• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, فروری 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

’ بھارت جوڑو یاترا‘ کا آغاز،سڑکوں پر نظرآیا جم غفیر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 4, 2023
0 0
A A
’ بھارت جوڑو یاترا‘ کا آغاز،سڑکوں پر نظرآیا جم غفیر
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:راہل گاندھی کی بھارت جوڑویاترا دہلی سے یوپی کی طرف کوچ کرگئی ۔دہلی کے مرگھٹ ہنومان مندر سے 9دن کے وقفہ کے بعد شروع ہونے والی یاترا آج جمناپار کے مسلم اکثریتی علاقو ں سے ہوتے ہوئے اتر پردیش میںداخل ہوگئی ۔شاستری پارک سے لے کر لونی گول چکر تک لوگوں نے نہ صرف راہل گاندھی کا پرتپاک استقبال کیا بلکہ دوکانیں بند کرکے بھارت جوڑو یاترا میں جو ش و خروش کے ساتھ شریک بھی ہوئے اور اپنے محبوب لیڈر کو یقین دلایا کہ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔ مدرسہ باب العلوم جعفرآباد کے اساتذہ اور طلبہ نے بھی ہاتھوں میں جھنڈے اور گل افشانی کرکے یاترا کا خیر مقدم کیا ۔موج پور کے کریسنٹ اسکول میں راہل گاندھی نے تھوڑا وقفہ کیا جہاں مقامی لیڈران اور انتظامےہ نے استقبال کیا۔ اس کے بعد گوکل پوری کے راستے یوپی کے لونی اسمبلی حلقہ میں داخل ہوگئے۔اس یاترا میں جہاں کئی کلو میٹر تک عوامی سیلاب تھا تو وہیں ہزاروں کی تعداد میں پولیس اہلکا ر بھی تھے جو کسی بھی ناخوشگوار حالات سے نپٹنے کے لئے مستعد تھے۔جگہ جگہ مقامی لیڈران کی جانب سے استقبالےہ گیٹ اور اسٹیج بھی بنائے گئے تھے جہاں سے راہل گاندھی ،کانگریس اور بھارت جورو یاترا کے نعرے لگائے جارہے تھے ۔قابل ذکر بات ےہ ہے کہ۔مسلم حلقوں میں جس طرح کا جوش وخروش دیکھنے کو ملا اس سے صاف اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ مسلمانوں کارجحان کانگریس کی طرف ہے ۔علمائے کرام او ر دینی مدارس کے ذمہ داران میں بھی جوش و خروش دیکھنے کو ملا۔چونکہ جعفرآبا د،موج پور،کردم پوری،کبیر نگر اور گوکل پوری فساد متاثرہ علاقے تھے جس کی وجہ سے یہاں کے مسلم میں کچھ الگ ہی طرح کا جوش و خروش نظر آیا۔سیلم پور ویلکم لوہامارکیٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے استقبالیہ تقریب کا اہمتام کیاگیا تھا ۔ بھارت جوڑو کا استقبال اور کےلئے جوش خروش دیکھنے کے لائق تھا ۔جس میںحاجی رئیس احمد اوران کے ساتھی موجود تھے۔گاندھی نگر ،شاستر ی پارک ،سیلم پور ،ویلکم ،جعفرآباد ،موج پور ،گوکل پوری جیسے علاقوں میں سابق ارکان اسمبلی اروندر سنگھ لولی چودھری متین احمد ،وپن شرما ،بھیشم شرما ،چودھری زبیر احمد ،طارق صدیقی،حکیم غیاث ہاشمی،ریاض الدین راجو،مینک چترویدی ،حاجی ظریف،حاجی دلشاد،حاجی نصیر احمد ،حاجی رئیس احمد ، ریاست ساحل،خرم صدیقی،حاجی خوشنود،جاوید چودھری وغیرہ نے انتظام و انصرام کا کلیدی رول ادا کیا۔دوسری طرف راہل گاندھی اور پرینکا غازی آباد میں تقریباً 6 کلومیٹر پیدل چل کر ایک ہی کار میں واپس دہلی پہنچے۔ راہل اور پرینکا کھجوری پستہ روڈ کے راستے دہلی گئے ہیں۔ یوپی کانگریس کے ریاستی صدر برجلال خبری نے بتایا کہ راہل گاندھی کی آج کی واک کا ہدف 25 کلومیٹر تھا۔دہلی اور غازی آباد سمیت راہل نے 25 کلومیٹر پیدل سفر کیا ہے۔ اب کل صبح باغپت کے ماوی لان سے کافر یاترا میں شامل ہوں گے۔ جبکہ یوپی یاترا کے کوآرڈینیٹر سلمان خورشید نے کہا کہ انہیں راہول کی واپسی کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔اس سے قبل پرینکا نے اسٹیج سے کہا، "کوئی مجھ سے پوچھ رہا تھا کہ آپ کے بھائی کو سردی نہیں لگتی، آپ ڈرتے نہیں، اس کی حفاظت کے لیے، میرا جواب ہے کہ وہ سچائی کی بکتر پہن کر چل رہی ہیں، اللہ اسے سلامت رکھے۔” آو¿ سب مل کر چلیں، اتحاد، خیر سگالی اور محبت کا پیغام لے کر چلیں۔اس کے بعد دونوں نے لوگوں کو مبارکباد دی۔ حالانکہ راہل نے اسٹیج پر کوئی تقریر نہیں کی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    فروری 26, 2026
    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    فروری 26, 2026
    سکسیس ڈگری کالج بسواکلیان کی طالبہ عالیہ انجم گولڈ میڈل کے لیے نامزد

    سکسیس ڈگری کالج بسواکلیان کی طالبہ عالیہ انجم گولڈ میڈل کے لیے نامزد

    فروری 26, 2026
    بھارت کو دنیا کے دو تہائی حصہ تک تجارتی رسائی حاصل ہے: پیوش گوئل

    بھارت کو دنیا کے دو تہائی حصہ تک تجارتی رسائی حاصل ہے: پیوش گوئل

    فروری 26, 2026
    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    فروری 26, 2026
    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    فروری 26, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist