• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 5, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

آبنائے ہرمز مکمل طور پر ہمارے کنٹرول میں، ٹرمپ کے ڈرامائی اشاروں پر نہیں کھلے گی: آئی آر جی سی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 3, 2026
0 0
A A
آبنائے ہرمز مکمل طور پر ہمارے کنٹرول میں، ٹرمپ کے ڈرامائی اشاروں پر نہیں کھلے گی: آئی آر جی سی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی/تہران،  (یو این آئی) ایران کے پاسداران انقلاب (آئی آرجی سی ) نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز "فیصلہ کن اور مکمل طور پر” اس کی بحریہ کے کنٹرول میں ہے اور ایرانی قوم کے خلاف امریکی صدر کے "ڈرامائی اشاروں” پر اسے دوبارہ نہیں کھولا جائے گا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یکم اپریل کو ایک بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایرانی نئے نظام” کے صدر نے امریکہ سے سیز فائر” (جنگ بندی) کی درخواست کی ہے۔ تاہم، ٹرمپ نے کہا کہ جب تک جنگ بندی کی درخواست” پر غور کیا جا رہا ہے، امریکہ ایران کو اس وقت تک "نیست و نابود” کرتا رہے گا جب تک کہ آبنائے ہرمز کھلی، آزاد اور صاف” نہیں ہو جاتی۔ ایرانی وزارت خارجہ نے ٹرمپ کے اس دعوے کو "جھوٹا اور بے بنیاد” قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔ایک بیان میں، آئی آر جی سی نے خطے بھر میں امریکی اور اسرائیلی اہداف کے خلاف میزائل اور ڈرون آپریشنز کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اپریل کی شروعات سے وسطی اسرائیلی علاقوں اور مشرق وسطیٰ کے مختلف حصوں پر ایران کے میزائل حملوں کی شدت تل ابیب اور واشنگٹن کے ان دعوؤں کی تردید کرتی ہے کہ ایسے حملوں میں 90 فیصد کمی آئی ہے۔ ایران کی تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق، آئی آر جی سی نے کہا کہ اس کی بحری افواج نے "یکم اپریل کی صبح” سے قدیر بیلسٹک اور کروز میزائلوں کے ساتھ ساتھ حملہ آور ڈرونز کے امتزاج کا استعمال کرتے ہوئے پانچ بڑے پیمانے پر آپریشنز کیے ہیں تاکہ امریکی اور اسرائیلی افواج کے اہم فوجی اہداف کو تباہ کیا جا سکے۔پہلے حملے میں، متحدہ عرب امارات (یواے ای ) کے پانیوں اور جزائر میں ایک بحری ڈھانچے پر نصب امریکی افواج کے دو قبل از وقت وارننگ دینے والے ایئر ڈیفنس راڈار سسٹم کو انتہائی درستگی کے ساتھ تباہ کر دیا گیا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ وسطی خلیج فارس میں ایک اسرائیلی تیل بردار بحری جہاز "ایکوا کو نشانہ بنایا گیا اور میزائل حملے کے بعد اس میں آگ لگنے کی اطلاع ملی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    اپریل 4, 2026
    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن  بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    اپریل 4, 2026
    ادب ،ثقافت اور نوجوانوں کے مکالمے کے لیے ایک جامع پلیٹ فارم

    ادب ،ثقافت اور نوجوانوں کے مکالمے کے لیے ایک جامع پلیٹ فارم

    اپریل 4, 2026
    روٹی کی اہمیت

    روٹی کی اہمیت

    اپریل 4, 2026
    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    اپریل 4, 2026
    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن  بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    اپریل 4, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist