامنے پیش کرنے کا فخر حاصل کر رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ان نو سالوں میں ملک کی دشا اور دشا دونوں میں مثبت تبدیلی ہوئی ہے۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ 2014سے 2023تک کے سفر میں ہم نے اپنے ملک کے ہرطبقہ کا خیال رکھا ہے ۔ جس کی تفصیل آپ کے سامنے ابھی ڈیجیٹلی پیش کی جائے گی ۔غریبوں کی خدمت، پسماندہ طبقات کی عزت ،کسانوں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانا،خواتین کی خود مختاری اور خود کفالت ،ان کی روز افزوں ترقی ۔سب کے لئے صحت کا معقول اور سستا انتظام ،متوسط ​​طبقے کی آسان ہوتی زندگی، نیشن فرسٹ کو زمین پر اتارنے کی سعی اور اس کو تحریک بنا دینے کی کامیاب کوشش خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی پر بغیر کسی سمجھوتہ کے عمل در آمد عالمی اقتصادی سپر پاور بننے کی صلاحیت کا حصول ۔ کاروبار کرنے میں آسانیاں پیدا کرنے کے لئے قانونی پیچید گیوں کو سہل اور قابل عمل تدبیروں کی تلاش ۔وغیرہ پر انہوں نے روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ 2023 میں وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کے نو سال مکمل ہو چکے ہیں۔ یہ نو سال جامع، ترقی پسند اور پائیدار ترقی کے لیے وقف کیے گئے ہیں۔ وزیر اعظم مودی کی قیادت میں حکومت اپنے تمام شہریوں کے لیے برابری کا موقعہ فراہم کرنے کے سلسلے میں پر عزم اور ثابت قدم رہی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم مودی نے ترقی کی سیاست کو مرکزی دھارے میں لائے ہیں اور اب سیاسی بات چیت اور پالیسی کے کام کا عمل اسی کے گرد گھومتا ہے۔2014 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے، وزیر اعظم مودی نے ہر پالیسی کی تشکیل اور نفاذ میں ‘انڈیا فرسٹ کا وژن پیش کیا ہے۔ ایسا کرنے کے اپنے عزم پر ثابت قدم رہے۔ یہ عزم بیرونی اور داخلی سلامتی، اقتصادی انتظام، پسماندہ گروہوں کے لیے بااختیار بنانے کی اسکیموں، ثقافتی تحفظ کی کوششوں وغیرہ کے لیے حل تلاش کرنے کی حکومت کی کوششوں میں واضح طور پر نظر آتا ہے۔اس موقع پر بی جے پی کے صدر جگت پرکاش نڈا، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر تجارت پیوش گوئل، وزیر ریلوے اور مواصلات کے وزیر اشونی ویشنو، اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ ٹھاکر،کے علاوہ بی جے پی کے لیڈر شہزاد پونا والا یاسر جیلانی،گوروبھاٹیہ،شازیہ علمی وغیرہ موجود تھیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن  گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    مارچ 27, 2026
    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے  خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    مارچ 27, 2026
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist